اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ستاروں سے آگے ۔۔۔خدا حافظ پی ٹی آئی محبوب اسلم آج بہت بھاری دل کیساتھ یہ اعلان کرتا ھوں کہ میں نے پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا۔ اقبال اگر زندہ ہوتے تو اپنے اس شعر کو پی ٹی آئی سے تشبیہ دینے پر مایوس ضرور ھوتے کہ موجودہ پی ٹی آئی نہ کوئی ستارہ رھی اور نہ ھی کوئی قابل ذکر جہاں ھی بنا سکی۔ لے دےکر وہی شخصی بت پرستی کی دکان ہے جہاں پوجے جانا والا شخص بھی ادھار کی وژن لیئے خود کو عقل کل سمجھ بیٹھا ھے۔ اور رھی سہی کسر ارد گرد جمع کئے ھوۓ لوٹوں اور درباریوں نے پوری کر دی۔ جاننے والے بہت اچھی طرح جانتے ھیں کہ تبدیلی کی یہ وژن عمران خان کو پروفیسر رفیق احمد، ھارون رشید، اکبر شیر بابر اور نہ جانے کتنے ھی دوسرے محب وطن پاکستانیوں نے عطا کی۔ اور درحقیقت ان صاحبان نے عمران خان کی نوک پلک درست کی اور اسے آگے رکھا کہ کم ازکم اسکا نام ورلڈ کپ اور شوکت خانم کیساتھ جڑا ھوا تھا یوں پارٹی کو ایک جانا پہچانا چہرہ مل جائیگا۔ آج بھی لاھور میں مصطفی رشید اور مجید غوری موجود ھیں جو عمران خان کے شروع کے دنوں کے رازدان ھیں اور کیا کچھ نہیں بتاتے۔ الغرض ان صاحبان نے عمران خان نامی یہ بت کھڑا کیا اور یوں تبدیلی کے سفر کا آغاز ھوا۔ اور آفرین ھے اس قوم پر کہ جس نے اس بندے کو اور تبدیلی کے نظریے کو سر آنکھوں پر بٹھایا۔ لیکن جب یہ سیاسی طور پر کچھ قابل ھوا تو اس نے سب سے پہلے اپنے محسنوں کیساتھ برا کیا۔ پہلے پہل تو ھم سب یہی سمجھتے رھے کہ عمران خان وہ رضیہ ھے جو جہانگیر ترین، علیم خان اور پرویز خٹک جیسے غنڈوں میں پھنس گئی ھے۔ اور ھمیں اس مجبور اور لاچار رضیہ کی مدد کرنی چاھیئے۔ لیکن آج یہ عقدہ کھلا کہ عمران خان وہ چالاک رضیہ ھے جو ان غنڈوں سے درحقیقت ملی ھوئی ھے۔ اللہ گواہ ھے کہ ھم نے اپنی اوقات سے بڑھکر پی ٹی آئی کی خدمت کی اور یہ کسی پر احسان نہیں کیا بلکہ ھم نے تبدیلی کے نظریے کو صدق دل سے تسلیم کیا اور ھم مادروطن کو صحیح معنوں میں بدلنا چاھتے تھے۔ میں نے اور مجھ جیسے ھزاروں پاکستانیوں نے سر دھڑ کی بازی لگا دی اور دیکھتے ھے دیکھتے پی ٹی آئی ایک سونامی بن کر چھا گئی۔ لیکن عین اسوقت جب عمران خان کواللہ نے سیاست میں عزت دی اس بدقسمت شخص نے عوام کی طاقت کو چھوڑ کر پیسےوالوں کو گلے لگالیا۔ اور پھر پارٹی میں وہ وہ شرمناک کھیل کھیلا گیا جو ناقابل بیان ھے۔ مثلاً پارٹی میں عوامی امانت کے طور پر آنے والے فنڈز کی چوری سے لیکر ٹکٹوں کی فروخت تک ھر مکروہ کام کیا گیا اور عمران خان کی ناک تلے اسکی رضا مندی سے کیا گیا۔ اور جب جب پارٹی میں ان قبیح عوامل پرنظریاتی ورکرز نے آواز اٹھائی تو انکا گلا گھونٹنے والا کوئی اور نہیں خود عمران خان تھا۔ وہ اکبر شیر بابر ھو، جسٹس وجہیہ الدین ھو، محبوب اسلم ھو، تسنیم نورانی ھو، سلیم جان ھو، مصطفی رشید ھو، عظیم کاکڑ ھو، خدا یار چنڑ ھو، عالیہ حنا ھو، فرحان بھٹہ ھو، حنا منظور ھو، ڈاکٹر نصراللہ ھو، فیروز خان ھو الغرض ھر ایک نظریاتی اور صاحب کردار پارٹی ورکر کو اس ایک شخص عمران خان نے اپنی ذاتی انا کی بھینٹ چڑھا دیا اور کرپٹ اور جرائم پیشہ افراد کو صرف پیسے کی خاطر پارٹی میں کرتا دھرتا بنا دیا۔ آج پی ٹی آئی مکمل طور پر ناکام سیاسی پارٹی کی شکل اختیار کر چکی ھے۔ تبدیلی کا نظریہ مر چکا اب صرف اور صرف اقتدار کی ھوس رہ گئی ھے اور لیڈری کا معیار یہ رہ گیا ھے کہ کون عمران خان کی چاپلوسی میں نمبر لے جاتا ھے۔ آپ چاھے کتنا ھی کرپٹ اور غنڈے کیوں نہ ھو اگر آپ پیسے والے ھیں اور عمران خان کے سامنے جی حضوری کر سکتے ھیں تو آپ اس بدقسمت پارٹی کے براہ است لیڈر بن سکتے ھیں۔ نواز شریف کی نا اھلی کے باوجود چکوال اوراب لودھراں میں پارٹی کی شکست اسی بات کی غماز ھے کہ پارٹی میں میرٹ کا جنازہ نکل چکاھے اور لوٹوں اور چوروں کی بارات کا راجا بننے کے بعد سے عمران خان نے باشعور ووٹرز کو مایوس کیا ھے اور وہ اس جعلی تبدیلی پر لعنت بھیج کر گھر بیٹھ گئےھیں۔ ان حالات میں بھی مجھ جیسے ورکرز نے پارٹی کی اصلاح کا جھنڈا اٹھاۓ رکھا۔ اور اسکی بھاری قیمت بھی ادا کی۔ مجھے لاھور میں علیم خان جیسے غنڈے اور جہانگیر ترین جیسے کرپٹ کے پالتو عناصر نے فائرنگ سے ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ اور تو اور عمران خان نے مجھے خود اپنے گھر بلا کر میرا گریبان پکڑلیا۔ آج بھی اسکے پالتو گالی گلوچ اور دھمکیوں کا ایک طوفان پرپا کیے رکھتے ھیں۔ لیکن میرے دل میں ایک موھوم سی امید تھی کہ شاید یہ رضیہ واقعی ھی غنڈوں میں پھنسی ھوئی ھے۔ لیکن جب سے اس رضیہ نے لوٹوں کی بارات اکھٹی کرنا شروع کی ھے میں اس نتیجے پر پہنچا ھوں کہ رضیہ غنڈوں سے باھمی رضا مندی سے ملی ھوئی ھے۔ یوں پی ٹی آئی میں اصلاح کا کام اسوقت تک وقت اور توانائی کا زیاں ھے جب تک عمران خان اس پارٹی کا سربراہ ھے۔ مجھ جیسے ھزاروں کارکنان اس پارٹی میں رھتے ھوۓ پاکستان کی کوئی خدمت نہیں کر رھے۔ ھم صرف نواز شریف اور زرداری جیسے چوروں کو جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے چوروں سے بدلنے کا کام انجام دے رھے ھیں اور وہ بھی ایک بھونڈے انداز میں۔ نواز شریف کی کرپشن کو بے نقاب کرنا عمران خان کی سیاسی مجبوری تھی اصل کرپشن تو وہ ھے جو پارٹی کے اندر اسکی رضا مندی سے جاری ھے۔ یاد رکھیں ھمارے اصل لیڈر تو وہ ذات اقدس ھیں جو چوری کی صورت میں اپنی بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنة کے ھاتھ بھی کا ٹنے پر تیار تھے۔ یاد رکھنے کی بات یہ بھی ھے کہ ھماری پہلی اور آخری وفاداری اس ملک سے ھے۔ ھم نے پی پی پی، ایم کیو ایم، اور نون لیگ کو اس ملک کی جڑیں کھوکھلا کرتے دیکھا تو انھیں للکارا اور پی ٹی آئی کی بنیاد رکھی۔ آج جب پی ٹی آئی بھی وھی روایتی پارٹی بن چکی ھے تو آج ھم اس کو للکارینگے اور اس سے بہتر سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھیں گے۔ اپنے ساتھیوں کے ھمراہ ھم نے پی ٹی آئی کی غلطیوں سے سیکھا اور انصاف اتحاد کے نام سے ایک انٹرا پارٹی گروپ کا لائحہ عمل ترتیب دیا اور ایک ایسی تنظیم سازی کا خاکہ بنایا جہاں لیڈر شپ احتساب کے نیچے کام کرے، اوپر آنے کیلئے سب ورکرز کو یکساں موقعہ ملے، جہاں پارٹی کے نظریے کا ھر حال میں تحفظ ھو اور فرد واحد سپریم نہ ھو بلکہ باھمی مشاورت سپریم ھو۔ لیکن موجودہ پارٹی کے اندر ان عوامل کے لاگو ھونے کی ناکامی کے بعد ھم ساتھیوں نے پارٹی سے باھر اس وژن کی فروغ پر کام کیا۔ پچھلے ایک سال میں ھم کئی ساتھیوں سے ملے اور ان کی بنائی ھوئی پارٹیوں اور انفرادی کوششوں کو قریب سے دیکھا۔ ان سب میں ھمیں پاکستان فریڈم موومنٹ کا پلیٹ فارم بہتر لگا۔ لیکن یہاں بھی مسئلہ پارٹی میں فرد واحد کی حاکمیت کا آڑے آیا۔ پارٹی کے چیئرمین ھارون خواجہ گو کہ اعلی تعلیم یافتہ ھیں اور ایک کامیاب بزنس مین بھی ھیں لیکن انکی پارٹی میں بھی تنظیم اس نہج پر استوار نہیں تھی جو ھمارے طے کردہ لائحہ عمل کے مطابق ھو۔ یوں ھارون خواجہ کی ٹیم کے کچھ ممبران سے ھماری ٹیم کی گفتگو شنید جاری رھی اور ابھی کچھ روز پہلے ھارون خواجہ صاحب اور انکی ٹیم کے چیدہ چیدہ افراد نے اپنی پارٹی کا ڈھانچہ ھمارے طے کردہ لائحہ عمل کے مطابق ڈھالنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ھے۔یوں اب میرے لئے پی ٹی آئی میں رھنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچتا۔ ایک بہتر پاکستان کیلئے میری جدوجہد جاری رھے گی لیکن اب پاکستان فریڈم موومنٹ کے پلیٹ فارم سے یہ کام پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ ان شا اللہ تعالی۔ اب سوال یہ اٹھتا ھے کہ اگر میں یہ پارٹی چھوڑ رہا ہوں تو پھر ٹیک فورس کے ھزاروں ممبران کا کیا ھوگا۔ میں ان سب ممبران سے دست بدستہ گذارش کرتا ھوں کہ آپ بھی پی ٹی آئی میں ھونے والی بنیادی تبدیلی کو سمجھیں۔ اس پارٹی کا اپنا لیڈر تبدیلی کے خواب کو چھوڑ چکا ھے۔اس پارٹی میں اب مزید وقت گذارنا ھمارے وقت اور توانائیوں کا زیاں ھے۔ آپ ھمارے ساتھ ایک نئے پلیٹ فارم پر حقیقی معنوں میں اس ملک میں مثبت تبدیلی کیلئے کام کریں۔۔۔ اللہ تعالی ھماری نیتوں کا جاننے والا اور ھماری کاوششوں کا امین ھے۔ میں ان سب ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ھوں جنھوں نے میری حوصلہ افزائی کی اور مجھے سچ کہنے اور لکھنےکی ھمت دی۔۔۔میں آپ کی محبتوں کا قرض اتار نہیں سکتا۔ اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے اور آپکے لیئے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین۔ پاکستان ھمارا وطن ھے اور یہ ھماری ذمہ داری ھے کہ ایک بہتر ملک اپنی آنے والی نسلوں کو دیکر جائیں۔۔۔اور ھم یہ کام بفضل تعالی کرینگے۔ ان شا اللہ!!!
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ستاروں سے آگے ۔۔۔خدا حافظ پی ٹی آئی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں