اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نیا سعودی عرب اور نیا پاکستان نیک خواہشات اور ممکنہ خدشات نذر حافی nazarhaffi@gmail.com شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کی ایک اہم شخصیت ہیں۔آپ 31 اگست 1985 کو ریاض میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہاں پیداہوئے۔ اس وقت آپ سعودی عرب کے ولی عہد، نائب صدر وزراء كابينہ ، وزیر دفاع ، سياسی اور سیکورٹی امور کونسل کے صدر اور سعودی اقتصادی اور ترقياتی امور کی کونسل کے بھی صدر ہیں۔آپ کا وژن 2030 پرانے سعودی عرب کی جگہ نئے سعودی عرب کے جنم کی ایک بڑی کوشش ہے۔ آپکے نزدیک گزشتہ زمانے میں سعودی عرب نے وہابیوں اور تیل پر سرمایہ کاری کی جوکہ اب سودمند نہیں۔ چنانچہ شہزادہ محمد بن سلمان نے حال ہی میں سعودی عرب کے اندر وہابی دین کی سرکاری حیثیت بھی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ [1][2] [3]اس سے پہلے انہوں نے میڈیا پر یہ بھی کہا تھا کہ وہابی امریکہ اور یورپ کی ضرورت تھے۔ وہابیوں کو افغانستان میں لڑوانے کیلئے ان پر ہم نے ان پر سرمایہ کاری کی تھی۔[4] [5][6] وہابیوں پر پابندی کے ساتھ ساتھ وہ سعودی عرب میں سیکولرزم اور آزاد خیالات کی ترویج و اشاعت کیلئے بھرپور انداز میں سرگرمِ عمل ہیں۔اپنے اہداف تک پہنچنے کیلئے انہوں نے امریکہ و مغرب کے تقاضوں کے مطابق ہی اسرائیل سے تعلقات کی بحالی اور ملک میں جوئے ، شراب نیز ڈانس کلبز وغیرہ کو بھی ایک عام سی بات بنا دیا ہے۔ ان کے نئے وژن میں سرمایہ کاری کے تقریبا تیرہ بڑے پروگرام شامل ہیں۔ اگر ان منصوبوں پر عمل ہوجائے توسعودی عرب پرانی وہابیت اور تیل کی تجارت سے بے نیاز ہوجائے گا۔ ظاہر ہے اب سعودی عرب کو وہابیت اور تیل کی تجارت کے نئے ماڈلز درکار ہیں اور ان پر سرمایہ کاری کیلئے متعدد فنڈز بھی مختص کئے گئے ہیں۔ انہوں نے بوئنگ، فیس بک، سٹی گروپ، ڈزنی، بینک آف امریکہ اور بی بی کمپنی کوباہم مربوط کرنے کیلئے تین سو ارب ڈالر سے زائد اثاثوں پر مشتمل ایک پبلک انویسٹمنٹ فنڈ بھی قائم کیا ہے .یہ فنڈ دنیاکے بڑے ریاستی انویسٹمنٹ فنڈز میں سے ایک ہے۔ دمِ تحریر نئے پاکستان کے حکمران نئے سعودی عرب میں سرکاری دورے پر ہیں۔ ہمارے وزیراعظم کا یہ تیسرا سرکاری دورہ ہے۔ پاکستانی وفد میں آرمی چیف، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، سینیٹر فیصل جاوید خان اور صوبائی وزیر علیم خان ،معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل اور وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی سمیت متعدد شخصیات شامل ہیں۔ سعودی عرب کے نئے وژن کے مطابق پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر دینے کے مختلف معاہدے کئے گئے ہیں۔یہ معاہدے ثقافتی ، تجارتی ، اورسکیورٹی کے معاملات سے تعلق رکھتے ہیں۔ وژن ۲۰۳۰ کے تحت سعودی عرب کو ایک کروڑ ورکروں کی ضرورت ہے جن میں سے زیادہ تر پاکستان سے لئے جائیں گے ۔ محتاط حلقوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے پاس تو وژن ۲۰۳۰ موجود ہے لیکن پاکستان کے پاس محض گدائی اوراطاعت کے علاوہ کوئی اور وژن نہیں۔ اس لئے چند نئے اور سنگین ممکنہ خطرات نے پاکستان کو گھیر لیا ہے۔ ان ممکنہ بھیانک خطرات میں سے چند ایک کا ذکر ہم کئے دیتے ہیں: ۱۔ ہندوستان اور اسرائیل کے سعودی عرب سے گہرے تعلقات ہیں۔ جس طرح سعودی عرب نے فلسطین کو اسرائیل کی گود میں ڈال دیا ہے اسی طرح پاکستان بھی کشمیر کے ساتھ غیر محسوس انداز میں یہی کرے گا۔ ۲۔اس کے بعد افغانستان اور پاکستان میں فرقہ واریت، دہشت گردی، خود کُش دھماکوں، شدت پسندی اور ٹارگٹ کلنگ کو عروج پر پہنچا کر لوگوں کو دین سے بیزار اور سیکولر و آزاد خیالی کی طرف مائل کیا جائے گا۔دین کے نام پر ایسی کارروائیاں کی جائیں گی کہ جن سے دینی قوتیں اور دینی طبقات بدنام ہو کر دیوار کے ساتھ لگ جائیں گے۔ ۳۔ماضی میں جہاد افغانستان کی طرح اب پھر پاکستان اپنے لوگوں اور فوج کو یمن اور دیگرمناطق میں سعودی و امریکی و یورپی مفادات کی جنگ کیلئے بھیجے گا۔یوں ملک ایک مرتبہ پھر دوسروں کی جنگوں کا ایندھن بنے گا۔ ۴۔ امریکی و یورپی اقتصاد کیلئے سی پیک ایک بڑا خطرہ ہے۔ چنانچہ ہماری تجوریاں بھرنے کے بعد سی پیک پر برائے نام کام ہوگا۔ایران گیس لائن کی طرح سی پیک کےپروجیکٹ کو اتنا محدود کر دیا جائے گا کہ چین کی اس سے دلچسپی ختم ہوجائے گی۔ ۵۔ ملک میں آزاد خیالی ،فحاشی اور عریانی کے ایک نئے دورکے آغاز کے ساتھ ساتھ مزاحمتی آوازوں کو پہلے سے کئی گنا زیادہ شدت کے ساتھ دبایا جائے گا، یوں مسنگ پرسنز کی تعداد اور ٹارگٹ کلنگ میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ ہر پاکستانی کی خواہش ہے کہ ہمارے ملک میں ایسا کچھ نہ ہو، تاہم ہمارے موجودہ وزیراعظم صاحب بھی کسی زمانے میں یہ کہا کرتے تھے کہ جب آپ دوسروں سے پیسے لیتے ہیں تو وہ آپ کو اپنا غلام بنالیتے ہیں۔اس سے آپ کی عزت نفس چلی جاتی ہے۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔ہم اپنے عزیز ہم وطنوں کو یہ پیغام دے کر اپنا کالم ختم کر رہے ہیں کہ خواہشات ہمیشہ نیک ہونی چاہیے اور خدشات سے بھی نظریں نہیں چرانی چاہیے۔ 1. https://www.takmeelnews.com/1956/ 2. https://www.facebook.com/aminshaheedi/videos/%D8%A7%DA%BE%D9%85-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D9%84%DB%8C-%D8%B9%DB%81%D8%AF-%D8%B4%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D9%86-%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8%DB%8C-%D9%81%D9%82%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C/115557037005017 3.https://baaghitv.com/wahabi-ism-k-imutaliq-saudia-ka-ahm-elan/ [4] https://urdu.geo.tv/latest/182109- [5] https://www.nawaiwaqt.com.pk/30-Mar-2018/795328 [6] https://dailypakistan.com.pk/31-Mar-2018/756884
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں