اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تین جون کے بعد مقام فکر ہے کہ منزل سے دوری کا علاج واپس اپنی خودی اور خالص دینِ اسلام کی طرف واپس پلٹنا ہے یا اغیار کے رنگ میں رنگ کر اُن کی چاکری کرنا ہے؟ ظاہری طور پر لباس، داڑھی ، پگڑی اور حُلیہ تو اخروٹ کے باہر والے چھلکے کی مانند ہے لیکن اُس چھلکے کے اندر جو مطلوب ہے وہ امانتداری، حق پرستی ، رزقِ حلال اور سچائی ہے۔ مشرق و مغرب کی ساری طاقتیں اس اسلامی جمہوریت کو روکنے میں مصروف ہو گئیں، اور فتووں و درہم و دینار کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ بڑی مشکلات اور کٹھن حالات سے یہ انقلاب گزرا ۔ بالاخر ۳جون ۱۹۷۹ کو حضرت امام خمینی ؒنے اس دارِ فانی سے کوچ کیا۔ یہ وہ روز تھا کہ حب ساری اسلام دشمن طاقتیں، ان کے آلہ کار اور ان کے پروپیگنڈے سے متاثرہ و فریب خوردہ مسلمان یہ چہ مہ گوئیاں کرنے لگے کہ حضرت امام خمینی ؒ کے بعد یہ اسلامی انقلاب مزید نہیں چلے گا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

نذر حافی
کیا اسلام قصّہ پارینہ ہے؟ ۔ کیا دینِ اسلام کے پاس کسی قسم کا کوئی سیاسی، سائنسی، تعلیمی اور اقتصادی نظام نہیں؟۔ کیا دین فقط عبادات اور مذہبی رسومات کے مجموعے کا نام ہے؟۔ کیا مشکلات کے حل کیلئے دین کے پاس نت نئے فتووں، کچھ دعاوں، مخصوص چلہ کشیوں، روزانہ پڑھنے والے وظیفوں، گلے اور بازو پر باندھنے والے یا گھول کر پینے والے تعویزوں اور پھونکوں کے سوا کچھ بھی نہیں؟۔
اگر کچھ افراد لوگ کراچی جانے والی ٹرین کے ڈبوں کو لاہور جانے والے انجن کے پیچھے لگا دیں گے تو اُس ٹرین میں سوار سارے لوگ کراچی کے بجائے لاہور یعنی غلط منزل پر پہنچیں گے۔ اس میں آپ ٹرین یا انجن کو غلط کہیں گے یا انجن تبدیل کرنے والے حضرات کو؟ آج مسلمان جس منزل پر پہنچ چکے ہیں بلا شبہ یہ ان کی منزل نہیں تھی۔ لگتا ہے کہ کسی منزل پر اُمّت مسلمہ کی ٹرین کا انجن اور ٹریک تبدیل کر دیا گیاہے؟ اسی طرح اگرو ہزارں سال مزید مسلمان آگے چلتے جائیں گے تو وہ اپنی اصل منزل سے مزید دور ہوتے جائیں گے۔
کیا مسلمانوں کا اپنی خودی کی طرف پلٹنے سے مراد قرآن مجید کو رٹہ لگانا، لمبی داڑھی اور سرپر پگڑی رکھنا ہے یا زندگی کے تمام ترشعبوں میں امانتداری، حق پرستی ، رزقی حلال اور سچائی سے کام لینا ہے؟
آج سے صرف چھیالیس سال پہلے ، جہانِ اسلام اس پر ایکا کر چکا تھا کہ مسلمانوں کیلئے بادشاہت ایک الہی نعمت ہے۔ مسلمان علما بادشاہوں کی اطاعت کو عبادت قرار دیتے تھے، بادشاہوں کی حصول اقتدار کی جنگوں میں مرنےوالوں کو شہادت کا ایوارڈ دیا جاتا تھا، اور جمہوریت ایک کُفر تھا۔
بادشاہوں کے زیرِ سایہ درباری ملاوں کی اپنی ایک سلطنت تھی، اغیار سائنس و ٹیکنالوجی اور صنعت و حرفت میں برق رفتار ترقی کر رہی تھے جبکہ نام نہاد علما ئے اسلام نے لوگوں کو سُنی و شیعہ میں تقسیم کرکے مناظروں کا بازرا گرم کر رکھا تھا۔ کلمہ حق کہنے والے علما کو زندانوں میں ڈال دیا جاتا تھا جبکہ درباروں میں مذاہب و مسالک کے نام پر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے قلم و بیان کی طاقت کا استعمال عام تھا ۔ ایک بڑے عرصے تک مسلمانوں کو ایک اُمّت بنانے کے بجائے اُنہیں اسلام سے نکالنے اور ٹکڑوں میں تقسیم کر کے آپس میں لڑوانے کو جہاد سمجھا جاتا رہا۔
بالاخر مسلمانوں کے ہاں اسلام فقط اتنا بچا تھا کہ نومولود کا نام اسلامی رکھ کر اُس کے دائیں کان میں اذان، بائین کان میں اقامت دے کر اُس کا ختنہ کر دیا جاتا تھا، باقی ساری زندگی وہ مذہبی رسومات میں پھنسا رہتا تھا اور وہ نہیں جانتا تھا کہ اسلام نے اُس کی ترقی ، فلاح و بہبود اور رُشد کا بھی کوئی سامان فراہم کیا ہے یا نہیں۔
ایسے میں ۱۱ فروری ۱۹۷۹ کو ایران میں اسلامی انقلاب آیا۔ اسلامی انقلاب یعنی اسلام اپنی حقیقی شکل میں دوبارہ طلوع ہوا۔ حضرت امام خمینی نے مسلمانوں کو چلہ کشیوں، روزانہ پڑھنے والے وظیفوں، گلے اور بازو پر باندھنے والے یا گھول کر پینے والے تعویزوں اور پھونکوں سے نکال کر اسلام کو سمجھنے اور عملی کرنے کی دعوت دی۔ یہ دعوت ، اسلامی جمہوریّت کے ہمراہ تھی۔ اسلامی جمہوریت یعنی تھیو کریسی اور بادشاہت دونوں کا خاتمہ۔
لازم ہے کہ اس سال ۳ جون ۲۰۲۴ کو ہم سب یہ جائزہ لیں کہ حضرت امام خمینیؒ کے بعد اسلامی انقلاب آگے بڑھا یا نہیں؟ مزید چلا یا نہیں؟ اس انقلاب نے ترقی اور فلاح و بہبود کے مزید زینے طے کئے یا نہیں؟
علم و اجتہاد کے ساتھ ساتھ سائنس و ٹیکنالوجی میں اس انقلاب نے کامیابی کی مثالیں قائم کیں یا نہیں؟۔۳ جون ۱۹۸۹کو حضرت امام خمینی نے ملت اسلامیہ کو عزت و استقلال کا راستہ دکھانے کے بعد اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں، آپ نے مسلمانوں کو آگاہ اور خبردار کیا تھا کہ امریکہ اور برطانیہ اس دنیا میں دو بڑے شیطان ہیں۔ ۳ جون ۱۹۸۹کے بعد آج ساری دنیا ان دونوں بڑے شیطانوں کو پہچان چکی ہے۔ ۳ جون ۱۹۷۹ تک دنیا کو شک تھا کہ اسلامی نظامِ حکومت چلے گا بھی یا نہیں، آج اسلامی نظام حکومت کے پاس چھیالیس سالہ یعنی نصف صدی کا کامیاب تجربہ بھی ہے۔
تین جون ۱۹۸۹کے بعد اس انقلاب نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقانیت کا لوہا منوایا، داعش، القاعدہ اور طالبان کے بجائے دینِ اسلام کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے رکھی، ساری دنیا خصوصاًفلسطین، شام، عراق ، بحرین، یمن اور لبنان میں بصیرت، مقاومت، اور وحدت اسلامی کی عظیم الشّان مثالیں قائم کیں۔
حضرت امام خمینی نے فرمایا تھا کہ وہ زمانہ گزر گیا جب امریکہ اپنے اسلحے اور طاقت کے بل بوتے پر دوسرےممالک پر قبضہ کیا کرتا تھا۔ آج ۳ جون ۲۰۲۴ کو اسلامی انقلاب اتنی ترقی کر چکا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کا امریکہ سمیت ساری طاغوتی طاقتوں کیلئے یہ واضح پیغام ہے کہ " دوران بزن در رو گزشتہ، بزنید می خوری" ۔۔۔مار کر بھاگنے کا زمانہ ختم ہو گیا ہے، مارو گئے تو منہ کی کھاو گئے۔
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں