اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بچوں کے فرقے نذر حافی بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں۔جس طرح والدین کے حقوق ہیں اسی طرح بچوں کے بھی حقوق ہیں۔یہی وجہ ہے کہ عالمی برادری بچوں کے حقوق کی قائل ہے۔ تاریخی ریکارڈ کے مطابق 1989ءمیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے حقوق کا اعلان کیا اور اس کے ایک سال بعد دنیا کے اکثر ممالک نے اقوام متحدہ کی طرف سے بچوں کے منظورشدہ حقوق کو قانونی شکل دے دی۔ اب ہر سال بیس نومبر کو بچوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ میں بچوں کے حقوق سے متعلق ادارے کا نام یونیسف ہے۔ یہ ادارہ ہر سال بچوں کی تعلیم و تربیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نام تجویز کرتا ہے۔پھر اسی نام کی روشنی میں دنیا کے ممالک بچوں کے لئے اپنی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق ہمارے ملک میں جہاں ہزاروں این جی اوز فعال ہیں، لاکھوں مخیر حضرات موجود ہیں اور کروڑوں کے صدقات دئیے جاتے ہیں، اس کے باوجود یہاں چالیس فیصد بچے غربت کی وجہ سے سکول جا ہی نہیں سکتے ۔ جو سکول جاتے ہیں ان میں سے بھی تقریبا ساٹھ فیصد کسی نہ کسی وجہ سے اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے ہاں بچوں کے حقوق اور بچوں کی قدروقیمت کا شعور کس سطح کا ہے اس کا اندازہ آپ اس واقعے سے لگائیے کہ ۱۶ دسمبر ۲۰۱۴ کو اپنے آپ کو مجاہدینِ اسلام کہنے والوں نے پشاور آرمی پبلک سکول پر حملہ کر کے ڈیڑھ سو کے قریب بچوں کو شہید کر دیا،بچوں کے سامنے ادارے کے سربراہ کو آگ لگائی گئی اور اساتذہ کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ ستم بالائے ستم یہ ہے کہ جہاں اپنے آپ کو مجاہد کہنے والوں نے یہ کارروائی کی وہیں ان مجاہدین کے سرپرستوں نے طالبان کے کتے کوتو شہید کہا لیکن ان بچوں کے قتل کی مذمت نہیں کی۔ اب آئیے ذرا یمن کا رُخ کرتے ہیں،یمن میں اب تک تین ہزار یمنی بچے سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں اور تقریبااتنے ہی بچے جسمانی طور پر مفلوج ہوگئے ہیں جبکہ اڑھائی ہزار بچے زخمی حالت میں ہیں۔ گذشتہ دوسالوں میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے دوسو بارہ مرتبہ یمن کے مختلف اسکولوں پر بمباری اور پچانوے مرتبہ ہسپتالوں پر حملہ کیا ہے- اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال یعنی ۲۰۱۶کے دوران یمن میں بچوں کی ہلاکتوں میں ستّر فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔یونیسیف کے مطابق مارچ 2016ئے لے کر اس سال مارچ تک کے ایک سال کے اندر اندر ایک ہزار پانچ سو چھیالیس بچے ہلاک ہوئے۔[1] یمن میں اقوام متحدہ کے خصوصی ماہر بیسمارک سوآنگین کھلے لفظوں میں یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ یمن میں جنگ بچوں کے خلاف جنگ ہے اور اب یمنی بچے غذائی قلت اور ہیضہ کی بنا پر موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔ اب آئیے ذرا روہنگیا مسلمانوں کے بچوں کے حالات کا جائزہ لیتے ہیں۔ وہاں کی حالت بھی انتہائی افسوسناک ہے۔ یونیسیف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے کیمپوں میں مقیم 2 لاکھ 30 ہزار بچے بنیادی ضرورتوں سےبھی محروم ہیں۔ 36 ہزار بچوں کی عمریں ایک سال سے کم جبکہ 92 ہزار پانچ سال سے کم ہیں۔ کیمپوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں.52 ہزار حاملہ خواتین بھی امداد کی منتظر ہیں۔ [2] عجیب اتفاق ہے کہ جنہوں نے آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں کے قتل کی مذمت نہیں کی انہوں نے یمن میں بچوں کی ہلاکتوں کے خلاف بھی کبھی آواز نہیں اٹھائی لیکن روہنگیا کے بچوں کے لئے دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ پشاور آرمی پبلک سکول کے بچوں کی شہادت پر کسی کے آنسو نہیں نکلے!؟ آخر کیا وجہ ہے کہ یمن کے بچوں کی حالت زار پر کوئی ریلی نہیں نکالی جاتی!؟ اگر روہنگیا کے بچوں سے اسلام کے عنوان سے ہمدردی ہے تو یہی ہمدردی پشاور اور یمن کے بچوں سے بھی ہونی چاہیے اور اگر انسان ہونے کے ناطے یہ آواز اٹھائی جارہی ہے تو خدا نے کسی انسان کے سینے میں دو دل قرار نہیں دئیے ، جو دل روہنگیا کے بچوں کے لئے تڑپتا ہے وہ آرمی پبلک سکول پشاور اور یمن کے بچوں کے لئے کیوں پتھر بن جاتا ہے!؟ بچے تو سب کے سانجھے ہوتے ہیں، پھر یہ تفریق اور تقسیم کیوں!؟؟؟ روہنگیا کے بچوں کا غم کس انسان کو نہیں لیکن سوال یہ پیداہوتا ہے کہ کیا بچوں کے بھی فرقے ہوتے ہیں جن کی بنیاد پر ان کا غم منانے میں فرق کیا جاتا ہے!؟ [1] http://www.nawaiwaqt.com.pk/international/28-Mar-2017/582135 [2] http://www.nawaiwaqt.com.pk/international/16-Sep-2017/663536
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: بچوں کے فرقے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں