حاجی رَتن ہندی

ہندوؤں کی قدیم مذہبی کتابوں میں موجود کالکی اَو٘تار (خاتمُ النّبین) کی آمد کی پیشنگوئی اور بھٹنڈہ (پنجاب) کے حاجی رَتن ہندی (بھگت رتن) کے مکہ جا کر پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھوں اسلام قبول کرنے اور پھر ہندوستان واپس آکر تبلیغ کرنے کا واقعہ۔

حاجی رتن ہندی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ برصغیر کی مقامی نسلوں میں سے وہ پہلے صحابیٔ رسول تھے جن کی درگاہ آج بھی میرے سُسرالی شہر بٹھنڈہ، مشرقی پنجاب، انڈیا میں موجود ہے جہاں ہندو، مسلم، سکھ، بدھ اور تمام لوگ اسی طرح عقیدت واحترام کے ساتھ حاضری دیتے ہیں جیسے برصغیر میں درگاہوں پہ حاضری دینے کا کلچر موجود ہے۔


🗣️ رائے یُوسُف رضا دھنیالہ، جہلم۔ پنجاب۔ پاکستان

صوتی تجزیہ حصّہ اوّل کلک کریں

صوتی تبصرہ حصّہ دوّم۔۔۔کلک کریں


افکار و نظریات: حاجی رَتن ہندی