اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ملکی عدالت کے بعد عوامی عدالت کا انتظار کیجئے 27 مارچ 2022کو عمران خان نے ایک عوامی جلسے میں سائفر لہرایا تھا۔ انہوں نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو امریکی سازش قرار دیا تھا ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

ایم اے راجپوت
سائفر کیس کے متعلق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے فیصلے نے سائفر ، خان صاحب اورپی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے حوالے سے بہت سارے حقائق روشن کتاب کی طرح کھول کر رکھ دئیے ہیں جن میں سے کچھ کی طرف ہم اشارہ کر دیتے ہیں۔
1=سائفر جعلی نہیں تھا حقیقی تھا ۔پی ڈی ایم نے امریکہ کے ساتھ ملکر خان کی منتخب حکومت کو گرایا لیکن عوام کی آنکھوں میں جھول ڈالنے کیلئے الٹا عمران خان پر تھمت لگا دی کہ سائفر جعلی ہے۔اب ظاہر ہے حکومت بھی پی ڈی ایم کے ہاتھ میں تھی تو جس کی لاٹھی اس کی بھینس والے قانون کے تحت پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں 16 ماہ اس حقیقت کا انکار کرتی رہیں اور ڈنڈے کے زور پر عوام کو چپ کراتی رہیں۔
2=عمران خان سچا تھا اور اس کے مخالف سب جھوٹے ہیں۔عمران خان تو اب بھی جیل میں کھڑے ہو کر بھی ڈونلڈ لو کے وہی الفاظ دہراتا ہے جو 27 مارچ 2022 کو پہلی دفعہ کہے تھے لیکن اس کے مخالفین جو اس وقت سائفر کے جعلی ہونے کے دعوے کرتے تھے اور کہتے تھے کہ اگر سچ ہو تو ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے آج پینترا بدل کر کہتے ہیں ملکی راز فاش کردیا۔شھباز شریف صاحب سے گزارش ہے کہ اگر مرد ہیں تو اپنی بات پر ڈٹے رہیں اب سائفر کا سچ ہونا ثابت ہو گیا ہے ۔آئیں خان کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
امریکی ترجمان نے تو آج بھی بیان دیا ہے کہ ہم سائفر کیس کی کاروائی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔امریکہ میں بھی ہر روز ھزاروں کیس چلتے ہیں ہم تو ان پر نظر نہیں رکھتے۔ہماری طرف سے تو ایسا کوئی سائفر کسی امریکی صدر کو ہٹانے کیلئے نہیں ۔؟!دال میں کچھ تو کالا ہے کہ امریکہ نظر رکھے ہوئے ہے۔
3=اگرچہ اس وقت بھی قومی سلامتی کمیٹی اور کابینہ نے سائفر کا جائزہ لیکر اس بات کی تائید کی تھی کہ مداخلت ہوئی ہے لیکن اب جو فیصلہ آیا ہے اس نے لوہے پر لکیر کی طرح امریکی مداخلت کو واضح طور پر منقش کر دیا ہے ۔اگر معمولی مداخلت پر سے عمران خان نے پردہ اٹھایا ہوتا تو سزا بھی معمولی ہوتی ۔دس سالہ قید کی سزا دلیل ہے کہ امریکہ نے بہت بڑی سطح کی مداخلت کی تھی جس پر سے خان نے پردہ اٹھا دیا چونکہ خان کا نظریہ یہ ہے کہ ہم امریکہ کے نوکر نہیں۔اور یہی بات امریکہ اور اس کی لابی کو چبھتی ہے لہذا سزا سخت دلوائی ہے۔
4=خان قوم کا وفادار ہے ۔وطن کا وفادار ہے ۔خان جنرل مشرف کی طرح جو ایک کال پر امریکہ کے آگے جھک گیا تھاجھکا نہیں ،زردای کی طرح جو ایران سے گیس کا معاھدہ کر کے امریکہ سے ڈرتا رہا ڈرا نہیں،خان نے نواز شریف کی طرح جس نے اپنی حکومت کے دوران امریکیوں کو پاکستان کے اندر گھس کر کاروائیاں کرنے کی اجازت دی اور انھوں نے کہا پاکستانی پیسے کی خاطر ماں بھی بیچ دیتے ہیں امریکہ کو بکواس کرنے کی اجازت نہیں دی ۔خان نے اپنی حکومت قربان کردی لیکن حق سچ بات اپنی قوم سے نہیں چھپائی ۔جو بکواسات امریکی ڈولڈ لو نے کئے تھے قوم کو بتا دئیے ۔یہی خان کا کمال ہے ۔قومی لیڈر اپنی قوم کے ساتھ حق اور سچ کی بات کرتا ہے ۔امپورٹڈ لیڈر حق سچ چھپاتے ہیں اور پھر فخر بھی کرتے ہیں کہ ہم نے قوم کے سامنے کبھی بیرونی سازشیں اور مداخلت کا ذکر نہیں کیا۔ظاہر ہے ذکر کریں تو امپورٹ کرنے والے ناراض ہوتے ہیں۔
5=انتھائی افسوس سے لکھنا پڑ رہا ہے کہ پہلے سائفر کیس اور اب اس کا فیصلہ یہ ثابت کر گیا ہے کہ ہم خود مختار نہیں ۔ہم امریکہ کی کالونی ہیں۔یہ فیصلہ سن کر وہ سب لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں جنھیں ہم کہتے تھے کہ پاکستان ایک مستقل ،آزاد اور خود مختار ملک ہے ۔سائفر میں جو کچھ کہا گیا تھا وہ تو ہر پاکستانی کو پتہ ہونا چاہئے تھا اور ہر ایک کو اجازت ہونی چاہئے تھی کہ اسے بیان کر کے امریکی مداخلت کی مذمت کرے ۔کیا اس سے پہلے ہمارے فوجیوں ،ہمارے ہم وطنوں کے قتل اور اغوا کا مجرم امریکہ نہیں ۔پھر خان نے جب سائفر والی دھمکی عوام کو بتائی اس وقت وہ ہمارے ملک کے وزیراعظم تھے ۔ملک کے سب سے بڑے اختیاراتی عھدے پر تھے ۔ہم اگر خود مختار ،آزاد اور مستقل ملک ہیں تو خان پر فخر کرنا چاہئے تھا اور امریکہ کو جواب دینا چاہئے تھا۔امریکہ اور بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کیلئے الٹا خان کو سزا دینا ہماری خودمختاری و آزادی کو زیر سوال لے جاتا ہے۔جس کے ذمہ دار خان کے مخالفین ہیں ۔چونکہ امریکہ تو ہر مسلمان ملک کا دشمن ہے ۔وہ تو ہمیں اپنی کالونی ہی سمجھتا ہے ۔اپنی خود مختاری کی حفاظت تو ہم نے خود کرنی ہے جو امریکہ کے مقابلے میں ہم نہیں کر پاتے ۔
ہاں خان نے امریکہ کو بھی کہا تھا کہ ہم تمھارے نوکر نہیں اور امریکی لابی کو چوک میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ رجیم چینج کا حصہ نہ بنو ۔یہ وطن کے خلاف سازش ہے ۔اس وقت حکومت ملنے کے لالچ میں پوری پی ڈی ایم بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے نچانے پہ ناچنے لگی اور خان کی ہر بات کو جعلی اور جھوٹ کہنے لگی جبکہ پاکستانی قوم کو سب معلوم تھا اسی لئے وہ خان کے ساتھ تھی ۔اب سائفر کیس کے فیصلے نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں امریکی مداخلت اور سازش کو بے نقاب کر دیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ ہمارے ملکی ادارے اور سیاستدان اس کے باوجود اپنا قبلہ درست کرتے ہیں یا نہیں۔
جب سے عمران خان نے سائفر کی بات کی تھی تو تب سے امریکہ اور امریکی لابی یعنی پی ڈی ایم کا ایک ہی بیانیہ تھا کہ سائفر جعلی ہے اور خان نے اپنی حکومت بچانے کیلئے یہ جھوٹ گھڑا ہے ۔اس کی کوئی واقعیت نہیں۔ اب عدالت نے یہ تو ثابت کر دیا ہے کہ سائفر اور پاکستان میں امریکی مداخلت و سازش ایک حقیقت ہے۔ عمران خان کے مخالفین اور پاکستان میں امریکہ کے آلہ کار تمام سیاسی و غیر سیاسی عناصر بھی اس فیصلے سے بے نقاب ہوگئے ہیں۔
یہ تو ملکی و قانونی عدالت تھے اب آٹھ فروری کو انتخابات کی صورت میں عوامی عدالت لگے گی۔ صاف ظاہر ہے کہ عمران خان کے مخالفین عوامی عدالت میں بھی منہ کی کھائیں گے۔
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں