اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آزاد قیدی مقدر عباس عصرِ عاشور کو یہ قافلہ ایک بڑے قافلے سے جدا ہوا تھا۔جسے واعظ نے کاروانِ شہادت کا نام دیا۔اُس قافلے کا سردار ایک عاشقِ خدا اور رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آنکھوں کا نور تھا۔جسے اُمت نے کچھ اس طرح سے اجرِرسالت ادا کیا ۔اُسے لبِ فرات بھوک و پیاس کے عالم میں شھید کر دیا۔اس کے جسد ِاطہر کو پامال کیا۔خاندانِ عصمت و طہارت کے خیموں کو جلایا اور لوٹا۔اب یہ قافلہ ایک امام(امام سجادؑ) اور محافظہ ٔامامت(بی بی زینبؑ)کی راہنمائی میں کوفہ و شام کی جانب رواں دواں تھا۔یہ اسیروں کا نہیں بلکہ ان آزاد ہستیوں کا قافلہ تھا۔جنہوں نے اپنے خطبات سے کئی خواہشِ نفس کے اسیروں کوآزاد کروایا۔واعظ نے یہاں رک کر حقیقی آزادی کی وضاحت کی۔ وہ تنہا بھی ہو،و بے یار ومددگار بھی ہو،زنجیروں میں جکڑا ہوا بھی ہو،لیکن وہ آزاد ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ نفس کا قیدی نہیں ہوتا، بلکہ دنیا کی محبت کے اسیروں کے بھرے دربار میں حق کی صدا کو بلند کرتا ہے۔اسے ظالم کے آگے سر جھکانے میں فخر محسوس نہیں ہوتا ۔ وہ سر کٹا کر راضیۃً مر ضیہ کی معراج تک رسائی حاصل کر لیتا ہے۔ اسے ایسی نورانیت نصیب ہوتی ہے جو کئی بھٹکے ہوؤں کو صراطِ مستقیم کا راہی بناتی ہے۔جب یہ آزادی، انسانی روح کو نصیب ہو جائے تو وہ شہوت،جاہ و حشمت،بتوں کی بندگی،ہواءِنفس کی پیروی میں سانس نہیں لیتا بلکہ اسے یہ اسارت نظر آتی ہے۔وہ یہ نہیں کہتا کہ جو میرے مَن میں آئے ،ہر قید و بند سے اپنے آپ کو آزاد نہیں سمجھتا۔میرا جسم میری مرضی کا قائل نہیں ہوتا بلکہ اس کا پورا وجودعظیم رب کی بارگاہ میں سر بسجود ہوتا ہے اور’’ لا معبود سواک‘‘ کی صدا بلند کرتا ہو ا نظر آتا ہے۔جس کی یہی مناجات ہوتی ہیں’’ کفی بی عزا ان اکون لک عبدًا‘‘۔یہی وہ ایک سجدہ ہے، جو ہزار سجدوں سے آدمی کو نجات عطا کرتا ہے۔جو شخص معنوی آزادی سے لیس نہیں ہوتا وہ ’’قد خاب من دسّٰها (سوره شمس، آیه 10) کا مصداق قرار پاتا ہے۔ بہت سی آیات و روایات اس بات کی طرف راہنمائی کرتی ہیں کہ اصل آزادی کون سی ہے اور اصل غلامی کونسی ہے۔؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

راہ گیر کے چلتے ہوئے قدم رک گئے۔رُکنے کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ واعظ کے وہ کلمات تھے۔ جنہوں نے راہگیر کو اپنی طرف متوجہ کیا۔واعظ بیان کر رہا تھا ’’جو اسیر تھے وہ حقیقت میں آزاد تھے۔اور جو کارندے ان کو قیدی بنا کر لے جارہے تھے اور جس حاکم کے دربار میں ان قیدیوں کو پیش کرنا تھا۔حقیقت میں وہ قیدی تھے‘‘۔خطاب ایک قافلے کے بارے میں تھا۔واعظ اس قافلے کو ’’کاروانِ حرّیت‘‘کا نام دے رہا تھا۔
دین اسلام، انسان کے حقِّ حیات ( زندگی) اور حقِّ آزادی کا قائل ہے۔آزاد اور خود مختار انسان ہی کمال کا راہی بنتا ہے۔ایسی آزادی جو اسے نفس کی ہر قید سے رہا کر دے۔وہ خواہشات اور شہوتوں کا اسیر نہ بنے۔اسے اقدار ، مطلوب اور پاکیزہ ہدف سے دنیا کی سرکش طاقتیں نہ جھکا سکیں۔
انسانی زندگی کا اصل مقدمہ یہ معنوی آزادی ہے۔یہی’’ فَکُّ رَقَبَہ‘‘ کا اصل مفہوم ہے ۔جو انسان کو حقیقی آزادی کی طرف راہنمائی کرتا ہے۔دین اس آزادی کی طرف راہنمائی فرماتا ہے جو جسم کے مرنے سے ختم نہیں ہوتی۔
قوتِ غضب و قوتِ شہوت، اگر ان کی تربیت عقل سلیم کے سائے میں نہ ہو تو انسانی روح کے لئے زوال کا موجب بنتی ہیں۔پہلا قدم غلامی کی طرف اس وقت اٹھتا ہے جب عقل اسیر ہو جاتی ہے اور ہواء نفس امیر بن جاتی ہے۔:کم من عقل اسیر تحت هوی امیر (نهج البلاغه، حکمت 211).مولا علی ( علیه السلام )نہج البلاغہ میں یوں فرماتے ہیں۔الدنیا دار ممر لا دار مقر والناس فیها رجلان: رجل باع فیها نفسه فاوبقها ورجل ابتاع نفسه فاعتقها (نهج البلاغه،حکمت 133)؛دنیا ایک گذرگاہ ہے،نہ کہ ٹھہرنے کا مقام،اس میں رہنے والے انسان دو طرح کے ہیں۔ ایک گروہ ان لوگوں کا ہے جو اپنی جان کو ہوا و ہوس کے ہاتھوں بیچ ڈالتے ہیں اور اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالتے ہیں۔اور کچھ وہ لوگ ہیں جو ہوا و ہوس سے اپنی جانوں کو خرید لیتے ہیں یہی لوگ حقیقت میں آزاد ہیں۔
*جدید غلامی*
ایک جاہلیت اور غلامی ،اُس زمانے کی تھی، جب بیٹیوں کو زندہ درگور کیا جاتا تھا۔جب حق کے پیغمبر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی بات کو سننے سے منع کیا جاتا تھا ۔ لوگوں کے کانوں میں روئی ٹھونسی جاتی تھی کہ حق بات ان تک نہ پہنچ سکے۔ آج کی ماڈرن جاہلیت اور غلامی یہ ہے کہ قوموں کے وسائل کو لوٹنے والے۔خود ایٹمی توانائی کو غلط استعمال کر کے ہیرو شیما اور ناگا ساکی کو خاک کا ڈھیر بنا دیتے ہیں ،لیکن جب اسی ٹیکنالوجی کو کوئی انسانیت کی بھلائی کے لئے استعمال کرے تو اس پر اقتصادی پابندیاں ٹھونسی جاتی ہیں ۔پھر ہر ملک کو دھمکایا جاتا ہے کہ خبر دار! جو اس ملک سے کوئی معاہدہ کیا تو خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔نہ اس سےگیس لو،نہ تیل اور نہ ہی آزادانہ تجارت۔یہ غلامی اس طوق و زنجیر کی غلامی سے بدتر ہے۔اس میں فکریں قید ہیں ،عقاید و نظریات پابندِ سلاسل ہیں ۔اس میں ہدایت کا مرکز خانہ ٔخدا نہیں بلکہ وائٹ ہاؤس ہے۔کھیل وہی ہے بس چہرے بدل گئے ہیں۔ یہ ہے ماڈرن جہالت اور جدید اسارت۔
کاروانِ حریت نے دنیا والوں کو پیغام دیا کہ ہو سکتا ہے ،کوئی جابر و ظالم تم سے تمہارا حق چھین لے ،تمہیں تمہاری سر زمین سے بے دخل کردے ۔لیکن جو حقیقی حرُ ہوتا ہے وہ کبھی حالات کے قدموں میں نہیں جھکتا بلکہ ابنِ زیاد و یزید جیسے فاسق کے دربار میں، اُس کے بیان ببانگ ِدہل گونجتے ہیں ۔اے یزید !تو جتنی چالیں چل سکتا ہے چل لے،جو کوششیں کر سکتا ہے کرلے،لیکن خدا کی قسم !نہ تو ہمارے ذکر کو مٹا سکو گے اور نہ ہی ہماری یاد کو دلوں سے محو کر سکو گے۔
قیدی وہ نہیں تھے جنہیں پابند رسن کیا گیا تھا۔وہ آزاد تھے ، کیونکہ ان کے ضمیر آزاد تھے۔دل آزاد تھے ،افکار و اعمال آزاد تھے۔در حقیقت قیدی تو وہ تھے جنہوں نے ان آزاد فکر ہستیوں کو پابندِسلاسل کیا ہوا تھا۔کیونکہ وہ ہواءِنفس کے قیدی تھے،شیطان کے قیدی تھے،نفسِ امارہ کے قیدی تھے۔مقام ،منصب اور لالچ کی قید میں تھے۔حکومت اور عہدے کی قید میں تھے۔آج بھی جب کشمیر و یمن اور فلسطین کے مظلوموں (جو نہتے ہوکر بھی ظالم کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں ) کو دیکھتے ہیں اور ان عرب اور خائن شاہوں کو دیکھتے ہیں کہ جو ظالموں کو ایوارڈ سے نوازتے اور اپنی غلامی کے معاہدے کرتے ہیں ۔جب ایک ویل چیئر پر معذورشخص ظالم صیہونیوں پر پتھر برسا رہا ہوتا ہے،اور عرب حکمران ہاتھوں میں تلوار لئے رقص کر رہے ہوتے ہیں تو یہ دو تصویریں ہمیں بتا رہی ہوتی ہیں کہ حقیقی آزاد کون ہے اور اصلی قیدی کون۔؟🤔
افکار و نظریات: آزاد قیدی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں