اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حجۃ الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی کی جی سی یونیورسٹی سندھ کو تجاویز گزشتہ دنوں سندھ میں ایک بین الاقوامی سیرة النبی کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا اہتمام جی سی یونیورسٹی سندھ نے کیا تھا۔۔ کانفرنس کا موضوع ”عالمی وبائی ماحول اور طبی قوانین سیرت طیبہ کی روشنی میں“ تھا۔ کانفرنس میں فضائی آلودگی کی مشکلات و مضمرات اورشجر کاری کی اہمیت ، فضیلت و فوائد کو بیان کیا گیا۔کانفرنس میں پاکستان کے علاوہ سعودی عرب ،سوڈان ، اردن ،بروناٸی ،ملائشیا، بنگلہ دیش برطانیہ کینیڈا اور آسٹریلیا وغیرہ سے اٹھارہ ممالک کے دانشوروں نے آنلائن شرکت کی۔ ان شرکت کرنے والوں میں ایران سے بھی دو پاکستانی شخصیات تھیں۔ ایک المصطفی عالمی یونیورسٹی قم کے فاضل طالب علم اور ہمارے محترم دوست سکندر بہشتی اور دوسرے اسی یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور معروف محقق و دانشور محترم ڈاکٹر یعقوب بشوی تھے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی صاحب کو فخر بلتستان بھی کہا جاتا ہے۔ وہ چالیس کے قریب کتابوں کے مصنف بھی ہیں اور اب تک وہ سینکڑوں مختلف موضوعات پر مقالہ جات بھی لکھ چکے ہیں اور ان کے سینکڑوں کے قریب علمی و تحقیقی مقالے بیس سے زائد زبانوں میں چھپ بھی چکے ہیں۔ اسلام جہاں فکری آلودگی و اخلاقی آلودگی کے خلاف جدوجہد کاحکم دیتا ہے وہیں فضائی و معاشرتی آلودگیوں کے خلاف سعی و کوشش کا حکم بھی دیتا ہے۔دیکھا جاۓ تو انسان کی زندگی دوسانسوں کے تسلسل کا نام ہے ۔ایک سانس وہ اندر سے باہر نکالتا ہے ۔ دوسرا سانس وہ باہر سے اندر لیتا ہے ۔اسی تسلسل کا نام ”زندگی“ ہے۔ان دو سانسوں کی جگہ نہ دل ہے نہ دماغ ہے بلکہ ”پھیپھڑا“ ہے۔ پس انسانی جسم میں پھیپھڑے کی جو اہمیت ہے وہی اہمیت زمین پر درختوں کی ہے۔ اس اہم کانفرنس میں ڈاکٹر یعقوب بشوی نے ایک اور اہم تجویز پیش کرتے ہوۓ آئندہ ”قرآن و سنت کے نقطہ نظر سے معاشرتی تبدیلی “ کے عنوان پر ایک بین الاقوامی کانفرنس رکھنے کی تجویز بھی پیش کی۔ بقول غلام مرتضٰی کے
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

رپورٹ: محمد بشیر دولتی
محترم ڈاکٹر یعقوب بشوی نے اپنے خطاب میں اس علمی کانفرنس میں جہاں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا وہیں اس عالمی کانفرنس کے انعقاد پر پروفیسر محترمہ طیبہ ظریف اور ڈاکٹر صلاح الدین ثانی اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ اس منفرد عالمی علمی کاوش پر مبارکباد بھی دی ۔ اپنے خطاب میں آپ نے فرمایا کہ ” بطور مسلمان ہمیں قرآن مجید اور رسولِ خدا ﷺ کی آفاقی تعلیمات پوری دنیا میں پھیلانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نبیؐ کی سیرت بہترین نمونہ عمل و مشعل راہ ہے“
انہوں نے مزید کہا کہ ” ہمارا موضوع کو ملکی یا مسلکی نہیں ہے بلکہ عالمی اور انسانی موضوع ہے۔ شجر کاری کو مادی و معنوی ارتقا ٕ دینے کےلئے رسول خدا نے شجر کاری کے مختلف فوائد بیان کئے ہیں۔یہ عمل جاویداں اثر کا حامل ہے۔ آپ نے اس عالمی کانفرنس میں ”شجر یونیورسٹی“ کے قیام کی تجویز پیش کی ۔ ان کے مطابق اس موضوع پر خصوصی نصاب لکھنے ، تھیسز اور مقالہ نویسی کی ضرورت ہے“
انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے ہمارے وزیر اعظم کا ملین ٹریز پروگرام ایک بہترین عمل ہے مگر اسے شجر یونیورسٹی کے قیام کے زریعے عملی کرنے کی ضرورت ہے ۔ اسی مہم کو پھلدار شجر کاری میں تبدیل کریں تو صاف ستھرے ماحول کے ساتھ فقر و غربت کے خاتمے کا ذریعہ بھی بنایا جاسکتا ہے۔ممکن ہے اس کے ثمرات وزیر اعظم کی حکومت نہ دیکھ سکے مگر آنے والی نسلیں ضرور دیکھیں گی۔
انہوں نے وضاحت دی کہ دین اسلام فقط عقائد و کچھ مخصوص عبادات کے مجموعے کا نام نہیں بلکہ یہ ایک مکمل جامع نظام حیات کا نام ہے۔یہ دین انفرادیت و اجتماعیت کے حسین امتزاج کا نام ہے۔ اسلام نے فرد کے ساتھ معاشرہ اور ماحول کی اصلاح کا بھی حکم دیا ہے۔ اسلام جہاں فکری پاکیزگی و صاف و شفاف کردار کی تلقین کرتا ہے وہیں صاف ستھرے ماحول اور معاشرے کی تاکید بھی کرتا ہے۔
زمین پر درختوں کے وجود سے ہی انسان کی زندگی رواں دواں ہے۔درختوں کی کمی کی وجہ سے دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی آلودہ فضا میں سانس لے رہی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر دس میں سے نو افراد خطرناک حد تک آلودہ فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ان میں شہری آبادی کی تعداد بہت ہی زیادہ ہیں۔
ایک صحت مند آدمی کو دن میں دو پونڈ آکسیجن درکار ہوتی ہے ۔ بڑھتی ہوٸی آبادی کے پیش نظر جنگلات ، شہروں اور دیہاتوں میں درختوں کی کٹاٶ کے سبب فضاٸی آلود گی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
اقوام متحدہ کے ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر سال تقریبا تیرہ ملین رقبے پر پھیلے جنگلات کا تیزی سے صفایا ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ بڑھتی ہوٸی صنعت کاری ، مشینری اور کیمیکل ہتھیار فضا کو مزید زہر آلود بنا رہا ہے ۔ایسے میں محسن انسانیت حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرامین و ہدایات کو عام کرنے اور ان پر انفرادی ، اجتماعی اور حکومتی سطح پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شجر کاری کو فروغ دینے کے لئے اہل ایمان پر شجر کاری کو صدقہ جاریہ قرار دیتے ہوۓ فرمایا کہ ” جو مسلمان درخت لگاۓ یا فصل بوۓ پھر اس میں سے جو پرندہ یا انسان یا حیوان کھاۓ تو وہ اس کی طرف سے صدقہ شمار ہوگا۔ ( مستدرک الوسائل الشیعہ + صحیح البخاری)
دوسری حدیث ”جو کوئی درخت لگاۓ اور وہ پھل دینے لگ جاۓ تو اللہ تعالیٰ اس بندے کو اس درخت سے حاصل ہونے والے پھل کے برابر ثواب عطا کرےگا۔( جب تک میوہ دیتا رہے) {مستدرک وسائل الشیعہ}
مجھے لگتا ہے کہ یہ سعادت بھی جی سی یونیورسٹی کے محترمہ طیبہ ظریف اور ان کی ٹیم حاصل کرے گی چونکہ جب پورے پاکستان میں یکساں قومی نصاب پر سب اپنے اپنے مسلکی دائرے میں چیخ و پکار یا محو خواب تھے۔ تب انہوں نے منبع و محور دین ”رسول خدا“ کی سیرت کے تناظر میں عالمی کانفرنس رکھ کر بقاۓ انسانیت کا شعور دے کر بتادیا کہ اسلام مسلکوں میں بٹ کر انسانیت کے قتل عام و تکفیر کرنے کا نام نہیں بلکہ حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت کے ذریعے عالم انسانیت کو بچانے کا نام ہی اسلام ہے۔
فتوای بازی اور تفرقہ بازی کے خلاف اس طرح کی بین الا قوامی کانفرنسوں کی اشد ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو آج اتحاد و بقا کے اصولوں ، ذریعوں ، روشوں و افکار کی اشد ضرورت ہے۔تاکہ عدم برداشت کا ماحول برداشت اور تحمل کی فضا ٕ میں بدل سکے۔یہ درس بھی ہمیں درختوں سے سیکھنا ہوگا۔
کتنا بھی رنگ و نسل میں رکھتے ہو اختلاف
پھر بھی کھڑے ہوۓ ہیں شجر ایک قطار میں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں