اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مھسا امینی کا نوحہ نذر حافی مھسا امینی کی عمر بائیس سال تھی۔ اُسے چند روز پہلے حجاب کی رعایت نہ کرنے پر تہران کی پولیس نے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق زیرِ حراست دِل کا دورہ پڑنے سے مھسا امینی کا انتقال ہوگیا۔ 16 ستمبر2022ء کو انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے فوری تحقیقات کا حکم دیا۔ عوامی ردِّعمل بھی شدید تھا۔ ردِّعمل دکھانے والوں میں کچھ پولیس پر معترض تھے، کچھ حکومت سے نالاں تھے، کچھ مہنگائی اور بے روزگاری سے خائف تھے اور کچھ پہلے سے ہی کسی ایسے سانحے کے منتظر تھے۔ یاد رہے کہ ایران میں تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ایسے مظاہروں کا اچانک پھوٹ پڑنا اور پھر ختم ہو جانا، ایک معمول ہے۔ ایران میں ملک کے اندر اور مُلک کے باہر اسلامی انقلاب کے مخالفین کی ایک موثر تعداد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ یہ لوگ اگرچہ تعداد میں کم ہی ہیں، لیکن ٹیکنالوجی اور میڈیا کے جدید ترین وسائل سے لیس ہونے کے باعث عوام النّاس کے اذہان پر ان کی غیر مرئی گرفت موجود ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا حادثہ ان کیلئے ایک بڑی سازش کا پیش خیمہ ہوتا ہے، چنانچہ یہ ہمیشہ حادثات کے منتظر رہتے ہیں، جیسے ہی کوئی حادثہ رونما ہوتا ہے، یہ منتظر سازشی عناصر اُسے پُرتشدد مظاہروں میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ صاف ظاہر ہے کہ اپنی اس کوشش میں یہ کسی حدتک کامیاب بھی ہو جاتے ہیں، جس سے مُلکی املاک اور عوامی جانوں کا نقصان بھی ہو جاتا ہے، تاہم حکومت جلد ہی ایسی کارروائیوں پر قابو پا لیتی ہے۔ یہاں پر یہ نکتہ قابلِ توجہ ہے کہ دنیا بھر میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں عام سول شہریوں پر تشدد، ان کا لاپتہ ہونا، عام شہریوں کے ساتھ بداخلاقی کرنا، انہیں زدوکوب کرنا، ان سے رشوت انیٹھنا، بھتہ وصول کرنا اور جعلی پولیس مقابلوں میں اُنہیں پار کر دینا۔۔۔ یہ سب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ کہیں پر بھی بین الاقوامی میڈیا ایسے واقعات کو اس طرح بھرپور انداز میں بین الاقوامی ایشوز میں تبدیل کرنے کیلئے مسلسل کوریج نہیں دیتا۔ ایسا صرف ایران کے خلاف ہی ہوتا ہے۔ ایران میں ایسا ہونے کی تین اہم وجوہات ہیں، ایک وجہ یہ ہے کہ اسلامی انقلاب کے مخالفین ہمیشہ ایسے مواقع کے انتظار میں رہتے ہیں اور وہ ایسے واقعات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ ایران کی ایک علمی، ثقافتی اور تمدنی تاریخ ہے۔ اس تاریخ کی وجہ سے ایران کے عوام، حکومت نیز اپوزیشن سب کے سب اپنے شہریوں کی عزّتِ نفس اور اُن کے حقوق کے شِدّت سے قائل ہیں۔ حتّی کہ ایرانی ائیرپورٹس پر بھی ایرانی شہریوں کیلئے الگ سے قطار بنائی جاتی ہے۔ جس مُلک میں عوام کو اتنی عزّت حاصل ہو، وہاں اگر کسی شہری کے ساتھ کوئی زیادتی ہو جائے تو حکومت کیلئے عوامی ردِّعمل کا سامنا خلافِ توقع نہیں۔ اب یہ ردِّعمل اصل میں اُس غلطی اور زیادتی کے خلاف ہوتا ہے، جبکہ میڈیا میں اُسے توڑ مروڑ کر اسلامی حکومت یا اسلامی انقلاب کے خلاف دکھایا جاتا ہے۔ اس کو آپ اِس مثال سے سمجھ لیجئے کہ اگر کہیں پر ساری دیوار ہی سیاہ ہو تو اُس پر کوئی داغ دھبّہ مشکل سے ہی نظر آئے گا، لیکن اگر دیوار سفید ہو تو اُس پر چھوٹا سا دھبّہ بھی نمایاں نظر آنے لگتا ہے۔ ایران میں انسانی حقوق، شہریوں کے احترام، عوامی فلاح و بہبود اور قانونی چارہ جوئی کا معیاری اور بہترین نظام ہے۔ اس نظام میں چھوٹا سا نقص بھی چھپائے نہیں چھپتا۔ یہ ایرانی عوام اور حکومتوں کا طرّہ امتیاز ہے کہ وہ اپنے ملک اور عوام کی بھلائی کیلئے ایک ہی پیج پر رہتے ہیں۔ بلاشبہ بہتری اور ترقی کے دروازے کھلے رہنے چاہیئے، سو ایران میں بھی انسانی حقوق اور عوامی شعور کے حوالے سے مزید بہتری کی گنجائش بدرجہ اتم موجود ہے۔ ایران میں آئے روز پُرتشدد ہنگاموں کی تیسری وجہ انتہائی توجہ طلب ہے۔ اسلامی انقلاب کے محافظوں کو اپنی توجہ اس امر پر مرکوز کرنی چاہیئے کہ انقلاب کے دشمن کس طرح سے پُرامن عوامی مظاہروں کو پُرتشدد کارروائیوں میں بدل دیتے ہیں! اور ایک عام ایرانی کیسے مُلک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال ہو جاتا ہے۔؟ راقم الحروف کے مطابق اس سوال کے جواب میں ایک تلخ حقیقت پوشیدہ ہے۔ وہ تلخ حقیقت یہ ہے کہ اسلامی انقلاب سے مخلص افراد اس انقلاب کی بقا کیلئے تگ و دو تو کر رہے ہیں، تاہم ایرانی معاشرے کے اندر اسلامی اقدار کی بقاء اور فروغ پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ حقیقت اظہر من الشّمس ہے کہ بین الاقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا نے عام ایرانیوں کی سوچ پر گہرے اثرات مرتب کئے ہیں۔ لوگوں میں اسلام کے بجائے قومیّت پرستی، نمود و نمائش اور مال و دولت کی جمع آوری کا گراف خطرناک حدوں کو چھو رہا ہے۔ آپ چند جگہوں سے خریداری کرکے، چند ہوٹلوں میں رہ کر، چند گاڑیوں میں سواری کرکے، چند سکولوں اور کالجوں کے طلباء سے مل کر دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ یہاں پر لوگوں کو پیسے اور مال و دولت کی قدر و قیمت تو اچھی طرح معلوم ہے، لیکن یہ لوگ اسلامی انقلاب اور اسلامی حکومت کے ویسے قدردان نہیں ہیں، جیسا کہ انہیں ہونا چاہیئے۔ یاد رہے کہ عوامی رویّے معاشرے کو ماپنے کا پیمانہ ہوتے ہیں۔ سو یہ پیمانہ آزما کر دیکھئے۔ بعض افراد کے نزدیک اسلامی انقلاب بھی ایران کی ملکیّت ہے اور اس کے ثمرات و فوائد بھی ایران تک ہی محدود رہنے چاہیئے۔ عام لوگوں میں اب اسلامی اقدار کے بجائے مادہ پرستی کا رُجحان غالب ہوتا جا رہا ہے۔ یہ تلخ حقیقت اسلامی انقلاب کے مخلصین کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ کرتی ہے۔ ان ذمہ داریوں میں سے ایک اہم ذمہ داری مغربی افکار و نظریات خصوصاً قوم پرستی اور مادہ پرستی کا مقابلہ ہے۔ بلاشُبہ اس وقت شیاطینِ عالم کے مقابلے میں اسلامی انقلاب ہر روز مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے اور اس کی مزید مضبوطی، ایرانی عوام کے مسلسل اور نسل در نسل انقلابی تر ہونے میں مضمر ہے۔ جب مھسا امینی کا واقعہ پیش آیا تو میں عراق میں تھا۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک تحریر بعنوان مھسا امینی کا نوحہ وائرل ہو رہی تھی۔ عراق میں موجود کئی ایرانیوں کو میں نے اس موضوع پر گفتگو کرتے دیکھا۔ واپسی پر کُرد نشین مہران کے بارڈر سے ایران میں داخل ہونے کا موقع ملا۔ راستے میں ایلام کے رہنے والے کچھ افراد سے بھی ہیلو ہائے ہوئی۔ خلاصہ یہی نکلا کہ مھسا امینی کا نوحہ وہ نہیں ہے، جو وائرل ہو رہا ہے بلکہ نوحہ تو یہ ہے کہ اس وقت اسلامی انقلاب تنِ تنہا دشمنوں کی سازشوں کی زد پر ہے اور مسلمان اس انقلاب کی قدر و قیمت سے غافل ہیں۔ فرض کیجئے کہ اگر آج ایران میں اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو اس وقت دنیا میں طالبان و القاعدہ کی صورت میں اسلام کی وہی تصویر پیش کی جاتی، جو سعودی بادشاہوں، برطانوی سامراج اور امریکی و اسرائیلی تھنک ٹینکس نے تیار کی تھی۔ ایران کے اسلامی انقلاب نے آج دنیا میں اسلام کی آبرو قائم کر رکھی ہے۔ یہ انقلاب، ایرانی مُلک یا ایرانی قوم کی ملکیّت نہیں ہے۔ یہ فقط اسلامی انقلاب ہے اور اسے اسلامی سمجھ کر ہی اس سے وفا کیجئے۔ رائے یوسف رضا دھنیالہ کی آواز میں کچھ دلچسب حقائق
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو


![]()


افکار و نظریات: مھسا امینی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں