اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات احمد جاوید صاحب کے اندازِ فکر کا مختصر جائزہ ابو محسن اخوان المسلمین کی سالہا سال کی مسلسل قربانیوں کے بعد، مصر میں آمرانہ نظامِ حکومت کا تختہ الٹا اور ڈاکٹر مرسی پہلے اخوانی صدرِ مملکت کے طور پر منتخب ہوئے۔اخوان المسلمین کے ساتھ اپنے دیرینہ سیاسی فکری تعلقات کی بنیاد پر اس انتخاب کو ایران میں ایک نیک شگون کے طور پر دیکھا جانے لگا۔ کچھ ہی عرصہ بعد غیر وابستہ ممالک کی تحریک(NAM) کے اجلاس میں شرکت کیلئیے ایران میں انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلی بار مصر سے ایک اعلی سطحی شخصیّت تہران آئی۔ اب دیکھنا یہ تھا کہ وہ اس موقع سے کس طرح فائدہ اٹھاتے ہیں، لیکن انہوں نے اپنے میزبان ملک کی توقعات کے برعکس شام کی حکومت کے خلاف انتہائی جارحانہ موقف تو اختیار کیا ہی کہ جس کے نتیجے میں شامی وفد نے احتجاج کے طور پر تقریر کا بائیکاٹ کیا، لیکن اس سے پہلے سرنامہ کلام میں انہوں نے خلفائے راشدین پر بطورِخاص درود بھیجا۔ اسی طرح کے واقعات کچھ اور علاقوں میں بھی پیش آئے۔ لیکن مصری حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی جس کی وجہ سے کم از کم عالم تشیع میں غم و غصّے کی ایک لہر دوڑ گئی۔ انتہائی کم سیاسی عمر کے دوران مرسی حکومت کا تیسرا بڑا کارنامہ یہ تھا کہ انہوں نے اپنا سفیر تل ابیب بھیج کر صہیونی حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ امریکہ اور یورپین ممالک سے بھی خوشگوار تعلقات رکھنے کا اعلان کیا۔ سعودی اور قطری حکومتوں سے مالی امداد لے کر اپنے گذشتہ تعلقات برقرار رکھنے کا عندیہ بھی دیا۔ آپ کے ہم مسلک افراد کا جینا دوبھر کر دے اور آپ کی ناراضگی کی بالکل کوئی پرواہ نہ کرے اور آپ کے خونی دشمنوں کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھائے، ایسی حکومت کا تختہ الٹنے پر ہونا تو یہ چاہئیے کہ آپ خوشی سے پھولے نہ سمائیں۔ ان کےمطابق یہ اسلام پسندوں کی علمبردار حکومت تھی۔ اس کے بعد اسلام پسند مزید کمزور ہو جائیں گے۔ اس حکومت کا تختہ الٹنے سے سیاسی اسلام کو شدید دھچکا لگا ہے۔ جس کے بعد سیاسی اسلام کی طاقت میں شدید کمی واقع ہوئی ہے، جو نہیں ہونی چاہئیے تھی۔ البتّہ بقول شاعر:
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ڈاکٹر مرسی کیلئے اس سطح کے اجلاس میں اپنے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کو بیان کرنے کا بڑا اچھا موقع تھا۔
مجھے سرِدست اس رویےّ کے صحیح اور غلط ہونے سےکوئی سروکار نہیں ہے لیکن سیاسی فضا میں اس غیر ضروری“منفرد انداز” کے معنی اور مفہوم کو سمجھنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرنا چاہتا ہوں۔کیونکہ اس طرز بیان کا مقصد تو اس کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہو سکتا کہ آپ میزبان کے سامنے اپنا “مذھبی فکری تقابُل “رکھنا چاہتے ہیں۔
کچھ ہی عرصہ بعد مصری شیعہ شخصیّت حسین شحاتہ کو ان کے تین ساتھیوں کے ہمراہ کچھ سلفی فکر کے مالک افراد نے اپنے گھر سے نکالا، ان کے گلے میں رسیوں کا پھندا ڈال کر انہیں گلیوں میں گھسیٹ گھسیٹ کر سب کے سامنے شہید کر دیا۔
اب یہ سیاست صحیح تھی یا غلط؟مجھے سردست اس سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ البتہ یہ رویےّ ایرانی حکومت کو نہ صرف پسند نہیں آئے بلکہ ان کی نظر میں یہ ان کے ساتھ “مکمل محاذ آرائی”کا عندیہ تھا۔
کچھ ہی عرصہ بعد ہوا وہی جو ہونا تھا، مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ گیا۔کہا یہ جاتا ہے کہ اس کے پیچھے مغربی ممالک کی حمایت اور عرب ممالک خاص طور پر خدّامِ حرمین شریفین کا با برکت سرمایہ تھا۔ لیکن مجھے یہاں اس مسئلے کے صحت اور سقم سے بھی کوئی سروکار نہیں۔
اب ان حالات میں مجھ جیسی فکری سطح کے مالک افراد کے نزدیک، جب ایک حکومت آپ کے ساتھ “مذھبی تقابل”کا غیرضروری اعلان پوری دنیا کے سامنے کرئے۔
ہماری توقعات کے بالکل برعکس، اس ملک کے راہنما نے ان تمام حقائق اور ڈاکٹر مرسی کی ذاتی سادہ لوحی اور سیاسی ناپختگی کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے، اخوانی حکومت کا تختہ الٹنے پر، یہ کہتے ہوئے گہریے دکھ اور رنج کا اظہار کیا کہ یہ حکومت، اخوان المسلمین کی کئی سالوں کی قربانیوں کا نتیجہ تھی اور ان کی اتنی محنت اور قربانیاں ضائع ہو گئیں۔
مزید میں محترم احمد جاوید صاحب کی خدمت میں کچھ بھی نہیں کہنا چاہوں گا صرف اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ اپنے آپ کو قومی دانشور سمجھتے ہوئے اپنے اندازِ فکر پہ بھی نگاہ کیجئیے اور اس اعلی ظرفی،بلند فکری اور دوراندیشی کو بھی ملاحظہ فرمائیے۔
چہ نسبت خاک را با عالمِ پاک
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں