اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات راشد منہاس ! یہ راستہ میرا راستہ نہیں ہے آج ۲۰ اگست ہے۔ آج کے دن ہمارا ایک ۲۰ سالہ قومی ہیرو شہید ہوا تھا۔یہ ایسا ہیرو ہے جو بظاہر سب سے کم سِن ہے لیکن اس نے سب سے بڑا اعزاز یعنی نشانِ حیدر حاصل کیا ہے۔ ۲۰ اگست ۱۹۷۱ کو یہ ۲۰ سالہ نوجوان دن کے گیارہ بجے اپنے T-33 جیٹ ٹرینر پراپنی اُڑان بھرنے کیلئے آمادہ تھا۔ پائلٹ افیسر راشد منہاس نے طیّارے کو رن وے کی طرف بڑھانا ہی چاہا تھا کہ اُن کے بنگالی فلائٹ انسٹرکٹر فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمن نے انہیں رُکنے کا اشارہ کیا۔ اس کے بعد انسٹرکٹر کاک پٹ میں گھس گیا اور طیّارہ بھارت کی طرف پرواز کرنے لگ گیا۔ راشد منہاس نے کنٹرول ٹاور کو اپنا طیّارہ اغوا ہونے کی اطلاع دی۔ راشد منہاس کو طیارے کو بھارت میں داخل ہونے سے روکنے کا کہا گیا۔ طیّارے کے اندر انسٹرکٹر اور پائلٹ کے مابین دو بدو کشمکش جاری تھی۔ جیسے ہی طیّارہ بھارت سے صرف ۲۳میل دور رہ گیا تو راشد منہاس نے خود کو وطن پر قربان کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ٹھٹھہ کے گرد و نواح میں طیّارے کا رُخ زمین کی طرف ہوا اور کچھ ہی دیر میں طیّارے کے تو پرخچے اُڑ گئے لیکن اُن کی شہادت کے بعد اُن کا ایک پیغام ہم سب کی توجہ چاہتا ہے۔۔۔وہ پیغام کیا ہے!؟ اُن کی استقامت اور شہامت کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے اُنہیں وطن کے سب سے بڑی فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔ شہادت کے بعد بنگلہ دیش میں بوگرا کے مقام پر اُن کی قبر آج بھی اپنے ہم وطنوں کی منتظر رہتی ہے۔ بظاہر وہ بوگرا میں دفن ہیں لیکن در حقیقت ہر محبِّ وطن پاکستانی کا دل اُن کا مدفن ہے۔ ۵ اور چھ دسمبر کی درمیانی شب میجر شبیر شریف نے آسام رجمنٹ کے کمپنی کمانڈر سے اہم دستاویزات حاصل کر لیں۔ چھ دسمبر کی شب ہی وہ دشمن کے ایک وحشتناک حملے کا نشانہ بنے۔ اُن کی شہادت کے بعد حکومت پاکستان نے انہیں بہترین عسکری کارکردگی دکھانے پر نشان حیدر کا اعزاز عطا کیا۔ میجر شبیر شریف شہید لاہور کے مشہور قبرستان میانی صاحب میں دفن ہیں۔اُن کی شہادت کے بعد اُن کا ایک پیغام ہم سب کی توجہ چاہتا ہے۔۔۔وہ پیغام کیا ہے!؟ یہ تو شہباز گل ہے ورنہ نجانے روزانہ کتنے ہی لوگوں کو ایسی سزاوں سے گزارا جاتا ہو گا۔ سزا تو لیاقت علی خان کو بھی ملی تھی، زخموں کے نشاں تو محترمہ فاطمہ جناح ؒ کے بدن پر بھی تھے۔ گولیاں تو محترمہ بے نظیر بھٹو کے بدن سے بھی پار ہوگئی تھیں۔ ۔۔ خیر اس وقت میرے سامنے اُن اغوا اور لاپتہ ہوجانے والے سینکڑوں نوجوانوں اور جوانوں کے لواحقین کے ویڈیو کلپس بھی ہیں جو مرنا چاہتے ہیں لیکن اُنہیں موت نہیں آتی، میرے سامنے اُن لاوارث ماوں بہنوں اور بیٹیوں کے بین اور آنسو ہیں جن کے عزیزواقارب کئی کئی سالوں سے لاپتہ ہیں۔ المختصر یہ کہ لوگوں کو اذیت کدوں میں لے جا کر اُن کی تضحیک کا عمل اور اُن کی شخصیت کو توڑنے کیلئے اُن پر وحشتناک تشدد ، اُن کے جنسی اعضا کو نشانہ بنانا، اُن کی شرمگاہ پر زخم لگانا یہ سب کچھ ہمارے نشانِ حیدر پانے والے شہدا کا خواب نہیں تھا۔ اُنہوں نے یہ قربانیاں اس لئے نہیں دی تھیں کہ اِ س مُلک میں یہ سب کچھ ہو گا۔ عوام چاہے کسی بھی پارٹی، گروہ ،مسلک، فرقے یا صوبے اور قومیت سے تعلق رکھتے ہوں وہ اِس مُلک کے معززباسی، باعزت شہری اور خود مختار مالک ہیں۔ ٹارچر سیلوں میں اُن کی شخصیت کو کچلنے کے بجائے اُن کی حقیقی معنوں میں شخصیت پروری اور رہنمائی کی جانی چاہیے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

نذر حافی
اس کے چار ماہ بعد 5 دسمبر 1971ء کو پاکستان آرمی کے میجر محمد اکرم شہید نے بھی ایک پیغام اپنے خون سے لکھا۔ ۱۹۷۱ کی جنگ کی ابتدا ہوئی تو وہ ہلّی ضلع دیناج پور میں فرینٹیر فورس رجمنٹ کی ایک کمپنی کے لیڈر تھے۔ انہوں نے چومکھی لڑائی لڑتے ہوئے دو ہفتے تک دشمن کو ایک انچ کے برابر بھی پیش قدمی نہیں کرنے دی۔
اُنہیں بظاہر دیارِ غیر میں دفن کر دیا گیا لیکن اُن کی شہادت کے بعد اُن کا ایک پیغام ہم سب کی توجہ چاہتا ہے۔۔۔وہ پیغام کیا ہے!؟
میجر شبیر شریف نے بھی ہمارے لئے ایک پیغام چھوڑا تھا۔ ۱۹۶۵ کی پاک بھارت جنگ میں جوانمردی اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے کی وجہ سے انہیں ستارہ جرات ملا۔ ۳ دسمبر ۱۹۷۱ کو وہ سلیمانکی سیکٹر میں ایک فرنٹیر فورس رجمنٹ کے کمپنی کمانڈر تھے۔ وطن کے دفاع کیلئے وہ ۳۰ فٹ چوڑی اور دس فٹ گہری نہر کو عبور کرکے دشمن کے بارودی سرنگوں کے درمیان سے گزر گئے۔ انہوں نے اپنے معیّن شدہ ہدف کو حاصل کرنے کیلئے تین دسمبر کی شام تک دشمن کے تینتالیس سپاہیوں کو ہلاک اور چار ٹینکوں کو تباہ کر کے دفاعی لائن سے دشمن کا صفایا کر دیا۔
دمِ تحریر میرے سامنے شہباز گل کے ٹارچر شُدہ بدن کی تصاویر اور ویڈیوز ہیں۔

اگر کوئی جاننا چاہے اور سمجھنا چاہے تو نشانِ حیدر پانے والے ہر شہید کا ہمارے لئے آخری پیغام یہی ہے کہ قوموں کے ہیرو وہ ہوتے ہیں جو اپنی قوم کے حصّے کے زخم کھاتے ہیں، جو صبر و رضا کے پیکر ہوتے ہیں، جو اپنی قوم کیلئے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں، جو تحمّل اور برداشت میں اپنی مثال آپ ہوتے ہیں، جو اپنوں کو کچلنے کے بجائے اپنوں کے دفاع کیلئے اپنا سر ہتھیلی پر لئے پھرتے ہیں لیکن جو زخم کھانے کے بجائے زخم لگاتے ہیں، جو برداشت کرنے کے بجائے اغوا کر لیتے ہیں، جو جان قربان کرنے کے بجائے جان لے لیتے ہیں، اور لوگوں کو عزّت اور شخصیت دینے کے بجائے اُن کی شخصیت و عزّت کو کچلنے کیلئے اُن پر وحشیانہ تشدد کرتے ہیں ، وہ نشانِ حیدر پانے والے شہدا کے راستے پر نہیں چل رہے۔
میں اربابِ اختیار و سرکار کی خدمت میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ہمارے پاس سُننے والے کان اور سمجھنے والے دِل موجود ہوں تو بلاشُبہ آج ۲۰ اگست کو بیس سالہ راشد منہاس شہید کی قبر سے مسلسل یہ آواز آ رہی ہے کہ لوگوں پر تشدد کرنا، جوانوں کو اغوا کرنا، قوم کی ماوں بیٹیوں کو رُلانا اور ٹارچر سیلوں میں تشدد کرنا۔۔۔ یہ راستہ میرا راستہ نہیں ہے۔ یہی راشد منہاس کا پیغام ہے خواہ کوئی سُنے یا نہ سُنے۔۔۔ یہ راستہ میرا راستہ نہیں ہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں