اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات انقلاب تراشی سے پہلے انقلاب شناسی
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
کہتے ہیں کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی شروعات تھیں۔ یہ عشق، جنون اور دیوانگی کے زمانے کی بات ہے۔ نماز ظہرین کا وقت تھا۔ انقلاب ابھی نیا نیا تھا۔ مسجد میں صفیں درست ہو چکی تھیں۔ اُدھر پیش نماز صاحب نے تکبیرۃ الاحرام کہی۔ا دھر نمازیوں نے اللہ اکبر کہنا شروع کر دیا۔ ان نمازیوں کے درمیان ایک گرما گرم انقلابی بھی تھا۔ اُس نے باآوز بلند کہا" اللہ اکبرخمینی ؒ رہبر" اور نماز شروع کر دی ۔ ظہر کی نماز ختم ہوئی تو ساتھ میں بیٹھے مولانا صاحب نے بڑے پیار سے اُسے سمجھایا کہ حضرت امام خمینی ؒ کا مقام و مرتبہ اپنی جگہ مسلمہ اور عظیم ہے لیکن تکبیرۃ الاحرام میں اللہ اکبر کے ساتھ خمینی رہبر کہنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے۔ وہ گرما گرم انقلابی بڑے آرام سے سُنتا رہا۔ جب دوسری نماز یعنی عصر کی نماز کیلئے امام نے تکبیرۃ الاحرام کہی تو اس جوان نے اللہ اکبرخمینی رہبر کے ساتھ مولانا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مرگ بر دشمنِ ولایت فقیہ کہہ کر عصر کی نماز شروع کر دی۔
ممکن ہے یہ محض ایک حکایت ہی ہو۔ تاہم یہ حکایت حقیقت کے بہت قریب ہے۔ایران میں ایسے انقلابیوں میں سے بعض نے آگے چل کر توازن اور اعتدال کی راہ اختیار کر لی اور جو اپنے آپ کو نہیں سنبھال سکے اُن میں سے بعض تو اتنے گرم ہو گئے کہ پھر منافقین کی صفوں میں چلے گئے۔جوش و جنون سر آنکھوں پر لیکن نظریاتی تربیت اور پُختگی کے بغیر یہی جوش و جنون وبال بن جاتا ہے۔ مجاہدینِ خلق کو ہی لیجئے۔ ابتدا میں یہ ایک مذہبی نقطہ نظر رکھنے والی تنظیم تھی۔ ایران میں انہوں نے پہلوی حکومت کے مظالم کا مسلحانہ جواب دینے کا راستہ اختیار کیا۔ اس کے بانیوں محمد حنیف نژاد، سعید محسن اور عبدالرضا نیکبین کو کو پھانسی دے دی گئی۔ اپنی قربانیوں کی وجہ سے یہ لوگ اپنے آپ کو ایران میں انقلاب کا وارث سمجھتے تھے۔ اِن کے ہاں نظریاتی تربیت کا فقدان اُس وقت سامنے آیا جب انہوں نے حضرت امام خمینیؒ سے فاصلہ اختیار کیا۔ ان کا آج بھی یہی نعرہ ہے فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجَاهِدِینَ عَلَی الْقَاعِدِینَ أَجْرًا عَظِیمًا: اللہ نے مجاہدین کو بیٹھے رہنے والوں پر فضیلت اور اجر عظیم عطا کیا ہے۔ اسلامی انقلاب کے مقابلے میں ان کے اس نعرے کی وہی حیثیت ہے جو خوارج کے نعرے " لَا حُكْمَ إِلَّا لِلَّه : اللہ کے حکم کے سوا کوئی حکم نہیں ہے "کی تھی۔
بعد ازاں یہ لوگ اپنی نظریاتی خامیوں، تُند مزاجی اور کجروی کے باعث انقلاب کے محافظ بننے کے بجائےضِد انقلاب لوگوں کاجتھہ بن گئے۔اسی طرح گروہ فرقان جس نے محمد قرنی، مرتضی مطهری شہید، هاشمی رفسنجانی[ دوگولیاں لگنے کے باوجود زندہ بچ گئے] حاجی طرخانی، رضی شیرازی، مهدی و حسام عراقی، حسین مهدیان، آیت اللہ محمدعلی قاضی طباطبائی جیسی متعدد شخصیات کو دہشتگردی کا نشانہ بنا کر اسلامی انقلاب کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا یہ کوئی ان پڑھ یا دین کے دشمن نوجوان نہیں تھےبلکہ اس کے برعکس انتہائی نیک اور صاحبِ مطالعہ شمار ہوتے تھے۔ اُن کا سربراہ اکبر گودرزی صرف بیس سال کی عمر میں قرآن مجید کی تفسیر لکھنے میں مشغول تھا۔ اُس نے اپنا گروہ ہی تفسیرِ قرآن کے نام پر اکٹھا کیا تھا۔ یہ گروہ کسی کی بات پر کان ہی نہیں دھرتا تھا اور اپنے علاوہ باقی سب کو منحرف سمجھتا تھا۔اس گروہ کی ہٹ دھرمی کا اندازہ اس سے لگائیں کہ اس گروہ نے اسلامی انقلاب کے عظیم مفکر شہید مطہری کو بھی ضدِ انقلاب کہہ کر شہید کر دیا۔
آج ایران میں اسلامی انقلاب کامیابیوں کی منازل طے کرتا جا رہا ہے۔ ایران کی پُختہ اورمعتدل انقلابی قیادت ہر امتحان اور آزمایش میں پوری اُتر رہی ہے۔ ایسے میں پاکستان کے اندربھی انقلاب اور تبدیلی کی باتیں کی جاتی ہیں۔ البتہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم آج بھی پیش نماز کے پیچھے تکبیرۃ الاحرام میں اللہ اکبر خمینی رہبر اور مُردہ باد دُشمنِ ولایت فقیہہ کہنے والے مرحلے پر ہی رُکے ہوئے ہوں۔ ہمیں بھی انقلاب کے ساتھ ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے سامنے گزشتہ چوالیس سال میں ایرانی انقلاب نے دنیا میں اپنی فہم و فراست اور حُسنِ تدبیر کا لوہا منوایا ہے۔ شام و عراق اور افغانستان میں ایران نے کھلم کھلا اپنی فتح کے جھنڈے گاڑھ دئیے ہیں۔ایران کی کامیاب سفارتکاری نے سعودی عرب اور اُس کے حلیفوں کو لوگوں کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ عالمی استعمار ایران کے مقابلے میں بُری طرح زِچ ہو چکا ہے۔ رہی اقتصادی مشکلات کی بات تو روس، چین اور ایران کا اقتصادی اتحاد عنقریب دنیا میں بڑی تبدیلیوں کا باعث بننے والا ہے۔
ایسے میں ہمیں فرضی انقلاب تراشی کے بجائے حقیقی انقلاب شناسی سے کام لینا چاہیے۔ ہمیں یہ جاننا چاہیے کہ پاکستان جیسے ایک مختلف مسالک و مذاہب والے ملک نیز پسماندہ مگر ایٹمی طاقت کے حامل دیس میں اسلامی، علمی، سائنسی، نظریاتی، عوامی ، اور حقیقی انقلاب کے تقاضے اور مقدمات کیا ہیں!؟ جب تک ہم حقیقی معنوں میں زمینی حقائق کے مطابق انقلاب شناسی نہیں کریں گے تب تک محض زبانی کلامی انقلاب تراشی ہمیں کوئی فائدہ نہیں دے گی۔ ہم اپنے طور پر جتنے مرضی ہے انقلاب کے نمونے اور ڈیزائن تراشتےرہیں ، اس سے کوئی انقلاب نہیں آ سکتا۔ ہمیں ایران کے اسلامی انقلاب سے یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ کس طرح انقلاب کو خواب سے کتاب میں، کتاب سے آرزو میں، آرزو سے خون میں، خون سے داستان میں، داستان سے شعر میں، شعر سے نعرے میں، نعرے سے نظریے میں ، نظریے سے عمل میں اور عمل سے نسل میں ڈھالا جاتا ہے۔
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہوَر پیدا
افکار و نظریات: انقلاب شناسی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں