اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات لفظ تحقیق کی جگالی مرتضی ملک فدوی کافی عرصہ سے پاکستان میں بالعموم اور پنجاب کی پبلک و پرائیویٹ یونیورسٹیز میں بالخصوص تعلیم و تحقیق کے میدان میں ہونے والی ترقی کا جائزہ لیتا رہا ہے۔ یوں تو ہر میدان میں پاکستانی قوم واضح زبوں حالی کا شکار ہے لیکن یونیورسٹیز میں جس قسم کا اور جس درجے کا قحط الرجال دیکھنے میں آ رہا ہے اس کی مثال ماضی قریب میں نہیں ملتی۔ فدوی ان جھولتے کپڑوں اور رنگین غباروں کا اس ریسرچ کانفرنس میں کردار سمجھنے میں ناکام و نامراد رہا۔ فدوی چونکہ ایک منحنی دماغ کا مالک ہے تو اس کی سوچ بھی اسی قدر چھوٹی ہے۔ کانفرنس حال کی یہ سجاوٹ دیکھ کر میرے ذہن میں یہ اچھوتا خیال ضرور آیا کہ اگر یہ قوم ان غباروں کا جائز و شرعی استعمال کرنا سیکھ لیتی تو احساس کمتری کے مارے سینکڑوں دیسی سائنسی و غیر سائنسی شعبدہ باز محققین سے اس کی جان چھوٹ جاتی۔ پاکستان میں منعقد ہونے والی کسی بھی ریسرچ کانفرنس کی کامیابی کا معیار کبھی بھی اس میں شریک سائنس دانوں کی تحقیق نہیں رہی بلکہ کسی بھی ریسرچ کانفرنس کی کامیابی کا معیار اس میں ملنے والا بیگ، ڈائری، پین اور کھانے کا مینیو طے کرتا ہے۔ یہ بات بھی کبھی واضح نہیں ہو پاتی کہ کوئی محقق جو اپنی تحقیق اس کانفرنس میں پیش کر رہا ہوتا ہے کیا وہ اس سے پہلے بھی کسی کانفرنس میں وہی تحقیق پیش کر چکا ہے کیا وہ تحقیق پہلے ہی کسی تحقیقی جنرل میں چھپ چکی ہے۔ بسا اوقات ریسرچ کانفرنس کے شوقین شرکا ایک ہی ریسرچ کو مختلف ریسرچ کانفرنس میں پیش کرتے رہتے ہیں یعنی اپنے مقالہ جات کی فوٹو کاپیاں کروا کے حسب موقع بانٹے رہتے ہیں جس سے ان ریسرچ کانفرنسز کا مقصد اور ان پر اٹھنے والے اخراجات دونوں ہی فوت ہو جاتے ہیں۔ بے مقصد ریسرچ کانفرنسز کا ایک اہم پہلو ان کانفرنسز کی افتتاحی و اختتامی تقریبات ہوتی ہیں اور اصل میں ان ریسرچ کانفرنسز میں یہی دو تقریبات ہوتی ہیں اور باقی تمام سیشنز کا حال وہی ہوتا ہے جو کسی فوتگی کے گھر چوتھے اور پانچویں دن دیکھنے کو ملتا ہے۔ کانفرنس کی افتتاحی و اختتامی تقریبات کے مہمان خصوصی عمومی طور پر اسی یونیورسٹی کے وائس چانسلرز ہوتے ہیں اور ان وائس چانسلرز صاحبان کا خطاب ہی اس ریسرچ کانفرنس کا حقیقی مدعا ہوتا ہے۔ حضرت وائس چانسلر صاحب نے مختلف میٹنگز میں شرکت کے بعد کچھ کی ورڈز سیکھ لیے ہوتے ہیں جیسا کہ امپیکٹ فیکٹر نہیں امپیکٹ کی بات کریں، ریسرچ کمرشلائزیشن پیٹنٹس انٹرپرنیورشپ اور زمانہ حال میں ہاتھوں ہاتھ بکنے والا چورن سسٹینیبل ڈویلپمنٹ گولز۔ وائس چانسلر صاحب کی تقریر ان کی ورڈ سے بھرپور ہوتی ہے اور سامعین جن میں زیادہ تر اسی یونیورسٹی کے انڈر گریجویٹ طلباء ہوتے ہیں اساتذہ ہوتے ہیں اور آٹے میں نمک کے برابر زیادہ تر شعبدہ باز ریسرچ سائنٹسٹ ہوتے ہیں وہ وائس چانسلر صاحب کی اس تقریر کے بعد گویا ان کی دیدہ بینا اور دور اندیش قیادت کے معتقد و مرید ہو جاتے ہیں۔ حضرت وائس چانسلر صاحب بھی جھوم جھوم اور لہک لہک کر تقریر فرماتے ہیں کیونکہ انہیں بخوبی اس کا ادراک ہوتا ہے کہ ان کی تقریر کا ان کے عمل و کردار کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ وائس چانسلر کی ریسرچ کانفرنس ہال میں موجودگی کے دوران ان کی یونیورسٹی کا تمام سٹاف خصوصاً سٹیج سیکرٹری کانفرنس سیکرٹری متعلقہ شعبے کا ہیڈ اور ڈین تو چوکس ہوتے ہی ہیں لیکن اس سب دھما چوکڑی میں فائر فائٹنگ کردار کیمرا مین کا ہوتا ہے جس کی واحد ذمہ داری وائس چانسلر صاحب کے ہر انگ، ہر پوز اور ہر زاویے سے تصاویر بنانا ہوتی ہیں کیونکہ یہ تصاویر فوری طور پر یونیورسٹی کے فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام اور لنکڈ ان جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری ہونی ہوتی ہیں تاکہ صاحب بہادر کا قد کاٹھ ان کے ہم عصر وائس چانسلرز سے بلند و برتر دکھایا جا سکے۔ ریسرچ کانفرنس کی حقیقی کامیابی کا تعین کانفرنس میں حصہ لینے والے شرکاء کی ان تصاویر جنہیں وہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کرتے ہیں ان سے لگایا جاتا ہے ایسے تمام شرکاء ریسرچ کانفرنس کو انتہائی کامیاب گردانتے ہیں اور اپنے فالورز کو اپنی کامیابی سرٹیفیکیٹ کی شکل میں شو کرواتے ہیں۔ کچھ کاروباری قسم کے شرکاء کچھ اور آگے بڑھ کر متعلقہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور باقی افسران کو ایک عدد ای میل بھی کر دیتے ہیں جس میں وہ ان کی مہمان نوازی کے شکر ادا کرتے ہوئے اس امید پر تعریفوں کے پل باندھتے ہیں کہ شاید وہ اس یونیورسٹی کی آنے والی اگلی ریسرچ کانفرنس میں اپنی سیٹ پکی کروا لیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ پنجاب کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہونے والی ایسی درجنوں نام نہاد اور بے مقصد ریسرچ کانفرنسز کا امپیکٹ صفر ضرب صفر ہے اور اکیلا شخص جسے ہم ڈاکٹر صبیح انور کے نام سے جانتے ہیں وہ کسی اور ہی سوچ اور خیال کے مالک ہیں اور وہ نہ جانے کیوں ایسی ریسرچ کانفرنسز سے متاثر ہی نہیں ہوتے۔ یوں لگتا ہے کہ وہ پاکستانی قوم کو حقیقی سائنس سے آگاہ کرنے کی ذمہ داری تنہا ہی اٹھائے ہوئے ہیں اور شہر شہر نگری نگری گھوم کر نوجوانان قوم کو سائنسی علوم سے آگاہ کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر صبیح کو نہ تو کسی نمود و نمائش کا شوق ہے اور نہ ہی کسی سے کوئی معاوضہ درکار ہے جب تک اس قوم میں ڈاکٹر صبیح جیسے شاہکار زندہ ہیں تو یہ قوم زندہ ہے وگرنہ، خوابوں، خیالوں، خواہشوں اور سوشل میڈیا پر کیے گئے دعووں کو دیکھا جائے تو یوں لگتا ہے کہ ہم پاکستانی بہت جلد امریکہ اور یورپ کو ہر شعبے میں مات دے دیں گے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

حال ہی میں صوبہ پنجاب کی ایک بڑی پبلک سیکٹر یونیورسٹی میں منعقدہ ریسرچ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ کانفرنس ہال کی سجاوٹ دیکھ کر پہلی نظر میں یہ گمان گزرا کہ جیسے کسی امیر کبیر خاندان کی بیٹی کی شادی کے لیے حال کو سجایا گیا ہے۔ مین سٹیج کے ارد گرد جھولتے ہوئے گلابی رنگ کے نفیس کپڑے لٹک رہے تھے جن پر چنٹیں ڈلی ہوئی تھیں۔ ساتھ ہی دیواروں پر گلابی اور نیلے رنگ کے غبارے لٹک رہے تھے۔
ایسی کسی بھی بے مقصد ریسرچ کانفرنس کے لیے ایک عدد استقبالیہ ڈیسک ضرور لگایا جاتا ہے جس کے پیچھے جاذب نظر اور اداؤں سے بھرپور لڑکیوں کو بٹھا دیا جاتا ہے جو آنے والے شرکاء کی نام نہاد رجسٹریشن کا فریضہ سرانجام دیتی ہیں اور اگر ان طلباء سے کسی بھی شریک سائنس دان کے نام کے سپیلنگ غلط لکھ دیے جائیں یا ایسے کسی بھی شریک کو کانفرنس بیگ نہ دیا جائے تو اسی استقبالیہ ڈیسک پر غدر مچ جاتا ہے اور ادب کے بہت سے مینار اور ریسرچ کے بہت سے شعبدہ باز وہیں اپنی اوقات رجسٹر کروا دیتے ہیں۔
ایسی بے مقصد ریسرچ کانفرنسز ہوتی رہی ہیں اور ہوتی رہیں گی کیونکہ ایچ ای سی بھی خوش ہے یونیورسٹی کے ملازمین بھی خوش ہیں اور قوم پاکستان تو ہر حال میں خوش رہنے اور شکر گزار رہنے کا فن سیکھ چکی ہے، رہی بات ان ریسرچ کانفرنسز کو با مقصد بنانے کی تو اس پر زیادہ مغز ماری کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جب قوم خوش ہے تو کسی منفی سوچ والے شخص کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنے کوتاہ ذہن کا استعمال کر کے قوم کو گمراہ کرے۔
افکار و نظریات: research, voice, nation, pakistan
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں