اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مسٹر علی جاپانی، بدھ مت سے اسلام تک منظوم ولایتی انسانی علوم (Human Sciences) کے ماہرین کے مطابق تاریخ انسانی میں انسان دوسروں سے متاثر ذیادہ ہوا ہے اور مُاثِّر کم ثابت ہوا ہے۔ اور جو لوگ واقعاٙٙ ماثّر ثابت ہوتے ہیں وہ نابغہ سمجھے جاتے ہیں۔ اسلیے ہر عصر و صدی میں نابغہ روزگار شخصیات معدودے ہی ملیں گی۔ لوگوں کا دوسروں سے یہی متاثر ہونا ہی باعث بنتا ہے کہ ادیان، ثقافتیں اور نظریات کوبہ بہ کوبہ سفر کرتے رہے ہیں آج بھی یہی ہورہا ہے اور یہی سلسلہ تا ابد جاری و ساری رہے گا۔ آج کی اس تحریر میں مسٹر علی جاپانی نام کے ایک شخص کا قارئین کے سامنے تعارف مقصود ہے۔مسٹر علی جاپانی جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بدھ مت کے ایک پیروکار خاندان میں آنکھ کھولتے ہیں۔ بچپن سے مطالعے کے دُھنی تھے۔بالخصوص ادیانِ عالم کا مطالعہ ان کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ جامعة المصطفیٰ العالمیہ سے ادیان شناسی کے شعبے میں ماسٹرز کررہے ہیں۔ مسٹر علی جاپانی سے جب بدھ مت سے اسلام تک کے سفر کے بارے میں سوال کیا تو کہنے لگے: "میں بنیادی طور پر سفر کا عاشق ہوں۔ اب تک دنیا کے پاکستان سمیت سات سے آٹھ ممالک کا سفر کرچکا ہوں۔ویسے تو جب میں جاپان میں ہوا کرتا تھا تو دنیا کے اسلام سمیت سینکڑوں ادیان و مکاتب فکر کا ذاتی ذوق و شوق کی بِنا پر مطالعہ کرچکا تھا، البتہ جس میں ھندومت، تاومت، جین مت، مسیحیت ، یھودیت اور اسلام سرفہرست ہیں۔ جب میں آج سے تقریباٙٙ آٹھ نو سال قبل ترکیہ سفر پر نکلا تو وہاں مجھے اسلام کے بارے میں بہت قریب سے آشنائی کا موقع ملا۔ اور وہاں اسلام کے مختلف مکاتبِ فکر کو بھی قریب سے دیکھا جس میں شیعہ سنی، تصوف، اسماعیلی اور بوھری قابل ذکر ہیں۔ اور میں نے اسلام بھی ترکی میں ہی قبول کیا تھا اور پھر جاپان آنے کے بعد ایران جانے کا ارادہ کرلیا"۔ مسٹر علی جاپانی سے جب یہ سوال ہوا کہ ماشاء اللہ سے ایک دفعہ پاکستان کا سفر بھی کرچکے ہو ہمارا ملک کیسا لگا اور باقی جن ممالک میں آپ جاچکے ہو اُن کی نسبت پاکستان کیسا ہے ؟ تو انہوں نے کہا کہ افسوس کے ساتھ پاکستان میں میں صرف کراچی شہر دیکھ چکا ہوں باقی پاکستان دیکھنے کا موقع نہیں ملا ۔ مجھے پاکستان کے کھانے بہت ذیادہ پسند ہیں چونکہ وہاں کے لوگ چٹ پٹے اور مصالحے دار کھانوں کو پسند کرتے ہیں جو مجھے بہت پسند ہیں۔ گفتگو کے دوران راقم نے جب اُن سے یہ کہا کہ میرا تعلق شمالِ پاکستان سے ہے تو کہنے لگے کہ ہنزہ، گوجال، گوپس یسین وغیرہ میں اسماعیلی زیادہ ہیں۔ مزید برآں وہاں شیعہ سنی کے علاوہ نوربخشی نام کے ایک مکتبِ فکر کے لوگ بھی پائے جاتے ہیں۔جس ہر راقم کو ان کی معلومات پر رشک ہوا چونکہ اس طرح کی معلومات تو خود پاکستان کے دوسرے صوبوں کے لوگ بھی شاید نہیں رکھتے ہوںگے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ نوربخشی مذھب کے پیروکاروں کا مرشد پیر محمد نوربخش ہے!! کہتے ہیں کہ پیر محمد نوربخش کا روضہ تہران کے قریب ہے کہ جہاں پر وہ ایک بار زیارت پر بھی جاچکے ہیں!!! مسٹر علی جاپانی نہایت ہی نفیس قسم کے انسان ہیں آج شام کو جب راقم نے انہیں اپنے روم میں چائے پینے کی پیشکش کی تو کہنے لگے کہ "تکلّف نہ کیحیے میں پاکستانی چائے نہیں پی سکتا چونکہ وہ دودھ سے بنتی ہے"۔ پھر میں نے کہا کہ جناب پاکستانی نہیں ایرانی چائے سے تواضع کی جائے گی جس میں دودھ نہیں ہوگا۔ تب وہ کہیں جاکر چائے پینے پر راضی ہوئے۔ انہوں نے چائے پینے کے بعد پیالے کو میرے اصرار کے باوجود خود ہی دھوکر میرے حوالے کیا۔ شاید یہ جاپانیوں کے آداب میں سے ہے!!! پاکستان کی سیایسی شخصیات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنے لگے کہ بینظر بھٹو اور ذاالفقار علی بھٹو بہترین رہنما تھے ۔جنرل ضیاءالحق کے بارے میں کہنے لگے کہ وہ متعصب تھے جبکہ قائد اعظم محمد علی جناح ایک فراخ دل شیعہ اثناء عشری مسلمان تھے۔ علیؑ امام من است و منم غلام علیؑ میرے اس سوال پر کہ کیا آپ کے گھر والے مسلمان ہیں؟ کہنے لگے کہ نہیں وہ سب بدھ مت کےپیروکار ہیں، اور مزید بتایا کہ جاپان کے لوگ اس وقت ظاہراٙٙ تو بدھ مت کے مدعی ہیں لیکن وہاں اکثریت مُلحدین(ethiest ) کی ہے۔ مسٹر علی جاپانی تین زبانوں یعنی جاپانی، انگریزی اور فارسی پر عبور رکھتے ہیں اور مستقبل میں اردو سیکھنے کے بھی متمنی ہیں۔ مزیرد بر آں کہ جیسا کہ اوپر ذکر کرچکا ہوں کہ موصوف اس وقت جامعة المصطفیٰ العالمیہ (Al_Mustafa International University) میں ادیانِ عالم کے شعبے میں ماسٹر کر رہے ہیں اور مستقبل میں جاپان میں اسلام کی ترویج کے خواھشمند ہیں۔ ان کا کہنا ہے اسلام محبت اور بھائی چارہ گی کا دین ہے۔ مسلمانوں کو فرقہ واریت سے نکل کر اسلام کو بطور نظامِ زندگی قبول کرنا ہوگا۔ یوں آج کی معاصر ضروریات کا حل ممکن ہے۔ اللہ پاک مسٹر علی جاپانی کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ زیرِ نظر عکس میں نظر آنے والے تینوں افراد کے نام بالترتیب دائیں سے مسٹر علی جاپانی، ڈاکٹر حُسین اور راقم ہیں۔ ڈاکٹر حُسین جن کا تعلق وسطی افریقی ملک کانگو سے ہے، جنکا تعارف پہلے ایک تحریر میں کراچکا ہوں، جو مختلف ویب سائیٹس اور اخبارات میں " ڈاکٹر حسین کا مسیحیت سے اسلام تک کا سفر" کے عنوان سے چھپ چکا ہے۔ یہ تصویر چائے پینے کے دوران، اُن کی اجازت سے بنائی تھی
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

کہنے لگا کہ دنیا میں فقط شیعہ ہی وہ مذھب ہے جو علی ولی اللہ کا ورد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علیؑ اسلام کی شناخت اور قوت کا نام ہے۔
هزار جان گرامی فدای نام علیؑ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں