اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات "فرعون آج بھی افزائش نسل کررہاہے"یہ جملہ آج سے دس سال پہلے سنتے ہی ہم سب کلاس فیلوچونک اٹھے تھے۔کلاس ختم ہوئی تو اسی جملے کو موضوع بحث بنائے ہم لوگ ایک نزدیکی کنٹین پر آبیٹھے۔ کینٹین پر بہت زیادہ ہجوم تھا۔لوگ جلدی جلدی آتے ، کھانا کھاتے جبکہ کچھ کھڑے کھڑے سموسے ،پکوڑے اور سینڈوچ وغیرہ کھاتے اور بھاگم بھاگ کنٹین سے باہر چلے جاتے۔ ہم لوگ ایک نکڑ والی ٹیبل کے گرد دائرہ بنا کر بیٹھ گئے۔گفتگو دوبارہ شروع ہوئی تو درمیان میں ایک دوست نے "شی" کرکے سب کو خاموش کرادیا۔کہنے لگا اس اخبار فروش کو دیکھتے رہویہ بہت مشکوک آدمی ہے۔یہ اخبار بیچنے کے بجائے اخبار لہراتا ہوا اندر آتاہے اور تین چار منٹوں میں واپس چلاجاتاہے۔اب کی بار ہم نے غیر محسوس انداز میں کنکھیوں سے اسے دیکھنا شروع کردیا۔ پرانے سلیپر پہنے گندے اور میلے بدبودار کپڑوں میں ملبوس بغل میں اخبار کا بنڈل دبائے وہ کوئی ۴۰ سالہ جوان آدمی تھا۔اس نے جلدی سے کینٹین کا چکر لگایا اور ایک مرتبہ پھر باہر نکل گیا۔ہم سب چوکس ہوگئے کہ شاید کوئی مسئلہ ہے۔یہ شخص کوئی بم وغیرہ تو یہاں نہیں رکھنا چاہتا۔۔۔ہم سب کی آنکھوں میں خوف اتر آیا ۔ ایسا خوف کہ دوسرے لوگوں کے لئے جس کااندازہ لگانا مشکل ہے۔ ہم نے فرعون کی افزائش نسل کا موضوع وہیں پہ چھوڑ کر وہاں سے بھاگنے کی ٹھان لی۔آپس میں کھسر پھسر کی اور کینٹین والے کو آگاہ کرنے کے بارے میں آپس میں مشورہ کیا۔ابھی ہم لوگ اٹھنے ہی والے تھے کہ وہ شخص پھر اسی رفتار سے دھیمے دھیمے اندر داخل ہوا اور ہم نے بھی غیر محسوس طریقے سےدوبارہ اسے دیکھنا شروع کردیا۔ اب کی بار ہم یہ دیکھ کر بہت افسردہ ہوگئے کہ وہ شخص کینٹین کی میزوں پرروٹی کے بچے کچھے ٹکڑے جلدی جلدی کھاکر بھاگ جاتا تھا تاکہ کنٹین والا اسے کچھ نہ کہے۔ فرعون کی افزائش نسل کی بات ایک مرتبہ پھر وہیں رہ گئی اور ہم اداس دلوں اور نم آنکھوں کے ساتھ کینٹین سے باہر نکل آئے۔ کچھ دنوں کے بعد میں نے ایک کمرشل پلازے میں کچھ لوگوں کو "چور"چور" کہہ کر ایک آدمی کی پٹائی کرتے دیکھا،لوگوں نے ہلکی پھلکی پٹائی کے بعد اس کی تلاشی لی۔"چور" کی میلی کچیلی جیکٹ سے ایک خشک روٹی کا ٹکڑا برآمد ہوا۔ایک شخص بولا کہ یہ میرے ہوٹل سے چرا کر لایا ہے۔یہ اس طرح روٹیاں اکٹھی کر کے بیچناچاہتاہے لیکن چور نے قسم کھاکر کہا کہ وہ دودن سے بھوکا ہے اس نے یہ روٹی کھانے کے لئے چرائی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک بین الاقوامی تعلیمی ادارے میں"تعلیم و تربیت" کے عنوان سے ایک سیمینار کے دوران میری ملاقات اپنے اس قدیمی دوست سے ہوگئی جس کا دعویٰ تھاکہ فرعون آج بھی افزائش نسل کررہاہے۔ میرا یہ دوست خاندانی طور پر زمیندارہے۔میں نے پوچھا تمہاری زمینوں کا کیا حال ہے ،اس نے کہا کہ اب زمینیں بھی فرعون کی اولاد نے ہتھیا لی ہیں۔میں نے پوچھا وہ کیسے ؟ اس نے کہا لوڈشیڈنگ کے باعث موٹر تو چلتی نہیں کہ ٹیوب ویل سے پانی نکالے اور مہینے کے بعد ۴۵سے ۵۰ ہزار روپےکا"بِل" آجاتاہے۔اگر یہ بِل ادا نہ کیا جائے تو اگلے مہینے موٹر کاکنکشن کاٹ دیا جاتاہے۔نیاکنیکشن لگوانے کے لئے لاکھوں روپے چاہیےہوتے ہیں۔یہ کہہ کر وہ مسکرایا اور بولا پہلے تو زمیندار لوگ مویشی بیچ کر "بِل" ادا کرتے تھے اور اب تو مویشی بھی اتنے نہیں رہے کہ سرکار کا پیٹ بھر سکیں۔ لوڈ شیڈنگ کے باعث صنعت کا بھرکس نکل گیا ہے اور ملکی معیشت صرف چند خاندانوں کی مٹھی میں بند ہوکر رہ گئی ہے۔میں نے کہا کیا نئی حکومت کوئی حل نکالے گے ،اس نے کہا میرے بھائی ! ہمارے ہاں ووٹوں کے صندوق سے صرف فرعون ہی برآمد ہوتے ہیں۔کیا نئی حکومت اور کیا پرانی حکومت ،جس ملک میں قدرتی ذخائر کی بھر مار ہو لیکن اس پر فرعونوں کی حکومت ہو وہ ملک کیا ترقی کرے گا۔ کچھ بچے تعلیم حاصل نہیں کرپاتے اور جہالت کی موت مارے جاتے ہیں،کچھ کو دہشت گرد بنایاجاتاہے اور کچھ کو ماں باپ لاکھوں جتن کرکے مشکل سے پڑھاتے ہیں اور وہ ڈاکٹر ،انجینئر یا عالمِ دین بننے کے بعددہشت گردی کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں،کچھ کی لاشیں بوری میں بند ملتی ہیں اور کچھ کی لاشیں ناقابلِ شناخت ہوتی ہیں۔یہ کہہ کر وہ کچھ دیر کے لئے رکا اور پھر بولا کہ ملت پاکستان کے بچے بھوک ،افلاس ،جہالت،پسماندگی اور دہشت گردی کے شکار ہورہے ہیں جبکہ فرعونوں کے بچے رنگ رلیاں بنا رہے ہیں۔ پاکستانیوں کی نسلِ نو مہنگائی ،بے روزگاری اور جہالت و دہشت گردی کے ہاتھوں مٹ رہی ہے اور فرعونوں کی افزائش نسل ہورہی ہے۔ میں نے یہ سنا تو دس سال بعد بے ساختہ میری زبان سے یہ جملہ نکلا کہ ہاں میرے بھائی جہاں پر فرعونوں کی افزائش نسل ہورہی ہو اورہر ادارے میں فرعونوں نے انڈے اور بچے دے رکھے ہوں وہاں پر زمینیں سیراب اور لوگ خوشحال نہیں ہوا کرتے۔ نذر حافی
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
راستے میں ایک دوست بولا کہ بھوک کے ستائے ہوئے اس آدمی کے بیوی بچے بھی ہونگے۔اب اگر ایسا آدمی پیٹ کی آگ بجھانے کے لئے کسی کی جیب کاٹے،خود کش دھماکے پر اتر آئے یا ۔۔۔تو اس میں تعجب کی کیا بات ہے۔
وقت کے ساتھ ساتھ میں نے نادرا کے دفتروں کے باہر ان غریبوں کو جون اور جولائی کی تڑخا دینے والی دھوپ میں جھلستے ہوئے دیکھاہے جن کے پاس ڈبل اور ٹرپل فیس نہیں تھی۔اس کے علاوہ گزشتہ چند سالوں میں مجھے ایسے بہت سارے سرکاری سکولوں کو دیکھنے کا موقع ملا ،جن میں کبھی استاد آتے ہی نہیں اور تنخواہیں لیتے ہیں ،اسی طرح ۔۔۔
میں نے پوچھا پھر۔۔۔؟اس نے کہا کہ پھر یہ کہ اب تیزی سے زمینیں بنجر اور غیر آباد ہورہی ہیں۔
ماضی کا فرعون بنی اسرائیل کے بچوں کو قتل کرتا تھا،آج کافرعون پاکستانیوں کے بچوں کو قتل کررہاہے۔
شاید ہم تاریخ بشریت کےوہ بد قسمت لوگ ہیں کہ جو علم ،شعور ،تہذیب اور آگاہی کے اس دور میں بھی فرعونوں کے عہد میں جی رہے ہیں اور فرعونوں کی خدمت کررہے ہیں۔
افکار و نظریات: بنجر زمینیں اور بدحال لوگ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں