اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حکومت اور فوج محبوب اسلم خربوزہ چھری پر گرے یا چھری خربوزے پر کٹتا تو خربوزہ ھی ھے۔۔۔کچھ یہی حال عمران خان کی نااھل اور کرپٹ گورنمنٹ کا بھی ھی کہ لے دے کے ذلت اسی کا نام لکھی جاتی ھے۔ آپ نےسن تو لیا ھوگا کہ سی پیک کی اتھارٹی کے چئیرمین جنرل عاصم باجوہ اب اس اتھارٹی کے بےتاج بادشاہ ھونگے اور پلاننگ کمیشن کا وزیر تک ان سے جواب طلب نہیں کر سکے گا۔ اور تو اور جنرل صاحب صرف ان معاملات پر ”اپنے منتخب“ وزیراعظم کو جوابدہ ھونگے جن معاملات پر پہلے یہ اتھارٹی جوابدہ ھونے کی حامی بھرے گی۔۔۔دوسرے لفظوں میں جنرل صاحب ”وجیراعجم“ کو کبھی بھی ٹھینگا دکھا سکتے ھیں کہ جوقانون پاس ھونے جارھا ھے اس کی رو سے تو اس اتھارٹی کا احتساب یہ اتھارٹی خود کرے گی؟؟؟ لیکن ھنسنا منع ھے۔۔۔کہ یہ بہت ھی سنجیدہ قومی مسائل ھیں۔۔۔لہذا باادب با ملاحظہ ھشیار!!! اور وہ مویا کلبھوشن تو یاد ھوگا نا آپ کو۔۔۔اس پر بھی فوجی بھائیوں نے ھمارے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ یکجہتی کی ٹھان لی ھے اور اب یہ ایک گھنٹہ کھڑے ھو نہ ھو لیکن کلبھوشن بیچارے کو عدالت سے اپنی سزا پر نظر ثانی کا حق دیا گیا ھے۔۔۔اور یہ کام بھی اتنی راز داری سے ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچا ھے کہ خود صدر صاحب کو معلوم تک نہ ھو سکا کہ آرڈیننس میں آخر لکھا کیا ھے۔۔۔جو اوپر سے حکم آیا وہ صدر صاحب بجا لائے!!! لیکن آخر پی ٹی آئی اور عمران خان کو یہ سب کچھ کرنے کی ضرورت کیا ھے؟؟؟ اس سارے گورکھ دھندے کو سمجھنے کیلئے آپ کو دو عدد حقائق کو سمجھنے کی ضرورت ھے کہ آخر کٌتی چوراں نال رَلی تے کیوں رَلی؟؟؟ پہلی حقیقت یہ کہ نواز شریف نے چاھے جتنا بھی رَج کر چوری کی اور اس سے قطع نظر کہ وہ بھی کبھی اسی فوج کا چہیتا تھا لیکن۔۔۔اب وہ فوج کو حصہ بقدر جثہ دینے کے موڈ میں نہیں تھا۔ مثال کے طور پر دو ھزار سترہ میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آرمی کو ملک میں ترجیح بنیادوں پر موبائل سروس کا لائسنز دینے سے انکار کر دیا۔ اسی طرح نواز شریف حکومت نے دو ھزار سولہ میں ملک میں گیس اور آئل کی ترسیل کیلئے پائپ لائینز کا ٹھیکہ بھی فوجی فرٹئیر آئل کمپنی جو کہ فوجی بھائیوں کی فرٹئیر ورکز آگنائزیشن کی ھی ایک ذیلی کمپنی ھے کو دینے سے انکار کر دیا۔ لیکن دو ھزار اٹھارہ میں عمران خان کی حکومت نے یہ ٹھیکہ چپ چاپ فرنٹئیر آئل کمپنی کو دے دیا۔ دوسری طرف نواز شریف حکومت نے فوج کیطرف سے سی پیک پر اس مجوزہ اتھارٹی کو بھی رد کر دیا تھا۔۔۔لیکن آج یہ سی پیک اتھارٹی نہ صرف وجود میں آچکی ھے بلکہ ھر طرح کے احتساب سے بھی بالا ھے۔ تو اگر آپ پاک فوج اور نواز شریف کی حکومت کے بیچ اس رخنے کو سمجھ گئے ھیں تو پھر آتے ھیں دوسری حقیقت کیطرف۔۔۔ دوسری طرف ھماری تحریک انصاف اور عمران خان کی سیاست تھی جو دو ھزار تیرہ میں دردناک شکست کھانے کے بعد دھرنے کی بند گلی تک پہنچ چکی تھی۔۔۔لیکن اسوقت تک اس ”تبدیلی“ کی جماعت میں جہانگیر ترین, شاہ محمود قریشی، عمر ایوب جیسے انگنت اسٹیلیشمنٹ کے کارندے اپنی جگہ بنا چکے تھے۔۔۔اور جہاں تک رھی بات ”سچے اور کھرے“ ”ایماندار“ عمران خان کی تو وہ یہ ”تکلفات“ دو ھزار گیارہ کے مینار پاکستان کے جلسے کے بعد ترک کر چکا تھا اور اقتدار کا حصول اسکی اولین اور آخری خواھش تھی۔۔۔فارن فنڈنگ کیس، وجہہ الدین کیس، کے پی احتساب کمیشن کیس اور اب تو چینی ، آٹا، ادویات اور پٹرول مافیا اسکے کالے کرتوتوں کا منہ بولتا ثبوت ھیں۔ یوں یہ وہ حالات تھے جنھوں نے کٌتی اور چوروں کو رَلا دیا اور گولڈن چانس پانامہ لیکز نے مہیا کر دیا اور پھر بابا رحمتے کو اس کھیل میں اتارا گیا۔۔۔اور باقی کی کہانی تو آپ کو معلوم ھی ھے۔ یوں اس ملک کے محافظ اور تبدیلی کے دعویدار اب ملکر اس ملک کو بھبھنوڑ رھے ھیں اور لطیفہ یہ ھے کہ چور صرف نواز شریف ھے؟؟؟ چور تو اس ملک میں سارے ھی رھے۔۔۔کیا زرداری نواز شریف سے کم چور ھے؟؟؟ لیکن وہ آج بھی سندھ کا بےتاج بادشاہ ھے۔۔۔آخر کیوں؟؟؟ اسلئیے کہ وہ ملکر کھاتا ھے۔۔۔اورسندھ کی عوام کا حال آپ دیکھ لیں۔ یہی کچھ ایم کیو ایم کی حقیقت ھے۔۔۔کیا الطاف حسین کے کل کے ساتھی حاجی پرھیزگار تھے؟؟؟ لیکن آج بھی انکو ”جگہ“ دی گئی ھے۔۔۔یہ فروغ نسیم اور وسیم اختر، انیس قائمخانی اور فاروق ستار۔۔۔سب آخر کس کھیت کی مولیاں ھیں؟؟؟ تو صاحبان۔۔۔اس ملک میں ”سیاست“...کرپشن کہا جائے تو زیادہ بہتر ھے۔۔۔ کرنی ھے تو فوج کو جھکتے جھکتے سلام بولنے کا ھے بس!!! یوں عمران خان کی حکومت نے سلام ٹھوکنے کے اگلے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ھیں اور اب تو یہ سیدھا سیدھا فوج سے ھمبستر ھو چکی ھے۔۔۔لیکن اسدفعہ مسئلہ اٹک گیا کمبخت معیشت کا۔۔۔اگر یہ کچھ مہینے اور نہ سنبھل سکی تو پھر آپ نے وہ ضربالمثل تو سن ھی رکھی ھوگی کہ بھوکے نے بھوکے کی چوری کی اور دونوں ھی غش کھا کر گِر پڑے!!! لیکن اب سوال یہ ھے کہ اس افسوسناک صورتحال کا حل کیا ھے؟؟؟ آپ جیسے ھی پاک فوج کو اسکی آئینی حثیت یاد دلاتے ھیں وہ آپ کو ”غدار“ گرداننا شروع کر دیتی ھے اور انھی کے پالتو ”بابے رحمتے“ آپ کو ”اندر“ یا ”باھر“ بھی کر سکتے ھیں۔۔۔ اس سلسلے میں لاھور میں ھمارے ایک جاننے والے ھیں ڈاکٹر خلیل۔۔۔بقول انکے فوجی ”بھائیوں“ کو الزام دینا فضول ھے۔۔۔اس ساری صورتحال کے ذمہدار ھمارے سیاستدان ھیں جو اپنے اپنے وقت پر فوج کے کاندھوں کا استعمال کرتے آئے ھیں اور ایک سے بڑھکر ایک اس بات کا خواھشمند ھوتا ھے کہ وہ فوج کا ”چہیتا“ بنے۔۔۔یوں اصل میں یہ موقع پرست سیاستدان ھی ھیں جو اقتدار کی خاطر اپنے ضمیر اور آدرشوں کا سودا کرنے کو ھمہ وقت تیار رھتے ھیں۔۔۔کیا بھٹو، کیا نواز شریف اور کیا عمران خان!!! تو پھر اس شیطانی چکر کا حل کیا ھے؟؟؟ جناب حل یہ ھے کہ جب تک عوام انقلابی راہ اختیار نہیں کرتے اور ان کرپٹ سیاستدانوں اور فوجی جرنیلوں کیخلاف کھڑے نہیں ھوتے جیسا کہ ترکی میں عوام نے کیا۔۔۔اسوقت تک ھمیں اس گھوڑے، گدھے اور کتے والے ڈرامے کو دیکھنا پڑے گا۔۔۔پچھلے بہتترسال سے یہ ڈرامہ نئے کرداروں اور نئے سیٹ کساتھ جاری و ساری ھے لیکن اسدفعہ ”تبدیلی“ اور ”ایاک نعبدو وایاک نستعین“ کے تڑکے نے مزہ دوبالا کر دیا اور ھم ناظرین سمجھے کہ یہ آخری قسط ھے اور اب یہ کھیل ختم۔۔۔ لیکن ”ھدایتکار“ ھم سے دس چالیں آگے کی سوچ رکھتا ھے اور ھماری ”کٌتی“ پھر ”چوروں“ کے سنگ رَل گئی!!! انگریزی کی ایک کہاوت ھے۔۔” نو پین۔۔۔نو گین“...یعنی تکلیف اٹھائے بنا آپ کچھ حاصل نہیں کر سکتے۔ اگر ھم اپنے حالات بہتر کرنا چاھتے ھیں تو ھمیں اپنے اپنے ذاتی مفادات اور ”قیمے والے نان“ اور ”برادری“ سے اوپر اٹھ کر معاشرے کے اجتماعی مفادات کیلئے کام کرنا ھوگا اور ایک ایسی عوامی قیادت کو آگے لانا ھوگا جو پڑھی لکھی ھو، قابل ھو، با اصول ھو اور سب سے بڑھکر ھم میں سو ھو۔۔۔ھمارے محلوں اور بازاروں میں ھمارے ساتھ ”زندگی“ کی گاڑی کھینچ رھی ھو۔۔۔ھمارے مسائل کا خود بھی سامنا کر رھی ھو۔۔۔کیا ایسا ممکن ھے۔۔۔بالکل ممکن ھے۔۔۔کیا ھمارے ھمسائے میں وہ کافر ھوتے ھوئے بھی عام آدمی پارٹی کو کھڑا نہ کر گئے؟؟؟ ھم تو پھر دین اسلام اور ایک برتر اخلاقی اصولوں کے دعویدار ھیں۔۔۔کیا ھم ایک ایسی تحریک کی بنیاد نہیں رکھ سکتے؟؟؟ مجھے امید واثق ھے کہ ھم بنجر قوم نہیں ھیں اور خاص طور پر ھماری نوجوان نسل اور مڈل کلاس جو شہروں اور قصبوں میں رھتی ھے۔۔۔اسمیں بے پناہ صلاحیت ھے۔۔۔ھم ایک زندہ قوم ھیں اور ھم اپنے اصلاف کے خوابوں کو کبھی جھوٹا ثابت ھونے نہیں دئینگے۔۔۔ اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ھو۔۔۔آمین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

ان شا اللہ!!!
والسلام
افکار و نظریات: حکومت اور فوج
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں