اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہماری کشمیر پالیسی ہے کیا؟ عبدالحکیم کشمیری یہ 2جنوری2016کا دن تھا۔ بھارت کے علاقے پٹھان کوٹ کے ائیر بیس پر نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا ۔18دن بعد مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد میں متحدہ جہاد کونسل کے سپریم کمانڈر صلاح الدین نے پٹھان کوٹ واقعہ کی ذمہ داری قبول کی اور17اگست2017کو امریکہ نے حزب المجاہد ین کو دہشتگرد قرار دے دیا ۔ ہماری لیڈرشپ اور دفاعی تجزیہ نگار دلائل دے رہیں میں کہ حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔جب حالات کا ادراک ہونے کے باوجود دانستہ ریاست جموں کشمیر کے لوگوں کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنا مشغلہ بن جائے تو کچھ بھی ہو جائے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیا اس کا احساس ہے کہ ہم پہلے سے عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہیں اور اب رہی سہی کسر پوری ہوگئی ہے ۔یہ ٹھیک ہے حزب کے دنیا میں شاید کہیں بینک اکاؤنٹ نہیں کہ امریکا کی طرف سے اُسے دہشت گرد قرار دینے کے بعد اُن اکاؤنٹس کو منجمد کردیا جائے گا۔ امریکا اپنے مفادات کے لیے دشمنی ،نفرت اور اسلحے کا کارروبار کرتا ہے۔ وسیع ترمالی اہداف کے حصول کے لیے امریکی دنیا بھر میں اپنے دشمنوں کو تلاش کرتے ہیں اگر دشمن نہ ملے تو خود دشمن پیدا کرتے ہیں اور اس کی آڑ میں قوموں کے وسائل پر قابض ہوتے ہیں۔ ہندوستان چونکہ ڈیڑھ ارب لوگوں کاملک ہے اس لیے امریکہ کی معاشی ضرورت کے تحت ہندوستان اُس کابہترین کاروباری اتحادی ہے امریکہ دنیا بھر میں اپنے ہی ہاتھوں بنائے ہوئے دہشت گردوں کا اُن کی کمیں گاہوں تک پیچھا کرتا ہے۔ اس عمل میں یورپی ممالک اپنی رائے اور اختلافات رکھنے کے باوجود ہمیشہ امریکہ کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں ۔ ہمارے لیے پریشان کن امر یہ ہے کہ جو تحریک ہماری غلطیوں اور بھارت کی طرف سے پوری فوجی قوت استعمال کرنے کے باوجود ختم نہ ہو سکی اب حزب المجاہدین کو دہشتگرد قرار دینے کے بعد امریکہ یورپ اور بھارت کشمیر میں فیصلہ کن اپریشن کریں گے۔ کیاہم کسی ایسے حادثے کے لیے حالات خود پیدا کررہے ہیں۔ جذباتی باتیں اپنی جگہ آج زمینی حقائق کے برعکس بڑھ چڑھ کر دلائل دینے والے کل کہیں بھی نظر نہیں آتے ، ماضی میں ہونے والے بہت سے واقعات اس کے گواہ ہیں کہ ہم اپنے دشمن کے کاری وار پر ہمیشہ ماتم کرنے کی روش اپنائے ہوئے ہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ اس سے قبل امریکہ نے کشمیر میں لڑنے والی پاکستانی جہادی تنظیموں لشکرطیبہ اورجیش کو دہشت گرد تو قرار دیا لیکن کشمیر ی جہادی آرگنائزیشن حزب المجاہدین کو پٹھان کوٹ واقعہ کی ذمہ داری قبول کرنے سے قبل بھارت کی تمام تر کوششوں کے باوجود دہشت گرد نہیں قرار دیا گیا۔ بھارتی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی کی طرف سے حریت لیڈرشپ کے اثاثوں کے متعلق چھان بین یقیناًایک اور محاذ ہے ، ایسا محسوس ہوتا ہے یہ جنگ اب شدت اختیار کرے گی اور اس کا شکار ہمیشہ کی طرح ریاست کے لوگ ہوں گے۔ کشمیر پر اس وقت ایک ایسی پالیسی کی ضرورت ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے لوگوں کی حق خودارادایت کی جدوجہد کو عالمی برادری درست تسلیم کرے ، جب چیزیں دہشتگردی سے جڑ جائیں گی تو ہماراحق خودارادیت دہشتگردی سے جڑجائے گا۔ بھارت ایک عرصہ سے یہ کوشش کررہا ہے کہ کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کو کسی نہ کسی طرح دہشتگردی سے جوڑا جائے۔ اوڑی واقعہ کو بھارت کی طرف سے بیرونی دہشتگردی قراردیا گیا، میرا یہ خیال ہے کہ اوڑی واقعہ محض آتشزدگی کا معاملہ تھا، جسے انڈین میڈیا نے جہادی تنظیموں کے ذمہ لگانے کی کوشش کی ، اس واقعہ کی جو تصاویر جاری ہوئیں ، اُن میں کسی ایک بھی بھارتی فوجی کو گولی نہیں لگی ہوئی تھی بلکہ وہ جلے ہوئے تھے. یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اوڑی واقعہ میں مرنے والوں کا پوسٹ مارٹم بھی نہیں ہوا، اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہندوستان خطرناک حکمت عملی اختیار کیے ہوئے ہے ۔وہ الحاق پاکستان اور خودمختاری کی بات کرنے والوں کو کسی بھی قیمت پر قبول کرنے کے لیے تیار نہیں، ہندنواز جماعتوں کے ذریعے کشمیر کے عام لوگوں سے ہمدردی حاصل کرنے کے لیے تباہ کن سیلاب کے تین سال بعد63ہزار کروڑ پیکج کا اعلان اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ ان حالات میں کشمیر کے متعلق فیصلہ کن اتھاریٹیز کو ریاست جموں کشمیر کے لوگوں پر اعتبار کرنا ہوگا، بداعتمادی ،دیوار سے لگانے کی کوشش یا بڑے شکار کے لیے اس خطہ کے لوگوں کو استعمال کرنے کی روش ترک کرنا ہوگی۔ برکس اعلامیہ جس میں کچھ تنظیموں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، یہ کئی دہائیوں سے جاری حکمت عملی کے خلاف ایک طاقتور پیغام ہے، جس کی کو کھ سے ریاست جموں کشمیر اور پاکستان کے عام آدمی کی لاشوں اور معاشی تباہی کے علاوہ کچھ نکلتا ہوا دکھائی نہیں دیتا۔ ہندوستان ریاست جموں کشمیر اور پاکستان کا خطرناک دشمن ہے ، بی جے پی ہندوستان کا اصل چہرہ ہے لیکن ہندوستان کو مصروف رکھنے کے لیے ریاست جموں وکشمیر کو قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے ریاست کے لوگوں پر اعتماد اور مل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ایک ایسے مرحلے میں جب آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں چائنہ کی طرف سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہے، سی پیک مستقبل کے پاکستان کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، اگر بھارت رائے شماری کے لیے تیار ہو جائے تو پاکستان کے لیے مشکلات ہوں گی ، اس لیے کہ جب کشمیری تنظیموں کو دہشت گرد قرار دے کر بھارت اور اُس کے اتحادی کا رروائی کریں گے تو اُن لوگوں کو بھی ٹارگٹ کیا جائے گا جو بھارت کے خلاف ہیں۔ جموں کشمیر میں ایک عوامی جدوجہد کرنے والی مضبوط آرگنائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاکستان ریاست جموں کشمیر کے تینوں حصوں کے درمیان سیاسی اور معاشی تعلق کے لیے اقدامات اُٹھائے ، یہ واحد راستہ ہے جو اہل کشمیر ،پاکستان اور اس خطہ کی خوشحالی کا راستہ ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں