اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مسئلہ کشمیر یا حضرت عثمانؓ کا کُرتہ ایک آن لائن کانفرنس جاری تھی۔ موضوع مسئلہ کشمیر تھا۔ فاضل مہمان نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے بہت مفید اور تحلیلی گفتگو کی۔ انہوں نے سارک ممالک کو یورپین یونین کی طرز پر متحد ہونے کا مشورہ بھی دیا۔ ان کے تجزیّے کے مطابق واجپائی فارمولہ ایک بہترین فارمولہ تھا۔ اُن کے مطابق واجپائی فارمولہ مسئلہ کشمیر کا ایک باعزّت حل تھا تا ہم اب ایسا موقعہ شاید ہی ملے ۔ ان کی تجویز کی اہمیت سے انکار نہیں تاہم میرے ذہن میں اس حوالے سے کچھ تحفظات اور سوالات ہیں جنہیں بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

چمن آبادی
سیاسی تجربات سے یہ بات قطعی طور پر ثابت ہے کہ بارڈر کھولنے سے اقتصادی روابط میں بہتری تو ممکن ہے لیکن اس سے مسئلہ کشمیر کے حل میں کوئی مدد ملے گی یہ ناممکن ہے۔ اس کی زندہ اور موجودہ مثال ہمارے سامنے مسئلہ فلسطین کی ہے۔ اگر بارڈر کھولنے سے یہ انسانی حقوق پر مبنی مسائل حل ہونے ہوتے تو مسئلہ فلسطین کب کا حل ہوجاتا۔ عرب ممالک نے اپنے دروازے اسرائیل کے لیے کھول رکھے ہیں۔ طرفین کے درمیان سفارتی ، تجارتی اور سیاسی تعلقات جتنے مضبوط ہوتے جا رہے ہیں فلسطینیوں کی مظلومیت اُتنی ہی بڑھتی جا رہی ہے۔ عرب ریاستیں جو فلسطینیوں کی وکیل تھیں جب انہوں نے فلسطینیوں کا مقدمہ لڑنے کے بجائے اپنی ترقی اور خوشحالی کا مقدمہ لڑنا شروع کردیا تو اس سے فلسطین کی بدحالی میں تو اضافہ ہونا ہی تھا۔
مجھے اس بات کا اعتراف ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کی خارجہ پالیسی اور سفارتی کوششیں ناکام ہوچکی ہیں ۔اس ناکامی کی وجہ بھی ڈاکٹر حفیظ الرحمان صاحب نے بتائی ہے۔ ہم نے کشمیری مظلوم بہن بھائیوں کے مقدمے کو مضبوط بنانے کے بجائے اپنی سرزمین پر دوسروں کے مفاد کی جنگیں لڑی ہیں۔ میں فاضل تجزیہ کار کے اس نکتے کی وضاحت میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ہم نے اہلیانِ کشمیر کو اپنے وجود کا حصہ سمجھنے کے بجائے انہیں اپنا محتاج سمجھا ہے، ہم نے کشمیر میں مقامی قیادت کو نہیں ابھرنے دیا، مقامی کشمیریوں کی حوصلہ افزائی ، مدد اور حمایت کے بجائے ہم انہیں سیاسی کارڈ کے طور پر استعمال کرتے رہے۔ گزشتہ پچہتر سالوں سے ہم نے مسئلہ کشمیر کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے اس مسئلے سے صرف اور صرف حضرت عثمانؓ کے خون آلود کُرتے کا کام لیا ہے۔ ہمارے سیاستدان فقط الیکشن جیتنے اور اقتدار تک پہنچنے کیلئے کشمیر کا پرچم اٹھاتے ہیں ورنہ انہیں کشمیریوں کے بہنے والے خون سے کوئی ہمدردی نہیں۔ اسی طرح یہ جو کہا جاتا ہے کہ کشمیر کے لئے پاکستان دولخت ہوا ، اس دعوے میں بھی کوئی صداقت نہیں۔ آپ تجزیہ وتحلیل کر کے دیکھ لیں اور تاریخ کی ورق گردانی کرلیں ، پاکستان ٹوٹنے کے پسِ منظر میں بھی ہماری ہوسِ اقتدار کارفرما تھی۔ چنانچہ بنگلہ دیش کو الگ کرنے کے بعد پھر مسئلہ کشمیر سے حضرت عثمانؓ کے کُرتے کا کام لیا جا رہا ہے۔ یوں ہی یہ بھی کہاجاتا ہے کہ کشمیر کیلئے ہم نے تین جنگیں لڑیں حالانکہ فہم و فراست رکھنے والے ہر شخص پر واضح ہے کہ یہ تینوں جنگیں الگ الگ مسائل کے باعث ہوئیں۔
اگر کشمیر کو جہاد سے حاصل کیا جا سکتا تھا تو ہم نے جہاد کو بھی بدنام کر دیا ہے۔ ہمارے ملک میں جہادی کیمپوں سے تکفیری نرسریوں کا کام لیا گیا، شدت پسندی کی ترویج کی گئی اور مختلف مذاہب و مسالک کی عبادت گاہوں بشمول مساجد و امام بارگاہوں اور مزارات پر شب خون مارا گیا۔ پولیس و فوج کے جوانوں سمیت ہزاروں نہتے اور بے گناہ مسلمانوں کو ان دہشت گردوں سے قتل کروایا گیا۔
میرے خیال میں ہمیں سب سے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا۔ ہماری ترقّی اور پیشرفت کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ مسئلہ کشمیر نہیں بلکہ ہماری ناقص منصوبہ بندی اور غلط طرزِ عمل ہے۔ اگر ہم اپنے گھر کو درست کر لیں اور مسئلہ کشمیر کو حضرت عثمانؓ کا کُرتہ بنانے کے بجائے اپنی ترجیحات میں شامل کر لیں تو یہ مسئلہ حل بھی ہو جائے گا اور خطّے میں ترقی اور خوشحالی کا ایک نیادور بھی شروع ہو جائے گا۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں