اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات غزہ اور کردار کے غازی ایم کیو ایم بھی کراچی میں ایک ریلی نکالنے کے بعد شاید تھک گئی ہے۔ مسلمانوں کا قبلہ اوّل اور انبیا کی سر زمین ہونے کے علاوہ غزہ کا ایک اور تعارف یہ ہے کہ یہ امام شافعی رحمۃ اللہ کی جائے پیدائش بھی ہے ۔ جماعت اسلامی کے احتجاج کی وجہ اہلِ غزہ کی مظلومیّت کے بجائے حماس اور جماعت اسلامی کا ہم فکر ہونا تھا ۔ یعنی اگر حماس کا تعلق اخوان المسلمین سے نہ ہوتا تو جماعتِ اسلامی نے کوئی احتجاج وغیرہ نہیں کرنا تھا۔ جیسا کہ یمن اور شام میں ہونے والے ظلم پر جماعت اسلامی آج تک خاموش ہے، اس نے ویسے ہی خاموش رہنا تھا۔ یمن اور شام کے مظلومین جماعت اسلامی کے ہم فکر ،ہم مسلک اور ہم مکتب نہ تھے چنانچہ جماعت کی طرف سے کوئی احتجاج بھی نہ ہوا۔اپنے ہم وطن عیسائیوں پر ظلم کو جماعت اسلامی نے دیکھا ،اہل تشیع پر خودکش حملے دیکھے ، چرچ ،امام بارگاہیں اور مساجد جلتی دیکھیں لیکن چونکہ یہاں مسالک جدا تھے، ہم وطن ہونے کے باوجود جماعت اسلامی نے اس ظلم کے خلاف کوئی ریلی نہیں نکالی۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس تنظیم نے دوسروں کے پروگراموں میں جا کر فاتحہ خوانی اور بیان بازی کے بجائے اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے خود میدان میں اتر کر بھرپور احتجاج کرنے کی شاندار تاریخ رقم کی ہے۔ یعنی فقط گفتار کا غازی بننے کے بجائے کردار کا غازی بننے کا راستہ اختیار کیا۔ ٹاپ اسٹوری: میں اور جماعتِ اسلامی
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ایم اے راجپوت
ہماری حکومت نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت کا فقط اعلان ہی کیا ۔او آئی سی کے اجلاس میں بھی ہماری حکومت کی طرف سے کوئی خاص راہ حل پیش نہیں کیا گیا ۔ غزہ کی حمایت میں نہ پی ٹی آئی میدان میں اتری نہ پی پی اور نہ ہی نون لیگ۔باقی چھوٹی اور صوبائی سطح کی جماعتوں نے بھی خاموشی ہی اپنائی ہوئی ہے۔
ہماری بڑی سیاسی جماعتوں نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت کے حوالے سے کوئی قابلِ ذکر سرگرمی انجام نہیں دی۔بعض سیاسی راہنماوں نے اس قسم کے بیان تو دئیے کہ اے نبی پاک صلي اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم شرمندہ ہیں ، قیامت کے دن ہم آپ کو کیا منہ دکھائیں گے ۔ آپ کی امت غزہ میں ذبح کی جاتی رہی اور ہم بس دیکھتے رہے۔ وغیرہ وغیرہ
لبرل، سیکولر یا قوم پرست جماعتوں کی طرح مذہبی سیاسی جماعتوں کا کردار بھی سرد مہری پر مبنی رہا۔ غزہ میں اکثریت اہل سنت برادران کی ہے ،حماس اور جہاد اسلامی بھی دونوں سنی جماعتیں ہیں ۔دنیا بھر کے اہل سنت نے اسرائیل کے خلاف کوئی قابلِ توجہ ردّ عمل نہیں دیا۔ گویا دنیا میں جیسے اہلِ سنت کی کوئی حکومت یا علمی مرکز ہی نہ ہو۔ سنی جوانوں کو بھی کسی نے جہاد کیلئے غزہ پہنچنے کا فتوی نہیں دیا۔البتہ فقط جماعت اسلامی نے آواز اٹھائی ،مظاہرے کئے ،ریلیاں نکالیں ،جلسے کئے اور اپنی حکومت و بین الاقوامی اداروں پر کچھ دباؤ ڈالا ۔
میں نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر کافی جستجو کی۔ غزہ میں ہونے والے ظلم کےخلاف صرف ایک پاکستانی تنظیم پہلے دن سے لے کر آج تک مسلسل میدان میں ہے۔ آپ بھی تحقیق کر کے تاریخ اور اعداد و شمار کے ساتھ بات کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ پاکستانی سیاسی مذہبی جماعتوں میں صرف ایک ایسی جماعت ہے کہ جس کے منشور میں بھی یہ لکھا ہوا ہے کہ ہم ہر مظلوم کے حامی ہیں چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو اور ہر ظالم کے مخالف ہیں چاہے وہ مسلم ہی کیوں نہ ہو۔اس جماعت نے کبھی یہ نہیں دیکھا کہ مظلوم کا وطن کونسا ہے؟اور نہ کبھی یہ دیکھا کہ اس کا مذہب کونسا ہے؟
پاکستان میں مذہبی اقلیتوں پر بھی جب کبھی کوئی ظلم ہوا تو یہ جماعت ظلم کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی۔یمن پر جب نام نہاد اسلامی فوج نے سعودی عرب کی قیادت میں ظلم شروع کیا تو بھی یہ جماعت اس ظلم کے مقابلے میں کھڑی ہوگئی ۔شام پر ظلم کے خلاف بھی صرف یہی جماعت باہر نکلی اور اِن دنوں غزہ کی حمایت میں بھی اس تنظیم نے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا۔ دمِ تحریر یہی جماعت وطن عزیز کے مختلف شہروں میں بڑے بڑے احتجاجی پروگرام کر چکی ہے اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ حتی کہ ملک سے باہر بھی جہاں جہاں اس جماعت کے شعبے فعال ہیں وہاں وہاں بھی غزہ کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں پروگرام ہوئے ہیں ۔خصوصا اسلام آباد ،کراچی اور لاہور میں اس جماعت نے اتنے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا کہ جسے پوری پاکستانی قوم کی آواز کہا جا سکتا ہے ۔
اس جماعت کا تعلق ہے تو شیعہ مذہب سے لیکن اس جماعت نے جماعت اسلامی کی طرح یہ تعصب نہیں کیا کہ غزہ کے مظلومین تو شیعہ نہیں بلکہ سنی ہیں لہذا ہم خاموش تماشائی بن جائیں۔ اس جماعت نے صرف اور صرف یہ دیکھا کہ وہ مظلوم ہیں اور ہم نے مظلوم کا حامی ،ناصر اور مدد گار بننا ہے چاہے وہ کافر ہی ہو ۔جبکہ غزہ کے مظلومین تو ہمارے مسلم بھائی بلکہ آیت ا۔۔۔سیستانی کے حکم کے مطابق ہماری جان ہیں ۔لہذا جس طرح کہ اس جماعت کے نام میں لفظ شیعہ کے بجائے لفظ مسلمین ہے اس جماعت نے غزہ کے مسلمانوں کو اپنا مسلمان بھائی بلکہ اپنی جان سمجھ کر ان کی حمایت اور نصرت میں زبردست انداز میں احتجاجات کئے ۔لہذا پاکستانی مذہبی سیاسی جماعتوں میں سے صرف مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ہی اس حق کو ادا کیا ہے۔ وائس آف نیشن کی ریسرچ کمیونٹی کا ممبر بننے کیلئے ہمیں وٹس ایپ پر جوائن کیجئے
افکار و نظریات: mwm, majlis, oic, party
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں