اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات "با اَدب با ملاحظہ ہوشیار" ذہانت کے اپنے آداب ہوتے ہیں۔اُن آداب کی کُنجی نظم و ضبط ہے۔ اُمور کو بروقت انجام دینے سے بہتر کوئی ذہانت نہیں ہو سکتی۔ حمایت کرنی ہو یا مخالفت، تنقید کرنی ہو یا تعریف، دوستی نبھانی ہو یا دشمنی ہمیشہ بروقت اقدام کیجئے۔ وہ کسان ہی نہیں جو فصل کو اُس کے اپنے موسم میں کاشت نہیں کرتا۔ جو بیج وقت پر نہ بویا جائے وہ شجرِ سایہ دار کیسے بنے گا۔ آج لوگ سڑکوں پر ہیں۔اُن کے دماغ آمادہ ، اُن کے دل تیار ، اور اُن کی زبانیں آزاد ہیں ۔ تاہم یہ سب کافی نہیں ۔ چونکہ عوام کے اذہان صاحبانِ قرطاس و قلم کی گرفت میں ہوتے ہیں۔قرطاس و قلم کے بغیر شعور اپاہج اور گنگ ہوتا ہے ۔ ہمارے ہاں قرطاس و قلم کو اطہر شاہ خان یا ’مسٹرجیدی‘‘ نے نئی اٹھان عطا کی۔ مسٹر جیدی ۱۹۴۳ میں ہندوستانی ریاست رام پور کے ایک اخون خیل پٹھان قبیلے میں پیدا ہوئے۔ بعد ازاں اُن کے والدین نے ہندوستان سے پاکستان ہجرت کی۔ بچپن میں ہی اُنہیں یتیمی کا سامنا کرنا پڑا۔ گھر کا ماحول بھی انسان پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اُن کے ہاں علمی ماحول تھا سو یتیمی حصولِ تعلیم میں رکاوٹ نہ بنی۔ پنجاب یونیورسٹی سے جرنلزم میں ماسٹر کرنے کے بعد وہ ایک قلمکار، ادیب، فن کار اور شاعر کے طور پر پہچانے گئے۔ اُن کے کیرئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے ہوا اور پھر ٹی وی کی سکرین نے انہیں گھر گھر پہنچا دیا۔ وہ ریڈیو اور ٹی وی کے علاوہ اخبارات، سٹیج اور ایڈورٹائزنگ ایجنسیز کے لئے بھی کہانیاں، مکالمے، ڈرامے، خاکے، سکرپٹس اور اشتہارات لکھتے تھے۔ طبع ازمائی تو انہوں نے مضمون نویسی، فکشن، فینٹسی، قطعہ نگاری، فلم نویسی، ڈراما [ڈرامہ] نگاری، سکرپٹ رائٹنگ، افسانہ نگاری، شعرو شاعری، اداکاری، ہدایت کاری و صدا کاری اور کالم نویسی سمیت فنونِ لطیفہ کے متعدد میدانوں میں کی۔ اُن کا ریڈیو پر ایک کمرشل پروگرام "رنگ ہے رنگ، جیدی کے سنگ" سترہ برس تک چلا۔ موصوف قلمکاری کے ہمراہ اداکاری میں بھی یدِطولیٰ رکھتے تھے۔حکومت نے انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ اور پی ٹی وی نے گولڈ میڈل عطا کیا۔ المختصر یہ کہ ایک بھرپور زندگی گزارنے کے بعد ۲۰۲۰ میں وہ ستر برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔ فوت تو سب نے ہونا ہے لیکن معاشرے کی اصلاح اور بھلائی کیلئے کی جانے والی کوششیں اور خدمات ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ آج اُن کے ایک معروف ڈرامے "با اَدب با ملاحظہ ہوشیار" کا ذکر کرتے ہیں۔ شاید عام لوگوں کے لئے اس میں تفریح اور ہنسی مذاق سے بڑھ کر کچھ نہیں لیکن سنجیدہ، باشعور اورپڑھے لکھے افراد کے لئے اس ڈرامے میں عقلوں پر دستک دینے کا سارا سامان موجود ہے۔ ایک ایسا دربار جہاں امورِ سلطنت کو صداقت و دیانت، عقل و منطق، تدبّر و حکمت ، اور فہم و فراست کے بجائے لوٹ کھسوٹ، دھونس دھاندلی نیز فراڈ اور مکاری کے ساتھ چلایا جاتا ہے۔ جہاں غربت مٹانے کیلئے فقیروں کو قتل اور زنجیرِ عدل ہلانے والوں کو لاپتہ کر دیا جاتا ہے۔ جہاں بادشاہ کے ظالمانہ احکامات کے آگے چوں چراکرنے کے بجائے داد و تحسین کے ڈونگرے برسائے جاتے ہیں۔ ہمارا آج کا پاکستان ایسی ہی صورتحال سے دوچار ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ جن لوگوں نے وہ ڈراما [ڈرامہ] ابھی تک نہیں دیکھا وہ ایک مرتبہ اُسے ضرور دیکھیں۔ وائٹ ہاوس کے شاہی محل میں جلوہ افروز امریکی بادشاہ کے سامنے کرپٹ درباریوں کی نفسیات کو سمجھنے کیلئے یہ ڈرامہ دیکھنا بہت ضروری ہے۔ یہ دیکھیں گے تو ہمیں سمجھ آئے گی کہ بھکاریوں، ڈاکووں، غدّاروں اور مکّاروں کی نفسیات خود دار اور غیور لوگوں سے مختلف ہوتی ہے۔ آج پاکستان اور امریکہ کے درمیان یہی نفسیاتی کشمکش جاری ہے۔ ایک طرف امریکہ و یورپ کی غلام اور پروردہ اشرافیہ کی سوچ ہے اور دوسری طرف قائداعظمؒ اورعلامہ اقبال ؒ کا وژن اور نظریہ ہے۔ راقم الحروف کے نزدیک انسانی شرف، قومی استقلال، ریاستی خود مختاری اور امریکی و یورپی استعمار سے نجات یہ سب عمران خان کی ملکیّت نہیں ہے۔ جب عمران خان نہیں تھا تو برّصغیر کے مسلمانوں نے اُس وقت اپنی شرافت، آزادی اور استقلال کیلئے یہ پاکستان حاصل کیا تھا۔ پاکستان میں مردہ باد امریکہ کا نعرہ عمران خان نے پہلی مرتبہ نہیں لگایا۔ یہ نعرہ کتنی ہی دہائیوں سے پاکستان کی فضاوں میں گونج رہا ہے۔ ظلم و جبر اور استعمار کی اطاعت کے مقابلے میں ایبسلوٹلی ناٹ ہر کوئی نہیں کہہ سکتا۔ امریکہ کے مقابلے میں یہ ایبسلوٹلی ناٹ ہر باشعور پاکستانی کی آواز ہے۔ رہی بات عمران خان کی تو عمران خان کی مخالفت کی وجہ سے ہم اپنے ضمیر کی آواز کا گلا نہیں گھونٹ سکتے۔ مردہ باد امریکہ یہ ہر پڑھے لکھے پاکستانی کے ضمیر کی صدا ہے۔ اس وقت عوام متحرک ہیں ، ان کی اس تحریک کو ذہانت کے ساتھ بیداری اور بصیرت میں بدلنے کی ضرورت ہے۔ یاد رکھئے! ذہانت کے اپنے آداب ہوتے ہیں۔ اُن آداب کی کُنجی نظم و ضبط ہے۔ اُمور کو بروقت انجام دینے سے بہتر کوئی ذہانت نہیں ہو سکتی۔ ذہانت اور دشمن شناسی کا تقاضا یہ ہے کہ اس وقت امریکہ کے حضور میں "با اَدب با ملاحظہ ہوشیار" نظر آنے کے بجائے مردہ باد امریکہ کا نعرہ لگایا جائے۔ ان دنوں لوگوں کے دماغ آمادہ، اُن کے دل تیار ،اور اُن کی زبانیں آزاد ہیں۔ یہ تکلّم کا موسم ہے اور تکلّم کے موسم میں صاحبانِ قرطاس و قلم کا سکوت عقلوں کو بانجھ کر دیتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com


یہ ڈراما [ڈرامہ] ایک مطلق العنان بادشاہ کے دربار کا نقشہ پیش کرتا ہے۔ ایک ایسا بادشاہ جس کے چرنوں میں بیٹھی ہوئی خوشامد و چاپلوس اشرافیہ کبھی ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کا سوچ ہی نہیں سکتی۔ اس ڈرامے میں ایک مقتدر بادشاہ اور اُس کے زیرِ سایہ کرپٹ اور خائن درباریوں کی نفسیات کو بہترین انداز میں ترسیم کیا گیا ہے۔
ان دنوں کچھ لوگوں نے اچانک ایک مصلحت آمیز چُپ سادھ لی ہے۔ مبادا ہمارے مردہ باد امریکہ کہنے سے کہیں عمران خان کو کوئی فائدہ نہ پہنچ جائے۔


ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں