اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سانحہ تلمبہ اور نشانیاں نذر حافی رانا مشتاق ایک عام آدمی تھا۔ صرف عام ہی نہیں بلکہ ذہنی معذور بھی تھا۔ اس کے باوجود وہ میرے کالم اور میڈیا و سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔ آج اُس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نماز جنازہ ۱۲ھ چک تحصیل و ضلع خانیوال میں مرکزی غوثیہ مسجد سے ملحقہ جنازگاہ میں ادا ہوئی، چک کے سینکڑوں مکینوں نے شرکت کی۔ مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ متوفی فُٹ بال کا بہت اچھا کھلاڑی اور ایک بااخلاق شخص تھا۔ پھر دماغی مرض میں مبتلا ہو گیا۔گھر والوں نے ماہر نفسیاتی امراض کرنل شیر علی سے کئی سال اس کا علاج کرایا۔ اسی کے علاج معالجے پر خرچ کی وجہ سے اس کی چھ ایکٹر زمین بھی بک گئی۔ خاندان بھی کام کاج کیلئےمجبوراً کراچی منتقل ہوگیا۔ اس کے والد کا نام رانا بشیر فاروقی مرحوم ہے۔ باپ نے دو شادیاں کیں اس کی سگی اور سوتیلی یعنی دونوں مائیں ابھی باحیات ہیں جن سے متوفی سمیت تیرہ بہن بھائی متولد ہوئے- ایک بہن کی تلمبہ میں شادی ہوئی تھی۔ پھر ہوا یوں کہ یہ دماغی مریض بغیر کسی کو اطلاع دئیے بہن سے ملنے تلمبہ روانہ ہو گیا ۔ راستے میں یہ اللہ کے گھر مسجد میں ٹھہر گیا ۔ جہاں پر نام نہاد توحید پرستوں اور عاشقانِ رسول ﷺ نے اس ذہنی مریض کو آڑے ہاتھوں لیا۔ سانحہ سیالکوٹ کو دہرایا گیا اور لاتوں، مُکّوں اور پتھروں کے ساتھ اُس کا بھرکس نکال کر اُس کی لاش کو سُنبل کے درخت پر لٹکا کر نام نہاد عاشقانِ دین کی طرف سے اپنی فتحِ مبین کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ساری صورتحال کو سمجھنے کیلئے تلمبہ کے رہائشی اور مقامی صحافی توقیر ساجد کھرل کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیے۔ وہ لکھتے ہیں کہ میں نے جائے وقوعہ پر عینی شاہدین سے بات کی ۔معلوم ہوا کہ یہ نماز مغرب سے چند لمحے پہلے کا واقعہ ہے ۔مقتول کچھ دیر تک وہاں مدرسے و مسجد کے باہر لگے "گلہ " یعنی چندہ باکس کو توڑتا رہا۔ اسے ایک بار بھگایا گیا لیکن پھر وہ اسی مدرسے و مسجد کی عمارت میں داخل ہو گیا۔ اُس نے خود کو وہیں اندر بند کرلیا ۔ کچھ بچے وہاں ناظرہ قرآن پڑھتے تھے لیکن اس وقت وہاں کوئی نہیں تھا ۔ وہاں عرصہ دراز سے کوئی قاری بھی نہیں تھا۔ ۔عینی شاہدین کے مطابق اندر سے دھواں اٹھتا ہوا دکھائی دینے لگا۔ اس کے بعد قریبی مساجد سے اعلان ہوا کہ مسجد میں قرآن مجید کو آگ لگا دی گئی ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے دو ہزار سے زائد افراد جمع ہوگئے ۔پولیس اور مقامی بزرگوں نے اسے حفاظت کیلئے ایک کمرے میں بند کردیا ۔ ملزم نے اپنا نام نہ بتایا۔ وہ الزام کے بارے میں نفی میں سرہلاتا رہا اور اُس نے اپنا تعلق لاہور سے بتایا اور کہا کہ مجھے مارو نہیں قانون کے حوالے کردو ۔ لیکن لوگ اسے قانون کے حوالے کیوں کرتے!؟ ہم نے تو قانونی اداروں کی سرپرستی میں لوگوں کی خود یہ تربیت کی ہے کہ جسے مرضی ہے کافر اور گستاخ قرار دے کر مار ڈالو۔ چنانچہ یہاں بھی قانون ہار گیا اور ہماری تربیت جیت گئی۔ توقیر کھرل کے مطابق مشتعل ہجوم نے مقفل کمرے کا دروازہ توڑا، پولیس کو ذدوکوب کیا اور ملزم کو روڈ پر جاکر۔۔۔ کئی لوگوں کے پاس پٹرول بھی تھا ۔۔۔پولیس نے لاش کو بےحرمتی سے بچانے کی کوشش ۔۔۔ مگر جن لوگوں کے نزدیک زندہ انسان کی حُرمت و عزت نہ ہو وہ لاش کی حُرمت کا کیا خیال رکھتے۔۔۔نعروں کا شور تھا ، پتھروں، اینٹوں اور گھونسوں کی بارش تھی ،پھر کچھ ہی دیر کے بعد لاش کو سنبل کے ایک درخت پر لٹکا دیا گیا ، بعد ازاں پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے لی۔ جی ہاں لاش پولیس کی تحویل میں آگئی ہے۔ اب قانونی کاروائی ہوگی، میری طرح کے لوگ کالمز لکھیں گے، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ واویلا کریں گے، انسانی حقوق کی تنظیمیں ٹسوے بہائیں گی، موم بتی مافیا فوری طور پر موم بتی کے تاجروں سے رابطہ کرے گا، مولوی حضرات سکرین پر بھاشن دیں گے، صدر اور وزیرِ اعظم سخت احکامات جاری کریں گے اور پھر اگلے چند دنوں میں یہ خبر آئے گی کہ انسان کُشی کے مرض میں مبتلا ایک ہجوم نے پھر فلاں جگہ پر کسی معصوم انسان کی جان لے لی یا ٹارگٹ کلنگ میں ۔۔۔ ہم یہاں پر یہ بتانا چاہتے ہیں کہ انسان کُشی کا یہ مرض ہمارے ہاں کسی ایک گروہ ، ٹولے، تنظیم، لشکر یا سپاہ تک محدود نہیں بلکہ انسان کُشی کی سرکاری سرپرستی میں باقاعدہ تعلیم و تربیت اور ترویج و اشاعت کی وجہ سے ہم سب اس مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ اس میں وردی و غیر وردی کا بھی کوئی فرق نہیں ۔ذہنی معذورصلاح الدین، نوجوان اسامہ ستی،مشال خان ، سانحہ میلسی، ڈیرہ اسماعیل خان میں آئے روز قتل، اغوا، ٹارگٹ کلنگ، سانحہ ساہیوال۔۔۔ ہم سب ایک دوسرے کے نشانے پر ہیں۔ ہم سب کو ایک دوسرے سے خطرہ ہے چونکہ ہم سب ایک دوسرے کو گستاخ، بدمذہب، بدعقیدہ، مشرک، کافر ، غدّار، ملک دشمن، دشمنوں کا ایجنٹ، اور واجب القتل قرار دے چکے ہیں۔ بدقسمتی سے ہم انسان کُشی کے مرض میں ہندوستان سے بھی آگے نکل چکے ہیں، اتنے آگے کہ کرناٹک میں شدت پسندوں کا مشتعل ہجوم ایک اکلوتی مسلمان لڑکی کو چھو تک نہ سکا لیکن ہمارے شدت پسندوں کے آگے قانون، اخلاق ، سیاست، تمدّن، تہذیب، انسانیت اور شرافت ہر چیز ہتھیار ڈال دیتی ہے۔ شدّت پسندوں کے ہجوم میں یہ فرق کیوں ہے؟ اس میں عقل والوں کیلئے نشانیاں ہیں۔ جی ہاں نشانیاں ہیں ! کچھ نشانیاں ایسی ہوتی ہیں جو ہر سانحے کے بعد پولیس ڈھونڈتی ہے اور کچھ عقل والے ڈھونڈتےہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

افکار و نظریات: سانحہ تلمبہ اور نشانیاں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں