اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سوچ کا سفر مقدّر عباس یوم القدس کا دن تھا۔ آج سے یہی کوئی سترہ سال پہلے۔ میں پہلی بار مردہ باد امریکہ ریلی میں شریک ہوا۔ سخت پریشر اور خوف کی فضا تھی۔ہم سے جو عمر میں بڑے تھے وہ کہتے تھے حکومت تمہیں جیل میں ڈال دے گی۔یہ سر پھرے جوان ہیں ان کو حالات کا پتہ نہیں ہے۔اور بھی پتہ نہیں کیا کیا سننا پڑا۔مردہ باد امریکہ کہنے والوں پر ایف آئی آرز کٹتیں،لاٹھی چارج ہوتا اور کچھ کو تو جیل میں بھی ڈال دیا جاتا۔ زمانہ گزرتا گیا اور آہستہ آہستہ زمانے پر یہ واضح ہوتا چلاگیا کہ امت مسلمہ کے تمام مسائل کی جڑ، یہی چیمپئن ہے۔اسرائیل کے ناجائز وجود سے لیکر داعش کے خونریزیوں تک اور آج کی حالیہ صورت حال میں یہ ہر دیکھنے والی آنکھ جان چکی ہے کہ اصل فساد کی جڑ کون ہے۔فلسطین،شام،یمن،عراق،افغانستان،کشمیر سے لیکر آج تک کی ساری خونریز داستانوں میں اس ،انسانی حقوقِ بشر کے جھوٹے دعویدار کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں۔ہمارے ہمسایہ ملک میں جب انقلاب آیا تو اس کے اندرونی معاملات میں جب اس نام نہاد چیمپئن نے سازشیں جاری رکھیں تو یونیورسٹی کے باشعور جوانوں نے اس کے سفارت خانے کو جاسوسی کا اڈہ کہا اور ان کے سفارتی عملے کو یہ یقین دلایا کہ اب یہ پہلے والا ایران نہیں ہے۔ان کا خدا امریکہ نہیں تھا وہ خالق تھا جس نے شعب ابی طالب میں ڈٹ جانے اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو فتح مبین عطا فرمائی تھی۔ اس صاحب بہادر نے ہر ملک کی خود مختاری اور اندرونی معاملات میں مداخلت جاری رکھی،اور نوبت یہاں تک پہنچی کہ ملک عزیز،مادر وطن پاکستان کو اب تک آزاد خارجہ پالیسی نہ بنانے دی اور ایسا غلامی کا طوق پہنایا کہ جب بھی ایک بات مانتے، ساتھ ہی ڈومور کا مطالبہ بھی آجاتا۔اگر کوئی خود مختار ہونے کی بات کرتا تو اسی ملک کے رہنے والوں کو اُس کے مقابل لاکر تختہ دار پر چڑھا دیتا،اور جب اپنے نوکروں سے کام نکلوا لیتا تو ان کا حشر وہی کرتا جو قذافی،حسنی مبارک اورصدام کیساتھ کیا۔یہ مارنے والوں کو اسلحہ بیچتا اور پھر خون آلود ہاتھوں پر ریشمی دستانے پہن کر جنٹلمین بن کر مددکرنے بھی پہنچ جاتا۔ اگر ایک قوم جب یہ نعرہ لگا دیتی کہ ربنا اللہ۔تو پھر فرشتے بھی اس کی مدد کو پہنچتے ہیں۔قرآن کا حکم یہی ہے۔ *جو کہتے ہیں: ہمارا رب اللہ ہے پھر ثابت قدم رہتے ہیں ان پر فرشتے نازل ہوتے ہیں (اور ان سے کہتے ہیں) نہ خوف کرو نہ غم کرو اور اس جنت کی خوشی مناؤ جس کا تم سے وعدہ کیا تھا۔(فصلت آیہ30)* ۔اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے نعروں سے بڑھ عملی کام کرنا ہوگا۔اس بت کو چھوڑ کر حقیقی خدا کے سامنے جھکنا ہوگا۔مشکلات ضرور ہونگی لیکن یاد وہی قومیں رکھی جاتی ہیں جو عزت کے راستے کی راہی بنیں۔جب نظریہ لاالہ الااللہ ہوتو پھر شعب ابی طالب میں پیٹ پر پتھر باندھ کر اور درختوں کی جڑیں کھاکر بھی نہیں جھکتے۔پھر خدا کی نصرت شامل حال ہوتو وہی پابندیاں لگانے والے سامنے کھڑے ہوتے ہیں اور وہ رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہہ رہے ہوتے ہیں، لاتثریب علیکم الیوم۔ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

داعش کو وجود دینے والا یہی ہے۔شام و عراق کو تباہی کی زد میں لاکر وہاں سے تیل چوری کرنے والا جنٹلمین یہی ہے۔جس نے دوسرے ملک کی سرزمین پر مداخلت کرکے عالم اسلام کے عظیم کمانڈر کو خون میں غلطاں کیا۔کونسا ملک ہے جو اس کے شر سے محفوظ رہا ہے۔یہ شر مطلق ہے جس سے خیر کی کوئی توقع نہیں۔ملک کے سابقہ وزیر دفاع کا بیان پڑھ کر سر شرم سے جھک گیا اور ساتھ یہ جملہ بھی یاد آیا کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے۔ تمھارا خدا لگتا ہے امریکہ ہے کہ جس سے روٹھ جانے سے تمہارے وینٹی لیٹر بند ہو رہے ہیں۔ ہمارے جو جوان اور سیاستدان یہ سمجھتے ہیں اس کے روٹھ جانے سے ہمیں نقصان ہو گا تو ان کی خدمت میں یہی عرض ہے کہ اس کی مان لینے سے مشکلات میں اضافہ ہوگا۔سختیوں میں ہی مردوں کے جوہر کھلتے ہیں۔ہمیں سیاسی پارٹی بازیوں سے نکل کر ایک قوم بن کر فیصلہ کرنا کہ عزت کی راہ کے راہی بننا یا ذلت کی کالک کو اپنے منہ پر ملنا ہے۔مجھے یقین ہے کہ جس ملک نے بھی اس سے چھٹکارا حاصل کیا ہے وہ مستقل بنیادوں پر اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر لا رہے ہیں۔ان کے سامنے جھکنے کی قیمت،ان کے مقابلے میں ڈٹ جانے سے زیادہ ہے۔اگر جھک جائیں گے تو پھر ڈو مور کہے گا۔ملک پاکستان کے موجودہ تناظر میں ہماری قوم کو ملکی مفاد کی خاطر حقیقی معنوں میں ایک قوم بننا ہے۔جوانوں میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکیں۔خدا پر یقین کامل رکھتے ہوئے ایک قوم بنیں اور جو پاکستان کی خودمختاری کی بات کرے اس کا ساتھ دیں۔جو قومیں اپنی تقدید خود بناتی ہیں وہی کامیاب رہتی ہیں۔ابھی تک کے تجربے نے یہی ثابت کیا ہے کہ ہمیں امریکی غلامی سے نکل کر،ملکی خود مختاری اور سلامتی کی خاطر ہاتھوں میں ہاتھ دینا ہے۔ نظریات حکومت کرتے ہیں ہتھیار نہیں ۔
افکار و نظریات: سوچ کا سفر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں