اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاکستانی ہمارے غلام ہیں ریاض کانفرنس میں بہت بے عزتی ہوئی ، بے عزتی کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، سعودی عرب نے بغیر کسی حد کے ہماری بے عزتی کی، مگر کیوں!؟تحقیق شروع کی تو سعودی حکمرانوں کی سرکاری دستاویزات میں سے ایک لیٹر مل گیا جس سے یہ راز افشا ہوا کہ سعودی عرب پاکستان کو حقارت کی نگاہ سے کیوں دیکھتا ہے!؟ سعودي وزير دفاع محمد بن سلمان آل سعود نے پاکستان کے بارے میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو یہ خط لکھا ہے۔ سرکاری دستاویز کے طور پر یہ خط آج بھی عرب ذرائع ابلاغ کی تمام معتبر اور اہم سائٹوں پر موجود ہے۔ قارئین خود اس لیٹر کو عرب سائٹوں پر دیکھ سکتے ہیں۔اس سے اندازہ لگالیں کہ ہمارے جنرل [ر] راحیل شریف صاحب کو اور پاکستان کو عربوں کے نزدیک کتنا عظیم مقام و مرتبہ حاصل ہے۔ یہ خط چونکہ سرکاری دستاویز ہے لہذا ابھی بھی عربی کی سائٹوں پر موجود ہے ان دھوكه بازوں كو جان لينا جاهئيےكه وه جن اپنے اعلى فوجی عهدوں پر ناز كرتے هيں انكی اصل حالت تو يه هے كه وہ اتنے بے بس ہیں کہ اپنی چھوٹی سی اندرونی مشكل بھی تنہا حل كرنے كی استطاعت نہیں ركھتے اور اگر هم مالی طور پر ، ميڈ يا اور انفارمیشن كے ميدانوں ميں انکی مدد نه كرتے تو وه كبھی بھی اپنے مخالفين كو هٹا كر آج حكمران نہ ہوتے اور کل تک تو وه هم سے بھيک اور خیرات مانگا كرتے تھے۔ اور اب بھی ہمارے مال ودولت ميں سے بھيک اور خيرات مانگ رهے هيں۔ یہ احسان فراموش ہیں،ہم سے كہتے هيں كه يمن كے مسائل کے حل كا بہترين راسته پر امن راہ حل تلاش كرنے ميں هے اور یہ بات بھول جاتے هيں كه يمن كے خلاف یہ "فيصله كن طوفانی حملہ" حقيقت ميں "عروبة" يعني عرب ازم كا دفاع ہے۔ اس خط میں صرف پاکستانیوں کی عزت افزائی نہیں کی گئی بلکہ مصر کی بھی خوب بے عزتی کی گئی ہے ، دستاویز میں لکھا گیا ہے کہ ہم تو یہ گمان کر رہے تھے کہ یہ جنرل (عبدالفتاح السیسی ) جس کو مشیر کا رتبہ ہمارے فضل وکرم اور ہماری بھرپور اور فعال حمایت سے ملا ہے. اسے ہمارا احسان یاد ہو گا اور وہ اسکا شکریہ ادا کرے گا.اور یمن کے معرکے میں عسکری طور پر ہمارے ساتھ تعاون کرے گا. لیکن اس نے ایک بار پھر وعدے کی خلاف ورزی اور خیانت کی ہے. اب تو اس کو اس کے فوجی عہدے اور رتبے سے سبکدوش کر دینا چاہئے ، یہ پہلے بھی اس کا حقدار نہیں تھا، حسنی مبارک کا زمانہ اور اسکی عظیم فوج کا زمانہ اس مغرور جنرل کے زمانے سے بہترین زمانہ تھا، اور یہ اپنے ان جھوٹے رتبوں پر فخر کرتا ہے. سب کو جان لینا چاہئے کہ "عاصفۃ الحزم " (یمن پر جنگ مسلط کرنے) کا مشن اتنا بلند مرتبہ ہے کہ اس میں عرب ازم کے جھوٹے دعویداروں اور بزدلوں کی شرکت کی ہرگز ضرورت نہیں ۔ کچھ مزید چھان بین کی تو سعودی عرب کی سائٹوں سے وہ ٹیلی گرام بھی میرے ہاتھ لگ گیا جو کہ پچھلے سال 29 جمادی الثانی 1437 ھ کا ہے۔ یہ اس وقت کا ہے جب سعودی فرمانروا مصر کا دورہ کرنے والے تھے تو ان کے دورہ اردن سے 11 دن پہلے18 جمادی الثانی کو سعودیہ کے مصر میں سفیر احمد عبد العزیز قطان نے ایک ارجنٹ ٹیلی گرام کی صورت میں دیوان سعودیہ کے رئیس خالد بن عبدالرحمن العبسی کو لکھا تھا۔ اس ٹیلی گرام کو پڑھ کر مجھے سمجھ آئی کہ حکمران کیوں اور کب بے حس ہو جاتے ہیں۔آپ بھی اس ٹیلی گرام کو پڑھیں تاکہ آپ بھی سمجھ جائیں کہ کرپٹ حکمران کیوں بے عزتی کو پی جاتے ہیں؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
👇۔۔۔۔خط کی عبارت۔۔۔👇
“وخذلان باكستان لنا وتفاخرها علينا بشعارات الديمقراطية الزائفة وليعلم المتخاذلون الذين يتفاخرون بأعلى الرتب العسكرية بينما لا يستطيعون حل مشكلة صغيرة في بيتهم الداخلي أنه لولا دعمنا لهم بالمال والإعلام والمعلومات لم يكونوا ليطيحوا بخصومهم فيصلوا للسلطة وهم الذين كانوا يتسولوننا وما زالوا يطالبوننا بأن نتصدق عليهم مما أنعم الله به علينا ثم ينكرون جميلنا فيتشدقون بأن الحل السلمي في اليمن هو أفضل الخيارات ويتناسون أن عاصفة حزمنا في اليمن هي في الحقيقة دفاع عن العروبة وفخر لكل عربى شريف وهي من أجل إقرار السلام وقمع الفئة الباغية.
أننا لن نحتاج لمساعدة الذين لو نطرد مواطنيهم العمال الذين يعملون لدينا في المملكة سيرى الجميع كيف يتوسلون لنا ويعوون كما تعوي الكلاب”
ترجمه:
"پاکستان ہمارے لئے دھوکہ باز ہےاور پاکستانی حکمران اپنی نام نہاد جمهوريت كے دعويدار بن كر هم پر فخر كرتے هيں۔
((اور تم عربوں کے نوکر ہو )) اور هر با شرف عربی كي لئے باعث فخر هے اور یہ حملہ امن كے قيام اور باغی گروه كو كچلنے كيلئے هے .
اے خادم حرمین شریفین!ہمیں ان نمک حرام لوگوں کی ہر گز ضرورت نہیں كه جنكے ہمارے ملک میں مزدور ی کرنے والے شہريوں كو اگر هم ملك بدر كر ديں تو پھر ديكھيں كه وہ كس طرح هماری منت وسماجت كرتے هيں اور كيسے وہ كتوں كی طرح بھونكتے هيں۔
مجھے بہت تعجب ہوا کہ سعودی عرب کو پاکستان اور مصر کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہمت کیسے ہوئی۔چونکہ سعودی عرب تو اپنی حفاظت کے لئے بار بار پاکستان کی طرف دیکھتا ہے۔
اس ٹیلی گرام میں ان قیمتی نذرانوں اور تحائف کی تفصیل ہے جنھیں مصری صدر ،حکومت، پارلیمنٹ ممبران اور صحافیوں میں سے ہر ایک کو انکے رتبے کے لحاظ سے نوازا گیا ہے۔
ٹیلی گرام کے مطابق سعودی سفیر لکھتا ہے کہ سلام کے بعد آپکو ان مصری مسوولین کے بارے میں بتا رہا ہوں جو کہ خادم الحرمین الشریفین کے دورے کی مناسبت سے نذرانوں کے مستحق قرار دیئے گئے ہیں.
سعودی سفیر نے لکھا ہے کہ ہر ایک کو اسکے عہدے اور منصب کے لحاظ سے نذرانہ دیا جائے گا.
ہدیے میں دی جانے والی قیمتی کلاکس کی قیمت کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے.
1- صدر مملکت نذرانے کی قیمت 290000 سے 300000 ڈالرز
2- چیئرمین پارلیمنٹ 185000 $ سے 190000 $
3- وزیراعظم 185000 $ سے 190000 $
4- ممبران پارلیمنٹ تعداد 508 مرد حضرات اور ہر ایک کے نذرانے کی قیمت 1300 $ سے 1500 $
5- ممبران پارلیمنٹ تعداد 87 خواتین 3800 $ سے 4500 $
ظاہر ہے جس ملک کے حکمرانوں عوامی نمائندوں اور صحافیوں کے منہ لعل و جواہر سے بھر دئیے جائیں وہ قومی غیرت پر کیوںکر غصہ کریں گے۔
دوسری طرف جب شاہی خزانے سے لوگوں کے منہ بھرے جاتے ہیں توپھر انہیں منہ کھولنے پر کوڑے بھی مارے جاتے ہیں۔
جیساکہ دسمبر ۲۰۱۲ کی بات ہے کہ جب مصر کے ایک وکیل احمد الغزاوی کو اس وقت گرفتار کر کے کوڑے مارے گئے تھے جب وہ عمرہ کے لیے جدہ پہنچے تھے۔احمد الغزاوی کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ سعودی عرب کی عدالت ان کی غیر حاضری میں انہیں ایک برس قید اور بیس کوڑوں کی سزا سنا چکی ہے۔ ان کا قصور یہ تھا کہ انہوں نے سعودی حکومت پر تنقید کی تھی۔ [7]
یہ بادشاہوں کا مزاج ہے کہ وہ پیٹ بھرنے کے بعد خوب سواری کرتے ہیں۔اب ہمارے حکمرانوں کے پیٹ بھی ڈالروں اور ریالوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ایسے میں دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان آرمی کے سب سے محترم اور اہم منصب کی حامل شخصیت کو سعودی عرب کی نوکری کے لئے بھیج دیا گیا ہے!!!یہ کسی بھی لحاظ سے پارٹی بازی کی بات نہیں ہے بلکہ حقائق سب کے سامنے ہیں کہ موجودہ حالات میں ان حکمرانوں نے اپنی تجوریاں بھرنے کے لئے جس طرح ملکی سلامتی اور وقار کو داو پر لگایا ہوا ہے اور ان کے جیسے ہندوستان اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ہیں ،آگے چل کر ان سے کچھ بھی بعید نہیں۔ بحیثیت پاکستانی اگرہمیں اپنی قومی عزت و وقار اور ملک کو بچانا ہے تو ان حکمرانوں اور کرپٹ سیاستدانوں سے نجات بہت ضروری ہے۔
اس خط کو سعودی عرب کی متعدد اہم سائٹوں پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں سے چند ایک درج زیل ہیں۔

افکار و نظریات: پاکستانی ہمارے غلام ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں