اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عراق۔۔۔اسرائیل سے ہر تعلق جرم قرار قانون کے متن میں کہا گیا ہے کہ اس کی منظوری کا مقصد عراق میں قومی، اسلامی اور انسانی اصولوں کا تحفظ ہے، کیونکہ اسرائیل کے ساتھ کسی بھی درجے کے تعلق یا اس کی ترویج کو عراق کی سلامتی، نظریاتی تشخص اور اجتماعی وحدت کے لیے شدید خطرہ تصور کیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ قانون کا ہدف ان تمام کوششوں کو روکنا ہے جو قابض صہیونی ریاست کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات یا رابطوں کے قیام کی راہ ہموار کر سکتی ہوں۔ قانون میں ایسے اقدامات کے مرتکب افراد کے لیے سخت اور عبرت ناک سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔ عراق کی پارلیمنٹ کا یہ اقدام صرف ایک قانونی و وقتی پیش رفت نہیں بلکہ مشرقِ وسطیٰ کی سیاسی حرکیات میں ایک مضبوط اشارہ ہے۔ ایسے وقت میں جب کچھ عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لا رہے تھے ، بغداد کا یہ فیصلہ محورِ مقاومت کی اخلاقی اور نظریاتی صف میں استقامت اور استقلال کی گونج بن کر سامنے آیا ۔ یہ قانون دراصل عراق کی اس تاریخی شناخت کو تازہ کرتا ہے جو فلسطین کے ساتھ یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی علامت رہی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف عراقی قوم کے اجتماعی شعور کی نمائندگی کرتا ہے بلکہ پورے خطے کے لیے ایک سیاسی، فکری اور اخلاقی پیغام بھی رکھتا ہے کہ اصولوں پر قائم رہنا ممکن ہے، اگرچہ اس کی قیمت سفارتی تنہائی یا عالمی دباؤ کی صورت میں ادا کرنی پڑے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

حجۃ الاسلام ڈاکٹر شفقت شیرازی
عراق کی پارلیمنٹ نے 26 مئی 2022 کو ایک تاریخی فیصلے میں اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلق، تعاون یا رابطے کو جرم قرار دینے والا قانون متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا تھا جب کئی عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات معمول پر لا چکے تھے۔ بغداد کا یہ فیصلہ نہ صرف سیاسی جرأت کی علامت اور امتِ مسلمہ کے اجتماعی ضمیر کی ایک بلند اور بیدار آواز بھی ہے۔ ضرورت ہے کہ اس فیصلے کی اہمیّت کو موجودہ حالات کی روشنی میں ایک مرتبہ پھر جانچا جائے۔
عراق کی پارلیمنٹ نے 26 مئی 2022 کو ایک تاریخی اور غیر معمولی فیصلے میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام، تعاون یا رابطے کو سختی سے جرم قرار دینے والا قانون متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ یہ فیصلہ نہ صرف عراق کی داخلی سیاست میں ایک سنگِ میل کی حیثیت اور مشرقِ وسطیٰ کے بدلتے ہوئے سیاسی منظرنامے میں ایک جرأت مندانہ اور اصولی مؤقف کے طور پر سامنے آیا ۔ عراقی خبررساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کے روز ہونے والے اجلاس میں ارکانِ پارلیمنٹ نے قانونِ تجریمِ تطبیع مع اسرائیل کے حق میں اتفاقِ رائے سے ووٹ دیا۔ یہ قانون پارلیمانی کمیٹی برائے امورِ قانون کی سفارش پر پیش کیا گیا تھا۔
ووٹنگ کے بعد پارلیمنٹ کے ایوان میں جشن کا سماں تھا۔ اراکینِ پارلیمنٹ نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور نعرے بلند کیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ارکان خوشی سے ایک دوسرے سے بغل گیر ہو رہے ہیں۔ صدرِ تحریک کے سربراہ مقتدی الصدر نے اس فیصلے کو عراق کی دینی غیرت اور قومی عزت کی جیت قرار دیا اور اپنے حامیوں سے اپیل کی کہ وہ ملک بھر میں جشنِ فتح کے لیے سڑکوں پر نکلیں۔ عراق طویل عرصے سے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی نوع کے تعلقات کا منکر رہا ہے اور بیشتر سیاسی قوتیں اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کی تطبیع کو اسلامی اصولوں اور عربی وحدت کے منافی سمجھتی ہیں۔
یہ فیصلہ اپنی حیثیت میں جہاں ایک قانونی متن ہے وہیں امتِ مسلمہ کی عزت، غیرت اور وقار کا بیانیہ بھی۔ ایسے وقت میں جب کئی عرب ممالک تیزی کے ساتھ اسرائیل سے سفارتی تعلقات استوار کر رہے تھے، عراق نے یہ اعلان کر کے ثابت کیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں ابھی بھی وہ آوازیں زندہ ہیں جو حق کے لیے ڈٹ جانے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔ اس قانون نے عراق کو صرف سیاسی نہیں بلکہ اخلاقی قیادت کی صفِ اول میں کھڑا کر دیا ۔
عراق کا یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب مسلم دنیا کا ایک بڑا حصہ سیاسی مصلحتوں اور معاشی مراعات کے دباؤ میں اپنی تاریخی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوتا جا رہا تھا، آج پھر ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ایسے ماحول میں بغداد کی پارلیمنٹ نے گویا ضمیرِ امت کی گمشدہ صدا کو پھر سے زندہ کیا ۔ یہ قانون محض اسرائیل و امریکہ کے خلاف ایک فکری بغاوت اور شعوری مزاحمت کی علامت بنا۔ "وائس آف نیشن" کے نزدیک یہ اقدام عراق کے عوامی شعور، دینی بیداری اور اصولی سیاست کا مظہر ہے۔ یہ فیصلہ ہمیشہ اقوامِ عالم کو یہ یاد دلاتا رہے گا کہ فلسطین صرف ایک جغرافیائی مسئلہ نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے ضمیر کا امتحان ہے۔ اگر بغداد اپنی مزاحمتی روح کے ساتھ ثابت قدم رہا تو تاریخ اسے صرف ایک ملک نہیں بلکہ ایک اصولی موقف کی علامت کے طور پر یاد رکھے گی۔
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں