اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سعودی عرب کی ہوائی فورسز نے یمن کے خلاف اپنے حملوں کو جاری رکھتے ہوئے گذشتہ روز یمن کے مختلف مقامات پر 40 سے زائد ہوائی حملے کئے، جس کے نتیجے میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ یمن میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد نے اپنی ماموریت ختم ہونے سے تقریباً 10 دن پہلے اعلان کیا کہ بیس لاکھ سے زائد یمنی شہری فوری انسانی امداد کے ضرورت مند ہیں، یمن پر حملوں کی شدت کے باعث اس ملک کے اقتصادی حالات شدید بحران کا شکار ہیں۔ اقوام متحدہ کے نمائندے نے درحقیقت ایک طرح کا یمن پر سعودیہ عرب کے جنگی جرائم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً تین سالوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر سعودیہ عرب کے اتحادی ممالک کے مسلسل حملوں کی وجہ سے 10 ہزار سے زیادہ یمنی شہری شہید اور 30 ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ سعودیہ عرب کی جانب سے اس غریب عربی ملک پر حملے اس طرح سے جاری ہیں کہ جیسے ان حملوں کا کوئی اختتام نہیں ہے۔ اگرچہ یمن کی فوج اور انصاراللہ بھی اپنے فوجی یونٹس جیسا کہ میزائل یونٹ، توپخانے اور اسنائپر کے ساتھ مقابلے کی کوشش کر رہے ہیں اور انہوں نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو بہت زیادہ جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔ انصاراللہ اور یمن کی فوج نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوج کی ہلاکتوں، جنگی ساز و سامان کی تباہی اور یمن کی طرف سے فائر کئے گئے میزائلوں کے اعداد و شمار گذشتہ ماہ میں نشر کئے ہیں۔ اس شائع شدہ رپورٹ کے مطابق انصاراللہ اور یمن کی فوج دشمن کی 150 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کرنے،10 بیلسٹک میزائل اور 204 مختلف قسم کے میزائل سعودیہ عرب اور اس کے اتحادیوں پر فائر کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، اسی طرح سعودی عرب کے 69 فوجی بھی یمنی سنائپرز کے ہاتھوں ہلاک ہوچکے ہیں۔ سعودی عرب نے تاہ ترین حملوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف مقامات کو اپنا نشانہ بناتے ہوئے کئی یمنی شہریوں کو شہید کر دیا۔ صعدہ پر بمباری کے نتیجے میں ١١ یمنی شہری شہید اور زخمی جازان میں یمنی فورسز کے ایک آپریشن میں سعودیہ عرب کے کئی فوجی ہلاک
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے یمن کے شمال میں واقع صوبہ صعدہ میں "البدو" کے علاقے پر بمباری کرکے 11 افراد کو شہید اور زخمی کر دیا۔ ایک مقامی یمنی ذریعے نے بتایا کہ سعودی عرب کے البدو کے علاقے میں ہوائی حملے کی وجہ سے ایک خاتوں اور بچہ شہید اور ۹ افراد زخمی ہوگئے۔ سعودیہ عرب نے اسی طرح آج کہلان چھاونی پر 4 مرتبہ اور الجعمله کے علاقے میں المختبہ چھاونی کو 3 مرتبہ اپنی بمباری کا نشانہ بنایا۔
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے 44 مرتبہ ہوائی حملے
سعودیہ عرب کے جنگی جہازوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعا 44 مرتبہ یمن کے مختلف صوبوں اور علاقوں پر بمباری کی۔ یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "سبا" کے مطابق منگل کے دن 3 مرتبہ شہر "حیدان" پر، 6 مرتبہ "رازح" شہر کے "القد" اور "الازھور" کے علاقے اور دو مرتبہ مجز شہر کے علاقہ "طخیہ" کو سعودیہ عرب نے اپنے ہوائی حملات کا نشانہ بنایا۔ یمن کے مغرب میں صوبہ الحدیدہ میں "المرواعہ" کے علاقے میں گھی کے کارخانے کو دو مرتبہ "التحتیا" کے کھیتوں میں 6 بار اور "الجراحی" کے علاقے میں 6 بار سعودیہ عرب نے ہوائی حملے کئے۔ صوبہ صنعاء کے علاقہ "نہم"، صوبہ حجہ کے دو علاقے "حرض و میدی" اور نجران میں "الطلعه" چھاونی پر بالترتیب 5، 9، 5 مرتبہ سعودی حملوں کا نشانہ بنے۔ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں مارچ 2015ء سے اب تک 36 ہزار یمنی شہری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔
انصاراللہ اور یمن کی فوج نے گذشتہ روز سعودی عرب کے جنوب میں جازان میں سعودی عرب کی ایک فوجی چھاونی قیس میں ایک منفرد آپریشن انجام دیا۔ یمن کے ایک فوجی ذریعے کے مطابق اس آپریشن میں سعودیہ عرب کے کئی فوجی ہلاک جبکہ یمن کی سابقہ حکومت سے وابستہ 4 مسلح افراد کو یمنی فوج اور انصاراللہ نے گرفتار کر لیا ہے۔ یمنی فوج اور انصاراللہ کے اسنائپر یونٹ نے سعودیہ عرب کے بارڈر پر اپنے آپریشن کو جاری رکھتے ہوئے جازان اور نجران میں تعینات 4 سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ یمن کے ایک فوجی ذریعے نے "المسیرہ" چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا یمنی اسنائپرز نے 3 سعودی فوجیوں کو جازان میں واقع قصبوں "حامضه"، "جاضع نمیر" اور "قوی" اور چوتھے فوجی کو سعودی عرب کے جنوب میں نجران میں "العشه" چھاونی میں ہلاک کیا۔ سعودیہ عرب کے اتحادیوں اور ان کے ساتھ وابستہ ملیشیا کے مقابلے میں یمنی فوج اور انصاراللہ کا اسنائپر یونٹ ایک کامیاب یونٹ شمار ہوتا ہے، کیونکہ انہوں نے اپنے مختلف آپریشنوں میں انتہائی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس سال کے شروع سے یمنی فوج کے اسنائپرز نے یمن کے اندر محاذ جنگ اور بارڈر پر اپنے حملوں میں اضافہ کر دیا ہے اور ان حملوں میں دسیوں سعودی اور سعودی اتحادی ملیشیا کے فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
افکار و نظریات: یمن کی تازہ رپورٹ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں