اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کھوج کے بغیر سزا مفید نہیں میرپور آزاد کشمیر سب سے زیادہ قابل شتائش ردِّعمل نیوزی لینڈ کی حکومت کا تھا جس نے متاثرین کو اکیلا نہ چھوڑا شہدا کی وارث بن کر خود کھڑی ہو گئی۔نیوزی لینڈ کی خاتون وزیرِاعظم جیسنڈرا آرڈن نے ماتمی لباس پہنا مسلمانوں کے سراپے میں سر ڈھانپے بصدِاحترام تعزیتی تقریب میں شامل ہوئیں اور مجرم کو کیفرِکردار تک پہنچانے کا وعدہ نہیں بلکہ عظمِ صمیم کیا۔ دنیا ابھی اس واقعے کو بھولی نہیں تھی اور رونے والوں کے آنسو ابھی خشک نہیں ہوئے تھےکہ نیوزی لینڈ کی عدالت نے جمعرات کی روز ۲۷ اگست ۲۰۲۰ کو عمر قید کا فیصلہ سنا دیا ، یہ نیوزی لینڈ کی سب سے بڑی سزا تھی۔ یقیناً یہ نیوزی لینڈ کی حکومت کا احسن قدم ہے اور اس کے لیے وہ ستائش کے قابل ہے۔ وزیرِاعظم کا اس موقع بیان بھی لائق تحسن تھا کہ امید ہے کہ آئندہ ہم اس شخص کا نام بھی نہیں سنیں گے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

آسیہ بتول
اگر دنیا کے مجموعی حالات پرنظر ڈالیں تو دل کٹ کر رہ جاتا ہے۔ مسلمان جوروستم کا شکار ہیں۔ افریقہ میں خانہ جنگی اور قحط ڈیرہ جمائے ہوئے ہے۔عربوں نے بےحسی کی چادر اوڑھ کر غیریت کا چشمہ لگا لیا ہے جس کے آرپار مسلمانوں کے دکھ درد اور زخمی بدن نہیں دیکھے جا سکتے۔کہیں جہالت اور کہیں بیگانگی کی دھند ہے۔ جس کی وجہ سے مسلمان خود مسلمان کے لیے پرایا ہے۔
مسلمانوں کو نہ چاہتے ہوئے زبردستی دہشت گردی کا چولا پہنا کر اس طرح موردِالزام ٹھہرایا گیا ہے کہ دنیا کو ہر مسلمان دہشت گردلگنے لگا ہے اور دور دیس کے کچھ لوگ اب معصوم لوگوں سے بھی بلاوجہ نفرت کرنے لگے ہیں۔ اسی نفرت کا شاخسانہ تھا کہ گزشتہ برس ۱۹ مارچ ۲۰۱۹ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ایک بے رحم اور جاہل شخص برینٹن ٹیرنٹ نے دو مساجد پر حملہ کر کے ۵۱ نہتے مسلمانوں کو بلاوجہ شہید کر ڈالا۔
اس حملے کا شکار ہونے والے بچے بھی تھے اور بوڑھے بھی۔ وہ بےرحم اس واقعے کی لائیو کورج بھی کرتا رہا۔ تاہم اس کے جدید اسلحے سے مسلح ہونےکے باعث جب تک اس پر قابو پایا گیا وہ کافی لوگوں کو زخمی اور شہید کر چکا تھا۔ شکار بننے والے نہتے تھے اود جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد گئے تھے۔ ان کا قصور کچھ بھی نہ تھا-
یہ اس شخص کی جہالت تھی، جس نے نفرت کی اندھی گولیاں چلا کر آناً فاناً کتنے ہی گھروں کے چراغ گل کر دیے اور کتنی ہی آنکھوں کے خواب نوچ کرپھینک دیے۔ ساری دنیا کی مہذب عوام نےاس واقعے کی مذمت کی۔
پاکستانی نژاد میاں عبدالرشید جنہوں نے حملہ آور کو پکڑتے ہوئے شہادت کاجام نوش کیا انھیں بھی خراج تحسین پیش کیا یقیناً یہ
دہشت گردی کا بہت بڑا سانحہ تھا جس نے حساس دلوں کو ہلا کہ رکھ دیا اور سوچ کے نئے در کو وا کر دیا کہ دنیا کا کوئی گوشہ بھی دہشتگردوں سے پاک نہیں۔
اس سے قبل ایک شخص کو ۳۰ سال کی سزا سنائ گئی تھی۔ اس سزا نے امید کی ایک کرن کو جگمگا دیا ہے کہ اب کوئی بھی انسان یہ قدم اٹھانے سے پہلے سو بار سوچےگا۔ وہ بے رحم شخص بھی عمر کا ایک ایک لمحہ پچھتاوے کی آگ میں جل کر بسر کرے گا اور دوسروں کے لیے یقیناً باعث عبرت ہو گا۔
مسلمانوں کے لیے تو یہ ہو گا کہ دنیا کےکسی گوشے میں تو مسلمانوں کے خون کو قابلِ قدر مانا گیا ورنہ کشمیر ، فلسطین ، شام ، برما اور روہنگیا کے مسلمانوں کے حالات دیکھ کر تو لگتا تھا کہ مسلمان گاجر مولی ہیں ، جب جی چاہا کاٹ لیا-
سزا سنائے جانے کے موقع پر شہدا کے لواحقین بھی موجود تھے۔ انہوں نےجن الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا وہ دل دہلا دینے والے تھے۔ ان کے غم کا مداوا تو ممکن نہیں تاہم گورنمنٹ ان کے زخموں پر مرہم رکھتی ان کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آئی۔ اس شقی القلب انسان کو بولنے کی اجازت نہیں دی گئی نہ ہی کسی ہمدردی کا مستحق ٹھہرایا گیا۔
یہ انتیس سالہ برینٹن ٹیرنٹ شخص آسٹریلیا کی ریاست نیو سائوتھ ویلیز میں پیدا ہوا۔ ۲۰۱۰ میں باپ کی وفات کے بعد وہ یورپ اور ایشیا کے سفر پر نکل گیا۔ ۲۰۱۷ میں واپس آیا تو مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی کا منصوبہ بنانے لگا۔ اس کی دادی اماں کا کہنا ہے کہ اس سفر نے ٹیرنٹ کو بدل کر رکھ دیا پہلے وہ ایسا نہ تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ ان عوامل کی کھوج لگانے کی ضرورت ہے جنہوں نے اس شخص کو اتنا متنفر کر دیا تھا ۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں