اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آج مورخہ 23 ستمبر 2021 کو وطن عزیز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ حقوق مکتب تشیع و تحفظ عزاداری میں شرکت کرنے کے لیے ملک کے طول و عرض سے تشریف لانے والے جید علمائے کرام، نامور خطباء و ذاکرین عظام اور مکتب تشیع کی تمام ملک گیر ملی و قومی جماعتوں و تنظیموں کے سربراہان و ذمہ داران کا یہ فقید المثال اجتماع وطن عزیز پاکستان کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا عہد کرتے ہوئے حکومتِ وقت اور ملکی اداروں کی جانب سے جاری شیعہ دشمن پالیسیوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور واضح کر دینا چاہتا ہے کہ
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

علماء و ذاکرین کانفرنس میں متفقہ قرارداد
1) عزاداری ہماری شہ رگِ حیات ہے اور عزاداری کے راستے میں حائل تمام رکاوٹیں اور سازشیں ہمارے لیے ناقابل قبول ہیں اورہم ان رکاوٹوں اور سازشوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
2) مکتبِ اہلبیت کی تکفیر اور اس کے مقدسات کی توہین کے مرتکب افراد اور اداروں کے خلاف فوری طور پر سخت کار روائی کی جائے اور اس ملک دشمن منافرت آمیز مہم کو چلانے والے افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے نیز حکومتی و غیر حکومتی سطح پر منعقد ہونے والے پروگراموں میں ان کی شرکت پر پابندی عائد کی جائے۔
3) وطن عزیز میں جاری متعصبانہ پالیسی کی بنیاد پر عزاداروں کے خلاف فورتھ شیڈول سمیت دیگر تمام اقدامات و جھوٹے مقدمات فی الفور واپس لیے جائیں۔
4) ملک کے طول و عرض میں حالیہ ماہ محرم الحرام کے دوران سینکڑوں شیعہ افراد پر تعصب پر مبنی جھوٹی ایف آئی آرز کا اندراج Shia victimization کی بد ترین مثال اور ظلم و زیادتی کی انتہاء ہے لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ ان ایف آئی آرز کو فی الفور خارج کیا جائے۔
5) چار دیواری کے اندر عبادات و مذہبی رسومات پر پابندی آئین پاکستان اور بنیادی شہری حقوق کی پامالی ہے جو کہ مکتب تشیع کے لیے ناقابل برداشت ہے لہٰذآج کی اس عظیم الشان ملک گیر کانفرنس کا یہ اجتماع ذمہ داروں سے پر زور مطالبہ کرتا ہے کہ ان غیر قانونی و غیر آئینی اقدامات سے گریز کیا جائے۔
6) ہم سنگل نیشنل کریکولم (SNC) کو اگرچہ ایک مثبت اور ضروری اقدام سمجھتے ہیں تاہم اس کی آڑ میں مسلکی تعلیمات کو مسلط کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے اس سلسلے میں مکتب تشیع کایہ ملک گیر نمائندہ اجتماع ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کرتا ہے کہ
i. اسلامی نصاب تعلیم میں متنازعہ مواد کو شامل کرنے کی ہرگز کوشش نہ کی جائے۔
ii. نصاب مرتب کرتے ہوئے اس کے تمام مراحل کو تمام اسلامی مکاتب فکر کی متفقہ رائے کے ساتھ آگے بڑھایا جائے۔
iii. نصاب میں ’’صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ سے ’’ آلہ‘‘ اور اہلبیت اطہار علیہم السلام کے اسمائے گرامی کے ساتھ ’’علیہ السلام‘‘ کو حذف کیا جانا حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی آل پاک کی توہین کا مظہر ہے لہٰذا تمام نصابی کتب میں اس حوالے سے درستگی کی جائے۔
7) ہم نصاب تعلیم میں سے تمام اسلامی مکاتب فکر کے نزدیک مشترکہ درود ابراہیمی کو نکالنے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ جہاں کہیں بھی حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک آئے وہاں ’’صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ پورا لکھا جائے ۔
8) آج کا یہ عظیم الشان ملک گیر اجتماع مکتب تشیع کے علماء کرام خطباء و ذاکرین پر لگائی گئی بلا جواز پابندیوں اور ان کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج کی پر زور مذمت کرتا ہے اور ان پر سے پابندیاں اٹھانے اور ان کے خلاف درج ایف آئی آرز کے اخراج کا مطالبہ کرتا ہے۔
9) ہمارا مطالبہ ہے کہ توہین صحابہ کےالزام میں غلط ایف آئی آرز درج کرانے والے شرپسند عناصر کے خلاف بھی اسی قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے۔
10) ہم حکومت کی جانب سے وضع کردہ موجودہ زائرین پالیسی کو رد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ زائرین پالیسی کو علماء مکتب تشیع کی تجاویز و آراء کی روشنی میں نئے سرے سے مرتب کیا جائے۔ نیز NCOC کے تحت جاری کردہ اربعین پالیسی کو بھی ہم یکسر مسترد کرتے ہیں۔
11) ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے جلوسوں اور عزاداروں کو ملک بھر میں ہر سطح پر مکمل سکیورٹی اس انداز سے فراہم کی جائے کہ عزاداروں کی آزادی متاثر نہ ہو۔
12) آج کا یہ عظیم الشان اجتماع حکومتی اداروں سے پر زور مطالبہ کرتا ہے کہ ’’شیعہ مسنگ پرسنز‘‘ کو فوری طور پر عدالتوں میں پیش کیا جائے اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے بے گناہ افراد کو فوری رہا کیا جائے نیز اسی ضمن میں بیرون ملک شیعہ مسنگ پرسنز جو کہ پاکستان کےمحب وطن شہری ہیں انہیں وطن واپس لانے کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں۔
13) اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ وطن عزیز پاکستان کا ہر محب وطن اور اسلام دوست شہری نواسہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت کرتا ہے اور شہداء کربلا کا عشق تمام امت مسلمہ کا مشترکہ اثاثہ ہے۔ لہٰذا ہم قومی الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا پر عزاداری حضرت امام حسین علیہ السلام پر پابندی یا رکاوٹ جیسے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مراسم عزاداری کو میڈیا پر بھر پور کوریج دی جائے۔ تاکہ وحدت امت کو تقویت حاصل ہو سکے۔
14) علماء و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ حقوق مکتب تشیع و تحفظ عزاداری میں شریک جید علماء کرام و خطباء عظام اور ملک گیر تنظیموں کے سرکردہ افراد کا یہ عظیم الشان اجتماع حکومت وقت اور اس کے قانون ساز اداروں کے ذمہ داران پر یہ واضح کردینا چاہتا ہے کہ وطن عزیز کے قانون ساز اداروں میں مذہبی معاملات کے حوالے سے کی گئی کوئی بھی قانون سازی اس وقت تک ہمیں ہرگز ہرگز قابل قبول نہیں ہوگی جب تک اس پر تمام اسلامی مکاتب فکر کی متفقہ رائے نہ لے لی جائے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں