اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نظریے کی طاقت اور طاقتوروں کے نظریات اُن کے مطابق اُن کے دوست کا جُرم بااثر شخصیات خصوصاً پی ٹی آئی کے ایک ایم این اے کی کرپشن کو بے نقاب کرنا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے ایم این اے کی طرف سے ڈنگہ، لالہ موسیٰ اور کھاریاں روڈز کے ٹھیکوں اور تعمیرات میں شفافیت پر سوال اٹھانے کی پاداش میں اُن کے صحافی دوست کو اُٹھایا گیا۔ اُنہیں افسوس ہے کہ تھانہ ڈنگہ میں نہ تو ایف آئی آر درج ہو رہی ہے اور نہ ہی کوئی ایک مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہے ۔ راقم الحروف گزشتہ چند روز سے مسلسل اُن کے زبانی و قلمی احتجاج کا شاہد ہے۔ ایسے واقعات ہمارے ہاں آئے روز ہوتے رہتے ہیں۔ اس دنیا میں اکثر پرانے معرکے ہی تکرار ہوتے رہتے ہیں۔ تاہم کچھ ایسے لوگ بھی اِس دنیا میں جنم لیتے ہیں جو دنیا کے بہاو اور دباو کا سینہ شق کر کے اپنا راستہ خود بناتے ہیں۔ انسانی شعور کی زندگی ایسے ہی لوگوں کی محتاج ہوتی ہے۔ اگر ایسے مُنفرد لوگ دنیا میں جنم نہ لیں تو انسانی سوچ کے متعفن جمود کے باعث ، انسانی سماج ایک غلیظ مُردار میں تبدیل ہو جائے۔ محترم رائے یُوسُف رضا دھنیالہ نے اپنی آخری تحریر میں ظُلم دیکھ کر خاموش اور غیر جانبدار رہنے والے اس سماج کو تازیانہ لگاتے ہوئے لکھا ہے کہ “میں ذاتی طور پہ ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا رہوں گا، اس کا انجام چاہے کچھ بھی ہو”۔ یہ وہ جملہ ہے جو دنیا کے سارے باشعور انسانوں کو ایک لڑی میں پرو دیتا ہے۔ حقیقت میں یہ جملہ نظریاتی جنگ کا سب سے کارگر اور کارساز جُملہ ہے۔اگر ہم میں سے ہر شخص یہ فیصلہ کر لے کہ “میں ذاتی طور پہ ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا رہوں گا، اس کا انجام چاہے کچھ بھی ہو” تو یقین جانیں کہ حضرتِ انسان کی تقدیر سنور جائے گی۔ ظُلم دیکھ کر خاموش رہنے والی بے ضمیر اکثریت کو بیدار کرنے کیلئے کچھ لوگوں کو ہر دور میں چیخ و پکار، واویلا اور سینہ کوبی کرنی ہی پڑتی ہے۔ رائے یُوسُف رضا دھنیالہ کا یہ واویلا ایک فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ انسانی تاریخ کا سفر ہے۔ بقولِ اقبال کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسینؑ یہ نظریے کی طاقت ہے کہ ہر مظلوم اپنے آپ کو حسینی اور ظالموں کو فرعون، نمرود اور یزید کہتا ہے۔ ایسا ہی کچھ رائے یُوسُف رضا دھنیالہ نے بھی لکھا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ “میں ایسے کپتان پہ لعنت بھیجتا ہوں جس کے کھلاڑی، ٹکٹ ہولڈر، ایم این اے اور مقامی نمائندے اپنے اپنے علاقے کے فرعون اور یزید ہوں اور۔۔۔” یہ نظریے کی ہی طاقت ہے کہ ایک نظریاتی آدمی غلط لوگوں کے کسی اجماع، اجتماع، جغرافیے، پارٹی، زبان اور گروہ کے بجائے صرف حق اور سچ کو مانتا ہے۔ نظریے کی طاقت یہ ہے کہ نظریاتی آدمی کیلئے صرف حق ہی حق ہوتا ہے، اور فقط درست ہی درست ہوتا ہے لیکن ظالموں کا نظریہ یہ ہے کہ حق اور درست نام کی کوئی چیز نہیں، وہ جس چیز پر بھی اتفاق اور اجماع کر لیں ، وہ جو اور جیسی ٹیم بھی بنا لیں، جس باطل اور جس غلط پر بھی اکٹھے ہو جائیں وہی باطل حق اور وہی غلط درست کہلائے گا۔ آج ضرورت ہے کہ ہم میں سے ہر شخص یہ عہد کرے کہ “میں ذاتی طور پہ ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا رہوں گا، اس کا انجام چاہے کچھ بھی ہو”۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

نذر حافی
محترم رائے یُوسُف رضا دھنیالہ کا تعلق جہلم کے ایک معروف دینی و سیاسی گھرانے سے ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے وہ ایک واقعے پر نالاں ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ ۹ محرم الحرام کو اُن کے ایک دوست اور ڈنگہ پریس کلب کے صدر نوید شہزاد مغل صاحب کو اغواء کرنے کے بعد اُن کی تذلیل کی گئی ۔
سماج کے سینے میں ہمیشہ پانچ طرح کے لوگ رہتےہیں:
ایک۔ ظلم کرنے والے اور ظالموں کی مدد کرنے والے
دو۔بظاہر غیر جانبدار لیکن دِل سے ظالموں کے افعال پر راضی اور خوش ہونے والے
تین۔ ظالموں سے ٹکرانے اور اِس راستے میں جانیں قربان کرنے نیز قید و بند برداشت کرنے والے ﴿مظلومین﴾
چار۔ مظلوموں کیلئے ببانگِ دہل واویلا کرنے والے، آواز اٹھانے والے، اُن کیلئے احتجاج کرنے والے، مظلوموں کی یاد کو زندہ رکھنے والے، ان کیلئے سینہ کوبی و ماتم کرنے والے۔۔۔
پانچ۔ ظالموں کو پہچاننے کے باوجود خاموش اور غیرجانبدار رہنے والے
زمانہ، مُلک، علاقہ اور شہر کوئی سا بھی ہو۔۔۔جہاں جہاں انسان بستے ہیں وہاں وہاں یہ پانچوں طرح کے لوگ موجود ہوتے ہیں۔
اِنسان پر اتنا ظلم ظالموں، وڈیروں ، فرعونوں ، اور جابروں کی وجہ سے نہیں ہوا جتنا ظالموں کے مقابلے میں نیوٹرل اور خاموش رہنے والوں کی وجہ سے ہوا ہے۔جب حق اور باطل ، درست اور غلط ، نیز ظالم اور مظلوم کا فیصلہ کرنا ہو تو نیوٹرل اور غیرجانبدار یا تماشائی بن جانا در اصل باطل، غلط اور ظالم لوگوں کی حمایت کرنا ہے۔
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغِ مُصطفویؐ سے شرارِ بُولہبی
نظریے کی طاقت اور ظالموں کے نظریات کا ہمیشہ سے ٹکراو رہا ہے۔ نظریے کی طاقت یہ ہے کہ حسین ابنِ علی ؑ بظاہر سر کٹوا کر اور سب کچھ لُٹا کر اقوامِ عالم عالم کیلئے نمونہ عمل ہیں۔ جوش ملیح آبادی نے کیا خوب کہا تھا :
چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسینؑ
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو!
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسینؑ
انہوں نے اُس کپتان پر لعنت بھیجی ہے جس کے کھلاڑی ۔۔۔۔فرعون اور یزید ہوں۔ یعنی اُن کا کپتان سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے بلکہ فرعون اور یزید نما کھلاڑیوں کی وجہ سے یہ اختلاف نظریاتی اختلاف ہے۔ یہ اُن کے نظریے کی طاقت ہے کہ وہ تنِ تنہا ایسے کپتان اور اُس کی ٹیم سے اختلاف کر رہے ہیں ۔
نظریے کی طاقت یہ ہے کہ ایک نظریاتی شخص اپنے انجام کی پرواہ کئے بغیر ظُلم کے مقابلے میں کھڑا ہو جاتا ہے اور ظالموں کا نظریہ یہ ہے کہ وہ جو بھی کریں اُنہیں ظالم ، باطل اور غلط نہ کہا جائے۔
یاد رہے کہ رائے یُوسُف رضا دھنیالہ اگر پی ٹی آئی کے کپتان کی ٹیم کے فرعونوں و یزیدوں سے نالاں ہیں تو اُسی کپتان کی ٹیم کے ہی شہباز گل پر ہونے والے تشدد پر بھی افسردہ اور سیخ پا ہیں ۔ یہی انسان کا فطری راستہ ہے۔ انسان کو بغیر کسی تعصب کے ظُلم کو ظُلم ، غلط کو غلط اور باطل کو باطل کہنا چاہیے۔ ظالم اور مظلوم، درست اور غلط نیز حق اور باطل کو برابر اور ایک جیسا کہہ دینا اور یا پھر غیر جانبدار ہو جانا یہ انسانیت کی تذلیل ہے۔
افکار و نظریات: نظریے کی طاقت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں