اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حقِ خود ارادیت تودور کی بات نذر حافی nazarhaffi@gmail.com جہانِ اسلام کو خبر ہو یا نہ ہو۔عالمی برادری کو بھی یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔ آج پانچ جنوری ہے۔ ۱۹۴۹ کو آج ہی کے دن اقوامِ متحدہ نے ایک انتہائی اہم قرارداد منظور کی تھی۔ اس قرارداد میں کشمیریوں کا حقِ خود ارادیت تسلیم کیا گیا تھا۔تاریخی اسناد کے مطابق ۱۹۴۷ میں ہی کشمیریوں نے علمِ آزادی بلند کر دیا تھا۔۲۷ اکتوبر ۱۹۴۷ کو جب بھارت نے زبردستی کشمیر پر قبضہ کیا تو اُسے شدید مقاومت اور ردِّ عمل کا سامنا کرنا پڑا۔ جلد ہی اُسے احساس ہو گیا کہ زمینی حقائق اُس کے حق میں نہیں ہیں۔ چنانچہ بھارت نے یہ مسئلہ سلامتی کونسل میں لے جانے کی ٹھانی۔ یکم جنوری ۱۹۴۸ کو بھارت کی طرف سے پہلی مرتبہ یہ مسئلہ سلامتی کونسل میں اٹھایا گیا۔تین ماہ اور ۲۰ دن کے بعد سلامتی کونسل نے اس مسئلے کیلئے ایک کمیشن بنایا۔ ۲۱ اپریل کو کمیشن بنا اور ۱۳اگست کو اس کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں سلامتی کونسل نے ایک ابتدائی قرارداد منظور کی۔ ابتدائی قرارداد کے نواقص کو دیکھتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح نے اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی وفد کو قرارداد میں ضروری اصلاحات کی طرف متوجہ کیا۔ چنانچہ ۵ جنوری ۱۹۴۹ میں در اصل وہی قرارداد اصلاحات اور تکمیل کے بعد دوبارہ منظور کی گئی۔اس قرارداد میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرتے ہوئے اُنہیں یہ حق دیا گیا اور پاکستان و ہندوستان دونوں کو اس کا پابند کیا گیا کہ وہ اس مسئلے کے حل کیلئے کشمیر میں استصوابِ رائے کرائیں۔ یہ قراداد انتہائی اہم ہے۔ اسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیر آج تک اقوامِ متحدہ کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ مذکورہ بالا پسِ منظر کی روشنی میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو اقوامِ متحدہ کے ایجنڈے میں خود بھارت نے شامل کروایا ہے۔ اس کے بعد اقوامِ متحدہ میں کشمیریوں کی وکالت پاکستان نے کرنی تھے۔ ہم نہ صرف یہ کہ اقوامِ متحدہ میں کشمیر کی وکالت نہیں کر سکے بلکہ عالمِ اسلام کو بھی مسئلہ کشمیر پر اپنا ہمنوا نہیں بنا سکے۔ ایک طرف تو پاکستان جہانِ اسلام کی واحد ایٹمی طاقت ہے۔ ساری خلیجی ریاستیں اپنے دفاع کیلئے پاکستان کی طرف دیکھتی ہیں۔ سعودی ملٹری الائنس میں شامل ۳۵ مسلم ممالک کی بین الاقوامی فورس کی قیادت کا سہرا بھی بظاہر ایک پاکستانی ریٹائرڈ جنرل کے سر پر سجتا ہے لیکن دوسری طرف انہی ریاستوں کی طرف سے کبھی بھی کشمیر میں استصوابِ رائے کیلئے کسی قسم کا دباو بھارت پر نہیں ڈالا گیا۔ ہماری ستر سالہ سفارتی ناکامیوں اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ۵ اگست ۲۰۱۹ کو بھارت نے اپنے قانون میں ایک ترمیم کے ذریعے کشمیر کی خصوصی حیثیت کا ہی خاتمہ کر دیا۔کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا آغاز ایک انسانیت سوز کرفیو سے کیا گیا۔ سات لاکھ سے زائد فوج نے نہتے لوگوں کا نظامِ زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں ،میڈیا پرسنز نیز اُمّت اُمّت اور اسلامی ملٹری الائنس کے نعرے لگانے والوں کو سانپ سونگھ گیا۔ ایسا بدترین کرفیو اور لاک ڈاون تھا کہ موبائل نیٹ ورک ، انٹرنیٹ سروس ، غذائی اجناس اور دوائیوں کی ترسیل تک قطع کر دی گئی۔ گلیوں میں موت رقص کر رہی تھی اور ہسپتال فوجی بیرکوں میں بدل گئے تھے۔کشمیری قیادت نظربند اور گرفتار جبکہ عوام گھروں میں محصور رہے۔ اس عرصے میں سخت کرفیو اور بھاری فوج کی تعیناتی سے تنگ آکر لوگ وقتاً فوقتاً احتجاج کیلئے نکلتے اور مسلسل شہید و زخمی ہوتے رہے۔ ایک قیامت تھی جو مقبوضہ وادی میں ٹوٹی ہوئی تھی اور ایک خاموشی اور بے حسی تھی جو ساری دنیا پر چھائی ہوئی تھی۔ بالاخر ۲۱ اگست ۲۰۱۹ کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اس سکوت کو توڑا۔ انہوں نے ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات میں کشمیر کے مسلمانوں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نےکہا کہ میں کشمیرکے حالات کی وجہ سے دُکھی ہوں۔ اگرچہ وزارتِ خارجہ کےدوست یہاں نہیں ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ کشمیر کے مسلمان واقعی مجبور ہیں، اُن پر حقیقی معنوں میں شدید دباؤ ہے، وہاں کے ان شریف النّفس لوگوں کے ساتھ ہندوستان کو منصفانہ طرزِ عمل اپنانا چاہیے۔ یہاں پر میں اپنے قارئین کی سہولت کیلئے ان کی گفتگو کا فارسی اقتباس بھی پیش کئے دیتا ہوں: من از وضع کشمیر ناراحتم، حالا این دوستان وزارت خارجه اینجا حضور ندارند، واقعاً به مردم مسلمان کشمیر دارد زور گفته میشود، حقیقتاً دارد فشار وارد آورده میشود، یک سیاست منصفانهای بایستی برای این مردم نجیب که در آنجا هستند، در پیش گرفته بشود از سوی دولت هند۔ ان کی اس گفتگو سے جہاں عالمی برادری کی توجہ کشمیر کی طرف مبذول ہوئی وہیں ایران میں مقیم یونیورسٹیوں اور دینی مدارس کے طلبا نیز ایرانی میڈیا میں بھی ایک حرکت آئی۔ اگر آپ بطورِ نمونہ کچھ دیکھنا چاہیں تو اس لنک پر کلک کیجئے۔ یاد رہے کہ یہ ایران کیلئے بڑا کٹھن مرحلہ تھا۔ کٹھن اس لئے کہ پہلے سے ہی ایران پر عالمی اداروں کی طرف سے اقتصادی پابندیاں ہیں۔ ان پابندیوں کے دوران تجارتی لحاظ سے ایران کیلئے بھارت بہت اہمیت رکھتا تھا ۔ تاہم ایران نے اپنے تمام تر مفادات کو پسِ پُشت ڈالتے ہوئے کشمیر کے مسئلے پر موثر آواز بلند کی ۔اس کے ساتھ ہی ایران میں مختلف اداروں کے طلبا اور عوام نے کشمیریوں کے حق میں مظاہرے بھی کئے اور تہران میں قائم ہندوستانی ایمبیسی کے سامنے بھی احتجاجی جلسے جلوس دیکھنے میں آئے۔ یہ سب بہت اچھا ہےلیکن کافی نہیں ہے۔دنیا کے سارے مسلمان ممالک خصوصا خلیجی ریاستوں میں ایسی ہی لہر اور حرکت کی ضرورت ہے۔ سعودی ملٹری الائنس اور دنیا پھر میں پھیلے ہوئے مسلمانوں اور تمام انسانیت کا احترام کرنے والے اداروں اور دانشوروں کی طرف سے کشمیریوں کو اُن کا حقِ خود ارادیت دلوانے کی خاطر بھارت پر دباو ڈالنے کی ضرورت ہے۔ عالمی برادری اور جہانِ اسلام کو خبر ہو یا نہ ہو۔ہم انہیں یہ یاد دلائے دیتے ہیں کہ آج پانچ جنوری ہے۔ آج ہی کے دن اقوامِ متحدہ نےکشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کی قرارداد منظور کی تھی۔ ہم اگر کچھ اور نہیں کر سکتے تو کم از کم اُمتِ مسلمہ اور عالمی برادری کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ استصوابِ رائے تو دور کی بات ہے اب مقبوضہ کشمیر ایک انسان کُش جیل میں تبدیل ہو چکا ہے۔ایک ایسی جیل جو قبرستان بن چکی ہے ، جہاں جلاد ہی حاکم اور جلاد ہی منصف ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

افکار و نظریات: ۵ جنوری
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں