اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کامیاب شخصیت کے چار اہم جزو نگاہ بلند ،سخن دل نواز ،جاں پرسوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے -(اقبال) حضرت پیر مہر علی شاہؒ کے ایک بیٹے کا نام ’’باؤ جی‘‘ تھا۔ ان کے بچپن میں انگریز نے جب گولڑہ شریف میں ٹرین چلائی تو باؤ جی روزانہ ٹرین دیکھنے چلے جاتے تھے۔ایک دن مریدین نے باؤ جی سے روزانہ آنے کی وجہ دریافت کی تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے ٹرین سے محبت ہوگئی ہے۔ مریدین مزید متجسس ہوگئے، محبت کی وجہ پوچھی تو باؤ جی نے انتہائی دانشمندانہ جواب دیا جو نو برس کے عام بچے کی فہم و فراست سے بہت بڑا تھا۔ باؤ جی نے کہا کہ میری ٹرین سے محبت کی پانچ وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ یہ کہ ٹرین کا انجن ، ٹرین کو اس کی منزل تک لے کر جاتا ہے۔دوسری وجہ یہ کہ آخری ڈبے کو بھی ساتھ لے کر جاتا ہے۔ تیسری وجہ یہ کہ آگ خود کھاتا ہے، ڈبوں کو نہیں کھانی پڑتی۔ چوتھی وجہ یہ کہ صراط مستقیم پر چلتا ہے جبکہ پانچویں وجہ یہ کہ انجن، ڈبوں کا محتاج نہیں ہوتا بلکہ ڈبے اس کے محتاج ہوتے ہیں۔باؤ جی نے اپنے اس جواب میں لیڈر کی بنیادی خوبیاں بیان کردیں جن مزید تشریح کے لیے میں کیمسٹری کا سہارا لینا چاہتا ہوں۔ کیمسٹری یا علم کیمیاء ہماری زندگی میں ایک بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ ہماری بنیادی ضروریات کااس سے گہرا تعلق ہے۔ عمارت کے میٹریل سے لے کر اشیائے خورو نوش تک اور کھانا کھانے سے لے کراس کے انہضام تک سب کیمسٹری کا مستحق ہے۔ کیمسٹری کی تاریخ بتاتی ہے کہ یونانیوں کے مطابق دنیا میں چار عناصر پائے جاتے ہیں جن میں مٹی ، پانی، ہوا اور آگ شامل ہیں۔ ایک مدت تک یہ تھیوری درست قرار دی گئی مگر بعدازاں مزید تحقیق کے بعد یونانیوں کی یہ تھیوری غلط ثابت ہوئی، نئے عنصر دریافت ہوئے، بعض مصنوعی عنصر بنائے گئے جس کے بعد آج دنیا میں 109عنصرانسانی علم میں آچکے ہیں۔ یونانیوں کی اس تھیوری کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو میرے نزدیک یہ تھیوری لائف سائنسز کے حوالے سے بالکل درست ہے۔ دنیا کی کسی بھی کامیاب شخصیت کا مطالعہ کریں یا اپنے ارد گرد موجود کامیاب افراد پر نظر دوڑائیں تو ان کے اندر آپ کو یونانیوں کے بتائے ہوئے یہ چار عناصر ملیں گے۔ آج ہر نوجوان کامیاب ہونا چاہتا ہے، لیڈر بننا چاہتا ہے، بزنس کرنا چاہتا ہے، سماجی کارکن بننا چاہتا اور چاہتا ہے کہ وہ جس بھی فیلڈ میں جائے کامیابی اس کے قدم چومے۔ بقول اقبالؒ: *خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے* *خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے* کامیابی کے بھی کچھ ضابطے ہیں جن پر پورا اترنا لازمی ہے لہٰذ اگر کوئی شخص کامیاب ہونا چاہتا ہے تو اس کے اندر یونانیوں کے بتائے ہوئے چار عناصر کو موجود ہونا ضروری ہے۔ پہلا عنصر مٹی ہے مٹی کی یہ خوبی ہے کہ دنیا کی تمام تر خرابیوں کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے غرض کہ وہ مردہ جسم جسے لوگ اپنے پاس نہیں رکھتے، زمین اسے بھی اپنی آغوش میں چھپا لیتی ہے۔ انسانی فضلہ، کچرا و دیگر قسم کا گند زمین کے نیچے موجود ہے جو ہمیں نظر نہیں آتا مگر ہم اس گندگی کے اوپر بڑی بڑی عالی شان عمارتیں بنا کر ان میںٹھاٹھ باٹھ سے زندگی بسر کرتے ہیں۔ ہم مٹی کو اپنے قدموں تلے روندتے ہیں اور اس پر اکڑ کر چلتے ہیں مگر جب ہمارے مردہ جسم کو لوگ اپنے پاس رکھنا گوارا نہیں کرتے تو یہ مٹی ہمیں اپنی آغوش میں پناہ دیتی ہے۔ ہم اس مٹی پر بے پناہ ظلم ڈھاتے ہیں، اس پر تھوکتے ہیں مگر اس کے باوجود وہ ہمارا خیال کرتی ہے اور ہماری تمام تر ضروریات پورا کرتی ہے جن میں اناج، کپڑا، معدنیات و دیگر چیزیں شامل ہیں۔ میرے نزدیک ایک کامیاب شخص کے اندر مٹی خوبی ہونا لازمی ہے کہ وہ لوگوں کی دی گئی تکالیف، ان کی تنقید اور برائیوں کو اپنے اندر دفن کردے ، اپنا مشن جاری رکھے اور پروڈکٹیو کام کرے۔ دوسرا عنصرپانی ہے: لوگ اکثر یہ شکایت کرتے ہیں کہ فلاں شخص ٹھیک نہیں ہے، ان کی اپنے باس سے نہیں بنتی، وہ کلاس یا دفتر میں ایڈجسٹ نہیں ہو پارہے وغیرہ۔ میرے نزدیک یہ اس شخص کی اپنی کمزوری ہے کہ اس میں ماحول کے مطابق ایڈجسٹ ہونے کی صلاحیت نہیں ہے۔ پانی کو جس بھی برتن میں ڈالیں وہ اس کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اسے توڑا نہیں جاسکتا لہٰذا انسان کی شخصیت میں پانی کی اس خصوصیت کا ہونا لازمی ہے کہ وہ حالات کے مطابق خود کو ڈھال لے اور مسائل و مصائب کی وجہ سے ٹوٹے نہیں بلکہ اپنا کام جاری رکھے۔ تیسرا عنصر ہواہے : ہوا تمام جانداروں اور بعض بے جان چیزوں کی ضرورت بھی پوری کرتی ہے جس میں گاڑی کے ٹائر، پریشر بریک و دیگر چیزیں شامل ہیں۔ ہوا کی خوبی یہ بھی ہے کہ وہ نظر نہیں آتی مگر سب کی ضروریات پوری کرتی ہے اور اس کا موجود ہونا سب کے لیے باعث سکون ہوتا ہے لیکن اگر ہوا نہ ہو تو سانس بند ہونے لگتا ہے۔ایک کامیاب انسان کے اندر ہوا کی خوبی ہونا بے حد ضروری ہے کہ وہ جس جگہ بھی موجود ہو وہاں کے لوگوں کی ضرورت بن جائے اور اس کے ساتھ ساتھ خاموشی سے دوسروں کی مدد بھی کرتا رہے جس طرح بہت سارے سماجی کارکن و ہمدردی کا جذبہ رکھنے والے لوگ کرتے ہیں۔ ہوا کی طرح اگر یہ ہمدرد لوگ معاشرے میں موجود نہ ہوں تو گھٹن کا احساس ہوتا ہے اور معاشرہ تباہی کی طرف چل نکلتا ہے۔ چوتھا عنصر آگ ہے: آگ کی یہ خوبی ہے کہ وہ اپنے مقصد میں بالکل واضح ہے ۔ آگ کا کام ہے کہ جو بھی چیزاس کے راستے میں آئے اسے جلا کر راکھ کردے۔ کامیابی کے خواہاں شکص میںآگ کی یہ خوبی ہونا لازم ہے کہ آپ اپنے مقصد میں بالکل واضح ہوں کہ آپ کو کیا کرنا ہے۔یہ بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ آگ کے حوالے سے مزید تشریح کی گنجائش موجود ہے۔ حضرت ابراہیم ؑ کا واقعہ ہم سب کے علم میں ہے۔ آپؑ کو جلانے کے لیے نمرود نے آگ لگائی اور وہ آگ اتنی شدید تھی کہ اس میں کوئی بھی چیز پھینکی جاتی تو وہ جل کر راکھ ہوجاتی۔ ایک آگ وہ تھی جو نمرود نے لگائی اور ایک آگ وہ تھی جو حضرت ابراہیم ؑ کے اندر تھی یعنی عشق باری تعالیٰ کی آگ۔ آپؑ اپنے مقصد میں بالکل واضح تھے لہٰذا ذرہ بھر بھی ڈگمگائے نہیں اور نمرود کی لگائی ہوئی آگ میں چھلانگ لگا دی۔ بقول اقبال ؒ: *بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق* *عقل ہے محوِ تماشہ ِ لب بام ابھی* اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگر آپ کے اندر کچھ کر دکھانے کی آگ موجود ہے، آپ اپنی لگن میں مگن ہیں تو پھر دنیا کی کوئی بھی رکاوٹ آپ کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتی، آپ کامیابی سے ضرور ہمکنار ہوں گے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں