اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ابوفجر لاہوری پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کونفلٹ اینڈ اسٹیڈیز (پی آئی سی ایس ایس) نے ملک میں دہشتگردی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2017 میں مجموعی سکیورٹی انتظامات بہتر ہونے کے باوجود ملک کے طول و عرض میں 23 خودکش حملے ریکارڈ ہوئے۔ پی آئی سی ایس ایس کے مطابق دہشتگردی کے مختلف واقعات میں گزشتہ 12 ماہ میں 1 ہزار 387 لوگ اپنی زندگیوں سے محروم ہوئے جن میں 585 شہری اور 247 سکیورٹی اہلکار شامل ہیں جبکہ 555 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ اسی سال دہشتگردی کی وارداتوں میں زخمی ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 965 رہی جبکہ زخمیوں میں شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ یعنی 1 ہزار 280 رہی۔ پی آئی سی ایس ایس نے بتایا کہ دہشتگردوں کے حملوں میں 15 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ دہشتگردی کا شکار ہو کر جاں بحق ہونیوالوں کی شرح 6 فیصد رہی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور حکمراں جماعت کی جانب سے انسداد دہشتگردی اور نیشنل ایکشن پلان پر ڈھیلی پڑتی گرفت سکیورٹی ماحول پر اثر انداز ہوئی۔ پی آئی سی ایس ایس نے بتایا دہشتگردوں کے تقریباً 420 حملوں میں 584 شہری اور 225 سکیورٹی فورسز اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ 103 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب سکیورٹی فورس کی کارروائیوں اور آپریشنز کے نتیجے میں 452 دہشت گرد ہلاک اور 22 سکیورٹی اہلکار اپنی زندگی کی بازی ہار گئے، انہی کارروائیوں میں 88 شہری زخمی بھی ہوئے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ 2017 میں سکیورٹی فورسز نے 1 ہزار 760 مشتبہ دہشتگرد گرفتار کیے۔ چاروں صوبوں میں دہشتگردی کے سب سے زیادہ واقعات بلوچستان میں ہوئے جہاں دہشتگردوں نے 12 مہینوں میں کل 183 حملے کیے جن میں 208 شہری اور 84 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ انہی واقعات میں 572 افراد زخمی بھی ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک کے طول و عرض میں ہونیوالے دہشتگردی کے حملوں میں 43 فیصد واقعات بلوچستان میں ریکارڈ کے گئے، مذکورہ اعداد و شمار کی رو سے 23 دہشتگردی کے حملوں میں 10 حملے بلوچستان میں ہوئے۔ رپورٹ میں اس امر کا تذکرہ کیا گیا کہ صوبہ بلوچستان میں لسانی، بین الااقوامی، اور قوم پرست دہشتگرد متحرک ہیں۔ بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف جوابی کارروائی میں سکیورٹی فورسز نے کل 134 آپریشنز کئے جن میں 112 دہشتگرد ہلاک جبکہ 657 گرفتار کے گئے۔ صوبوں میں دہشتگردی کے تناظر میں بلوچستان کے بعد وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کا نام آتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2015 اور 2016 کے مقابلے میں اگرچہ فاٹا میں دہشتگردوں کے حملوں کی شرح میں 14 فیصد کمی رہی تاہم اموات کا تناسب 77 فیصد بڑھ گیا۔ ساتھ ہی بتایا گیا کہ دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کے واقعات میں بھی 113 کا اضافہ ہوا۔ فاٹا میں دہشتگردوں نے 102 حملے کئے جن میں 206 شہری اور 65 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ 68 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے۔ اسی دوران فاٹا میں سکیورٹی فورسز نے 58 آپریشنز کئے جن میں 84 دہشتگرد ہلاک ہوئے اور 5 سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی میں جان کی بازی ہار گئے۔ سکیورٹی فورسز نے 79 مشتبہ لوگوں کو حراست میں لیا۔ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے حوالے تمام اشاریے منفی رہے اور سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات رہے۔ صوبے میں گذشتہ سال میں دہشتگردی کے حملوں میں 40 فیصد اور اموات میں 47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں نے کل 75 حملے کیے جن میں 43 شہری اور 34 سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 15 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: سال ۲۰۱۷ میں مولویوں نے جو گُل کھلائے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں