اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بلوچستان میں خونِ ناحق کا بہتا دریا
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

محبوب اسلم
صوبہ بلوچستان میں بلوچی بہن بھائیوں کی عمومی حالت زار پر انکے جائز تحفظات کو مسلسل نظر انداز کیا جا ر ہا رہے۔ اور تاریخی طور پر حکومت پاکستان نے 1973 سے جوفوجی آپریشن علحیدگی پسندوں کیخلاف کیا اسکے اثرات پچھلے پچاس سالوں میں مزید بھڑکے اور قریباً تمام ہی بڑے قبائل کے سردار کبھی فوج کے تعاون سے حکومت کا حصہ ررہے اور کبھی زیر عتاب رہے۔ کبھی مری خاندان، کبھی مینگل اور کبھی بگٹی خاندان اس مدو جزر کا حصہ بنتے رہے۔
اس سارے کھیل میں بلوچ علحیدگی پسند تنظیموں کو بیرون ملک سے بھی مدد ملتی ر ہی ۔۔۔لیکن بنیادی قصور ہمارا ہی ہے کہ ہم نے معاملات کو افہام و تفہیم سے سلجھانے کی کبھی کوئی سنجیدہ اور جامع کوشش نہیں کی۔۔۔حکومت چارہے وہ بھٹو کی ہو ، آرمی آمروں کی یا پھر نواز شریف، بے نظیر یا زرداری کی ہو ۔۔۔ہو حکومت نے ان سرداروں کو ایکدوسرے کیخلاف استعمال کیا اور یوں کبھی کوئی ایسا حل طے نہ پا سکا جسمیں یہ تمام ھی قبائل اور انکے سرداروں کو ساتھ بیٹھا کر ان معاملات کا پائیدار حل نکالا جا سکتا یوں ہو قبیلہ ایک خاص وقت میں اقتدار کا حصہ بھی ر ہا اور دوسرے اوقات میں مسلح جدوجہد میں بھی شامل ر ہا ۔ اس میں شاید ایک آدھ قبیلہ ھی مستثنی ہو لیکن عمومی طور پر پچھلے پچاس سال سے بلوچستان میں یہی شرمناک کھیل کھیلا جا ر ہا رہے جس کے ذمہدار قبائلی سردار، حکومتی عہدیدار اور فوج ر ہی رہے۔
یوں جہاں اس قتل و غارتگری میں بیرونی ھاتہوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا لیکن وہیں ان قبائل کیساتھ ایک مکمل اور جامع مذاکرات کا نہ ہو نا حکومت، قبائلی سرداروں اور فوج کی سراسر ناکامی رہے جو اس قتل و غارتگری کیساتھ ساتھ قومی وحدت اور اسلامی بھائی چارے کیلئے بھی خطرہ بن چکی رہے۔
لیکن دوسری طرف عالم اسلام کے جید علما اور مشائخ نے بھی امت کی یکجہتی اور خاص طور پر شیعہ سنی تفرقے کی خلیج کو کم کرنے میں کوئی خاطر خواہ کاوش اور دیر پا اقدامات نہیں اٹھائے۔ کیا ملک عزیز میں شیعہ، دیوبندی، اہلحدیث، اہلسنت اور بریلوی مسالک سے منسلک علما اور مشائخ کا یہ فرض نہیں بنتا کہ باہمی عزت و تکریم اور امن و آشتی کے پائیدار ماحول کیلئے کام کیا جائے۔
شیعہ سنی کی اس تفریق کے تاریخی پس منظر کو جو کہ خالصتاً ایک سیاسی و اخلاقی مسئلہ تھا اسے مذہبی اور دینی فرق کے رنگ میں کیوں اور کیسے رنگا گیا اس پر بحث کی گنجائش ضرور نکلتی ہے لیکن ایک دوسرے کو کافر کہہ کر ایک دوسرے کی گرن مارنا کہاں کا اسلام ہے؟؟؟
کیا لیبیا، عراق، شام اور اب یمن میں امت کی تباہ حالی ہم اری آنکھیں کھو لنے کیلئے کافی نہیں؟؟؟ کب اس امت کے علما اور مشائخ اپنی ذمہ داریاں پوری کرینگے۔ کب سنی علما شیعہ بہن بھائیوں کو کافر کہنا بند کرینگے؟؟؟ کب شیعہ علما صحابہ اکرام کو برا بھلا کہنا ختم کرینگے؟؟؟
کب تاریخی واقعات کو حقیقت پسندانہ نقطہ نظر سے دیکھتے ہوئے یزید کو غلط اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی اخلاقی برتری کو مانا جائیگا اور معاملات کو کفر کے فتووں اور صاحبہ اکرام پر تبروں جیسی واہیات رسموں سے آزاد کروایا جائیگا؟؟؟
کیا شیعہ اور سنی دونوں طرف کے علما اور مشائخ میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو ان معاملات پر آگے بڑھکر اس نفرت اور تفرقہ بازی کے آگے بند باندھ سکے؟؟؟
امید کرتا ہوں جہاں بلوچ قبائلی سردار، حکومت وقت اور آرمی مل بیٹھ کر معاملات کا ایک جامع اور کثیرالجہتی حل نکالیں گے اور افہام وتفہیم سے مسائل کو حل کرینگے وھاں ھی ہم ارے شیعہ، دیو بندی، اھلحدیٹ، اھلسنت، اور بریلوی علما اور مشائخ بھی اپنی اپنی ذمہداری محسوس کرتے ہوئے آگے بڑھینگے اور ایکدوسرے کو گلے سے لگا کر اسلام کے بنیادی عقائد پر جو کہ ہم سب میں مشترک ہیں کی بنیاد پر امت کی یکجہتی پر کام کرینگے۔
اور سب سے بڑھ کر ہم سے ہر ایک پاکستانی ذاتی طور پر تفرقہ بازی اور قومیت پسندی اورلسانیت پر لعنت بھیجتے ہوئے دوسروں کو سب سے پہلے انسان پہو مسلمان اور پہو پاکستانی سمجھتے ہوئے برتاؤ کرے۔ صرف انسانیت کا ہی رشتہ اتنا مضبوط ہو تا رہے کہ ہم کسی کی طرف ظلم و زیادتی کا سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔لیکن ہم تو پہو اسلامی بھائی چارے اور پہو پاکستانیت کے قومی رشتے سے بھی باہمی طور پر منسلک ہیں ۔
اللہ ربالعزت ہمیں نیکی کی توفیق دے اور امت میں یکجہتی اور اتحاد کیلئے سرگرم رکرہے۔۔۔آمین
افکار و نظریات: بلوچستان میں خونِ ناحق
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں