اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ولادت یا ظہور فرحت مہدوی کچھ حضرات معصومین علیہم السلام کی ولادت کے لئے ظہور کا لفظ استعمال کرتے ہیں جو درحقیقت ایک قسم زیادہ روی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ اور ائمہ علیہم السلام کی تعلیمات کے موافق نہیں ہے۔ ذیل میں چند مثالیں تشنگان دانش کے پیش خدمت ہیں: منقول ہے کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام مسجد کوفہ میں زخمی ہوئے تو صعصعہ بن صوحان آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کچھ سوالات پوچھے اور جوابات وصول کئے دیکھئے: "... قال: أنت أفضل أم عيسى بن مريم؟ فقال: عيسى كانت امه في بيت المقدس فلما جاء وقت ولادتها سمعت قائلا يقول: اخرجي، هذا بيت العبادة لا بيت الولادة، وأنا امي فاطمة بنت أسد لما قرب وضع حملها كانت في الحرم، فانشق حائط الكعبة وسمعت قائلا يقول لها: ادخلي، فدخلت في وسط البيت وأنا ولدت به، وليس لأحد هذه الفضيلة لا قبلي ولا بعدي...؛ صعصعہ نے کہا: آپ بہتر ہیں یا عیسی بن مریم علیہ السلام؟ فرمایا: عیسی علیہ السلام کی ماں بیت المقدس میں تھی اور جب عیسی(ع) کی ولادت کے آثار نمودار ہوئے ہاتف سے آواز آئی ہے مریم! بیت المقدس سے نکل جاؤ، [اور اپنے بچے کو بیت المقدس کی حدود سے باہر جنم دو] کیونکہ یہ عبادت کا مقام ہے نہ کہ بچہ جننے کی جگہ؛ جبکہ میری والدہ فاطمہ بنت اسد کے ہاں جب میری ولادت کے آثار ظاہر ہوئے ـ اس وقت وہ طواف کعبہ میں مصروف تھیں، دیوار میں دراڑ پڑ گئی اور سنا کہ ہاتف ندا دے رہا ہے: "خانہ خدا میں داخل ہوجاؤ"، میری والدہ داخل ہوئیں اور اور میں بیت اللہ کے وسط میں متولد ہؤا، اور کسی کو بھی مجھ سے پہلے اور میرے بعد یہ فضیلت نصیب نہیں ہوئی"۔ حوالہ: اللمعة البيضاء فی شرح خطبه الزهراء، التبريزي الأنصاري، ص220؛ الإمام علي بن أبي طالب علیه السلام، أحمد الرحماني الهمداني، ص 368 – 370. ۔ امیرالمؤمنین علیہ السلام نے فرمایا: "وَأَنَا وُلِدتُ في المحل البعيد المرتفعى"؛ فرمایا: اور میں ایک بلند مرتبہ مقام پر پیدا ہؤا۔ حوالہ: الفضائل، فضل بن شاذان بن جبرئيل القمي، ص 80؛ الإمام علي بن أبي طالب علیه السلام، أحمد الرحماني الهمداني، ص370، ح19. ۔ ابن شاذان اپنی کتاب "الفضائل" میں لکھتے ہیں: "حدثني الشيخ الفقيه (أبو الفضل شاذان بن جبرئيل القمي) قال حدثني الشيح محمد بن أبي مسلم بن أبي الفوارس الدارمي، وقد رواه كثير من الأصحاب حتى انتهى إلى أبي جعفر ميثم التمار قال بينما نحن بين يدي مولانا علي بن أبي طالب علیه السلام بالكوفة وجماعة من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وآله محدقون به كأنه البدر في تمامه بين الكواكب في السماء الصاحية إذ دخل عليه من الباب رجل طويل علية قباء خز أدكن متعمم بعمامة أتحمية صفراء وهو مقلد بسيفين فدخل من غير سلام ولم ينطق بكلام فتطاول الناس بالأعناق ونظروا إليه بالآماق وشخصوا إليه بالأحداق ومولانا أمير المؤمنين علي بن أبي طالب علیه السلام لا يرفع رأسه إليه فلما هدأت من الناس الحواس فحينئذ أفصح عن لسانه كأنه حسام جذب من غمده، ثم قال أيكم المجتبى في الشجاعة، والمعمم بالبراعة، والمدرع بالقناعة، أيكم المولود في الحرم، والعالي في الشيم، والموصوف بالكرم؟ «فعند ذلك رفع أمير المؤمنين علیه السلام رأسه إليه فقال له علیه السلام يا مالك يا أبا سعد بن الفضل بن الربيع بن مدركة ابن نجيبة بن الصلت بن الحارث بن الأشعث بن السميمع الدوسي سل عما بدا لك؟ ... [8]»؛ اس کے بعد سر کو اٹھایا اور فرمایا: ای سعید بن فضل بن ربیع بن مدرکة بن نخبة بن صلت بن حرث بن اشعث بن ابی سمیمع؛ ابوجعفر میثم تمار کہتے ہیں: ہم کوفہ میں اپنے مولا امیرالمؤمنین علیہ السلام کی خدمت میں بیٹھے تھے اور صحابہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ کی ایک جماعت رات کی تاریکی میں چمکتے ستاروں کی طرح ـ جنہوں نے دمکتے چاند کا احاطہ کیا ہوتا ہے ـ امیرالمؤمنین(ع) کے کے گرد اکٹھے ہوگئے تھے، کہ اسی وقت ایک بلند قامت مرد خزّ کی گہرے رنگ کی قبا زیب تن کئے ہوئے، سر پر زرد رنگ کا پھولدار عمامہ سجائے، دو شمشیریں باندھے ہوئے، سلام کئے بغیر داخل ہؤا۔ کچھ بھی بولے بغیر؛ پس لوگوں کی گردنیں اس کی طرف کھنچ گئیں، آنکھیں اس کے اوپر ٹہر گئیں اور سب اس کے سامنے کھڑے ہوگئے؛ جبکہ امیرالمؤمنین علیہ السلام سر نہیں اٹھا رہے تھے اور توجہ نہیں دے رہے تھے۔ جب سب کے حواس پرسکون ہوئے تو وہ شخص نیام سے نکلتی ہوئی چمکتی تلوار کی مانند خاموشی کو توڑ کر گویا ہؤا اور کہا: اے لوگو! تم میں سے وہ کون شخص ہے جو شجاعت میں برگزیدہ، فصاحت کا تاج سر پر سجائے ہوئے اور قناعت کا جامہ زیب تن کئے ہوئے ہے؛ کعبہ میں پیدا ہؤا ہے اور شرافت میں عالی مرتبہ، اور سخاوت اور کرم سے موصوف ہے؟ ۔۔۔ چنانچہ امیرالمؤمنین علیہ السلام نے اس کی طرف رخ کرکے فرمایا: اے مالک، اے ابا سعد بن فضل بن ربیع بن مدرکہ بن نجیبہ بن صلت بن حارث بن اشعث بن سمیمع الدوسی، پوچھ لو جو کچھ تمہیں پیش آیا ہے۔۔۔ حوالہ: الفضائل، فضل بن شاذان بن جبرئيل القمي، ص2-7؛ نوادر المعجزات، محمد بن جرير الطبري، ص34؛ بحار الانوار، محمد باقر مجلسی، ج40، ص75، ح113؛ احقاق الحق و ازهاق الباطل، نورالله بن السيد شريف الشوشتري، ج8، ص726. ۔ آخری بات یہ کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے ایک زیارتنامے میں ہم سب پڑھتے ہیں: "الْمَوْلُودِ فِى الْكَعْبَةِ" سلام ہو آپ پر اے وہ جو کعبہ میں پیدا ہوئے"۔ حوالہ: المزار الكبير، ابن المشهدي، الشيخ ابو عبدالله محمد بن جعفر، ص256-257، زیارت نمبر 10، تحقيق: جواد القيومي الاصفهاني، مؤسسة النشر الاسلامي، الطبعة: الأولى 1419ه بحار الانوار، محمد باقر مجلسی، ج97، ص302. ۔ 10 رجب امام جواد علیہ السلام کا یوم ولادت ہے اور مفاتیح میں ماہ رجب کے اعمال کے پانچویں حصے میں واردہ دعا میں پڑھتے ہیں: "اَللّهُمَّ اِنّى اَسئَلُكَ بِالْمَوْلُودَيْنِ فى رَجَبٍ، مُحَمَّدِ بْنِ عَلىٍّ الثانى وَابْنِهِ عَلِىِ بْنِ مُحَمَّدٍالْمُنْتَجَبِ: اے معبود! میں تجھ سے سوالی ہوں ماہ رجب کے دو مولودوں "محمد بن علی الثانی اور علی بن محمد نقی علیہما السلام" کے صدقے۔۔۔"۔ ۔ امام رضا علیہ السلام نے امام ابو جعفر محمد بن علی التقی الجواد علیہ السلام کی ولادت کے بارے میں فرمایا: "هَذَا الْمَوْلُودُ الَّذِي لَمْ يُولَدْ مَوْلُودٌ أَعْظَمُ بَرَكَةً عَلَي شِيعَتِنَا مِنْهُ" ہمارے پیروکاروں کے لئےیہ وہی مولود ہے جس سے زیادہ عظیم مولود پیدا نہیں ہؤا"۔ (الکافی، ج1، ص 321) چنانچہ جو مؤمنین ولادت کو ظہور بولتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اپنے امام کے کلام کی پیروی کریں اور وہی بولیں جو انہوں نے خود اپنے بارے میں فرمایا ہے۔ ہمیں ان سے ایک قدم بھی آگے بڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

افکار و نظریات: ولادت یا ظہور
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں