اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات دو نئے مسلمان انتظار حسین کسی بے دین کے مسلمان ہونے کی خبر معمولی خبر تو نہیں ہوتی۔ وہ خبر خوشخبری کی حیثیت رکھتی ہے اور اسلام کی حقانیت کی دلیل سمجھی جاتی ہے۔ اگر اس وجہ سے ہم ایسی خبر کو خوشخبری جانتے ہیں تو حیف ہے ہم پر۔ چودہ سو، ساڑھے چودہ سو برس گزرنے کے بعد بھی ہماری دانست میں اسلام اپنی حقانیت کے لیے ایسی دلیلوں کا محتاج ہے۔ بہرحال پہلے تو اس ضمن میں دو خوشخبریاں سن لیجیے۔ یہ دونوں ہی خوشخبریاں اپنی اپنی جگہ تحقیق کے کارنامے ہیں۔ ایک ایسی تحقیق کا ذکر ہم اب سے دو ڈھائی ماہ پہلے اسی کالم میں کر چکے ہیں۔ ہم گئے تھے ایف سی کالج میں کرشن چندر کی افسانہ نگاری کے بارے میں نئی تنقید اور نئی تحقیق سننے کے شوق میں۔ مگر وہاں کچھ دوسرا ہی گل کھلا۔ وہاں پشاور یونیورسٹی سے آئے ہوئے ایک محقق تشریف فرما تھے۔ انھوں نے کرشن چندر کے بارے میں افسانوں سے بڑھ کر ان کی تبدیلی مذہب کے سلسلہ میں ایک معرکہ کی تحقیق کر رکھی تھی۔ یہ کہ کرشن چندر اپنا آبائی مذہب ترک کر کے مشرف بہ اسلام ہو چکے تھے۔ اس کے ساتھ ان کا نام بھی مشرف بہ اسلام ہو گیا۔ یہ نیا نام تھا وقار ملک۔ یہ پوچھنے کو کس کا جی نہیں چاہے گا کہ تب سے اب تک نپولین کے بارے میں کتنی کچھ معلومات ہمیں مہیا ہو چکی ہیں۔ اس کے مسلمان ہونے کا واقعہ کیوں چھپا رہا۔ تو محقق سے اس کی توجیہہ سن لیجیے کہ ویسے تو تاریخ کی کتابیں اس ’’مرد یورپ‘‘ کے جنگی کارناموں سے بھری پڑی ہیں لیکن ’’مرد یورپ‘‘ کی شخصیت کی ایک ایسی چشم کشا حقیقت بھی ہے جو اس کے کارناموں کے انبار میں دبی رہ گئی عام نہیں ہوئی۔‘‘ یہ کہ ’’اس نے اسلام قبول کیا اور علی بونا پارٹ نام اپنایا۔‘‘ عجب ثم العجب۔ نپولین کے سارے جنگی اور غیر جنگی کارناموں کا ڈنکا چار دانگ عالم میں بجا مگر کیا یہ کوئی چھوٹا واقعہ تھا کہ اس کے جنگی کارناموں کے نیچے دب گیا۔ ارے یورپ کی ساری عیسائی دنیا نے ایک نامور عیسائی کو مسلمان بنتے دیکھا اور منہ میں گھنگھنیاں ڈالے بیٹھی رہی۔ یا یوں ہوا کہ جیسے غیرت مند باپ بیٹی کو اغوا ہوتے دیکھتے رہتے ہیں اور غیرت کے مارے ان کی زبان نہیں کھلتی ویسے ہی عیسائی نے اپنے جنگی ہیرو کو مسلمان بنتے دیکھا۔ ان کی غیرت نے اجازت نہیں دی کہ اس سلسلہ میں شور و غل کرتے۔ اگر ایسا تھا تو ہمارے مسلمان محقق کہاں مر گئے تھے۔ کیسے کیسے گمنام واقعہ کی تحقیق میں کنوئوں میں بانس ڈالتے ہیں اور امر واقعہ کو برآمد کر لیتے ہیں۔ ادھر نپولین چھپ کر تو مسلمان نہیں ہوا تھا۔ محقق موصوف کا بیان ہے کہ ’’1798 میں نپولین اپنی پچپن ہزار فوج کے ساتھ مصر پہنچا۔۔۔۔ مصر پہنچتے ہی نپولین نے اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کر دیا۔۔۔ اسلام قبول کر لیا اور حضرت علیؓ کے نام نامی پر اپنا اسلامی نام علی بونا پارٹ رکھا۔ اس نے اپنی اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ ایک ایسا باقاعدہ طرز حکومت قائم کیا جائے جو قرآن کے بتائے ہوئے اصولوں پر استوار ہو۔‘‘ مطلب یہ کہ نپولین ڈنکے کی چوٹ پر مسلمان ہوا تھا۔ کیا سارا یورپ بہرا ہو گیا تھا کہ یہ اعلان انھوں نے نہیں سنا۔ اور مسلمان محققین کیا گھوڑے بیچ کر سوئے تھے کہ اس ڈنکے کی چوٹ اس اعلان کی خبر انھوں نے نہیں سنی۔ اب اس لمحۂ فکریہ پر یار ذرا غور کریں اور ہم واپس اپنے برصغیر کی طرف آتے ہیں۔ ارے کرشن چندر کوئی چھوٹی موٹی شے تھے۔ بھلے وقت میں ان کے افسانوں کے نام کا ڈنکا بجتا تھا۔ ان کے مداح پورے برصغیر میں پھیلے ہوئے تھے اور خود بمبئی میں جہاں یہ واقعہ گزرا اور کرشن چندر نے کلمہ پڑھا وہاں ان کا کیسا کیسا ہمعصر اور کیسا کیسا رفیق سفر بیٹھا تھا۔ سجاد ظہیر، علی سردار جعفری، کیفی اعظمی، مجروح سلطان پوری۔ ارے سب ہی نے ان مبارک گھڑیوں میں گونگے کا گڑ کھا لیا تھا۔ ہاں میرا جی نے تو ڈیرا کرشن چندر ہی کے گھر میں ڈال رکھا تھا مگر خیر میرا جی کو تو خود اپنے مسلمان ہونے کی ایسی زیادہ خبر نہیں تھی۔ کرشن چندر کے دین ایمان کا اسے کیسے پتہ چلتا۔ لیجیے ہمیں دو اور ہندو یاد آ گئے جو سچ مچ مسلمان ہو گئے تھے۔ اب ڈاکٹر مالک رام، ہم کیا کہیں۔ سنا یہی تھا کہ واقعی وہ مسلمان ہوگئے تھے اور روزہ نماز والے مسلمان۔ لیکن یہ ان کی قسمت کہ مسلمان ہو کر بھی رہے وہی کافر کے کافر۔ ہوا یوں کہ ادھر وہ مسلمان ہوئے اور احمدیت کے حلقہ بگوش ہو گئے۔ ادھر ذوالفقار علی بھٹو کی سرکردگی میں پارلیمانی ایوان پاکستان نے احمدیوں کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا۔ بیچارے ڈاکٹر مالک رام پھر نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے رہے۔ مگر گاندھی جی کے فرزند ارجمند نے ڈنکے کی چوٹ پر بمبئی کی بڑی مسجد میں جا کر کلمہ پڑھا تھا۔ بمبئی کے مسلمان کتنے خوش ہوئے تھے۔ انھوں نے گاندھی جی کو خط لکھا کہ اگر پدر نتواند پسر تمام کند۔ بیٹے کی بات پر دھیان دیں اور آپ بھی مسلمان ہو جائیں۔ گاندھی جی نے کیا خوب جواب دیا۔ ذرا کان لگا کر سنیے۔ انھوں نے کہا کہ میں اسلام کا دل سے احترام کرتا ہوں۔ آپ نے جو مجھے دعوت اسلام دی ہے اس کے لیے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مگر تھوڑا انتظار کر لیجیے۔ اگر میرے بیٹے کے مسلمان ہو کر بھی وہی لچھن رہے جو ہندو ہوتے ہوئے اس کے لچھن تھے تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اسلام کی تعلیمات بھی اس نالائق کو راہ راست پر نہیں لائیں اور گاندھی جی سچے نکلے۔ ہوا یوں کہ مہاتما کا نالائق بیٹا پھر اپنے مذہب پر واپس چلا گیا اور اس طرح واپس گیا کہ وہ سیوک سنگھ میں بھرتی ہو گیا۔ مگر کرشن چندر کا معاملہ ان دونوں سے الگ ہے۔ بمبئی کے بھرے شہر سے جہاں ہندو اور مسلمان دونوں بسے ہوئے ہیں کوئی ایسا نہ اٹھا کہ کرشن چندر کے مشرف بہ اسلام ہونے کی گواہی دیتا۔ گواہی کہاں سے آئی ہے۔ پشاور شہر سے۔ اس گواہی کے گواہ ابھی تو اکیلے ہم ہیں۔ اس کتاب کا اگر نوٹس نہ لیا گیا تو ہماری گواہی بھی ضایع جائے گی۔ ارے کرشن چندر کے تو جنازے پر بھی کوئی جھگڑا فساد نہیں ہوا ورنہ وہ ہمارے زمانے کے سنت کبیر بن جاتے۔ یعنی مسلمانوں کے لیے مسلمان، ہندوئوں کے لیے ہندو۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

rmvsyndlcate@gmail.com
یہ تحقیق ہے محمد اویس قرنی کی جو پشاور یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے کس شوق سے اپنی یہ کتاب ہمیں عطا کی تھی۔ ہم سمجھے تھے کہ انھوں نے کرشن چندر کی افسانہ نگاری کے بارے میں تنقید و تحقیق کا حق ادا کیا ہو گا۔ کتاب کھول کر پڑھنا شروع کیا تو وہاں اس سے بڑھ کر تحقیقی کارنامہ انجام دیا گیا تھا۔
اب دوسری خوشخبری سنیے، یہ کہ نپولین بونا پارٹ خیر سے مشرف بہ اسلام ہو گیا تھا۔ خبر ہے اٹھارویں صدی کی۔ ہمیں موصول ہوئی ہے اب اکیسویں صدی میں۔ اس کے لیے ہمیں ممنون ہونا چاہیے اس محقق کا جن کا نام ہے محمد طارق علی شاہ کا اور رسالہ الاقربا کا جو ممنون ہے زاہد رضا خاں ڈائریکٹر وزارت خارجہ پاکستان کا جن کی عنایت سے اسے یہ مقالہ موصول ہوا۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ کونسی زبان میں لکھا گیا تھا۔ بس یہ بتایا گیا ہے کہ اردو میں اس کا ترجمہ محمد طارق علی ایک بزرگ نے کیا ہے۔
افکار و نظریات: دو نئے مسلمان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں