اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اسرائیل کے خاتمے سے پہلے طاہر یاسین طاہر اسرائیل کا وجود ختم ہو جائے گا یا باقی رہے گا؟ کیا اسرائیل کو ختم ہو جانا چاہیے؟ اسرائیل کو خطرات کیا ہیں کہ وہ ختم ہو جائے گا؟ یا اسرائیل اگر کمزور ریاست بنتا ہے یا وہ ختم ہوتا ہے تو اپنے خاتمے سے پہلے وہ دنیا کو کن مشکلات کا شکار کرے گا، یہ سب بے کار سوالات نہیں بلکہ جواب طلب ہیں۔ ان پہ ماہرین کو تحقیقات کرنا چاہیے۔ ہاں سرِ دست جو اہم موضوع ہے، وہ اسرائیل کا جارحانہ رویہ ہے، اس ریاست کا قیام اور اس کے اغراض و مقاصد ہیں۔ اسرائیلی ریاست کا جارحانہ رویہ ہی اصل میں اس کے لئے خوف کا باعث بنا ہوا ہے۔ فلسطینیوں نے کیوں اپنے گھر بار فروخت کئے؟ کیوں فلسطینیوں کو اس سب پہ آمادہ کیا گیا؟ اور اس کے نتیجے میں اب فلسطینیوں کو کن مسائل کو مشکلات کا سامنا ہے، ان موضوعات پہ بات ضرور ہونی چاہیے۔ سامنے کی بات البتہ یہ ہے کہ اسرائیل کو فلسطین بلکہ اس پورے خطہ میں من مانی کرنے کے حوالے سے عالمی طاقتوں کی پشت بانی حاصل ہے۔ اسرائیل ہی اس خطے میں امریکہ سمیت اس کے عالمی اتحادیوں کا محافظ ہے۔ تھوڑا سا معاملے کو اگر وسیع تناظر میں دیکھا جائے تو عراق، لیبیا، افغانستان، کشمیر، بوسنیا اور شام کے حالات کا اسرائیلی جارحیت سے بھی گہرا تعلق بنتا ہے۔ بالخصوص شام اور لبنان کی جانب سے اسرائیل ہمہ وقت چوکس رہا اور آخرکار شام میں خانہ جنگی کو یوں ہوا ملی کہ عالمی سیاسیات کے طالب علم انگشت بدنداں ہیں۔ فلسطینیوں کا مطالبہ بڑا جائز اور توجہ طلب ہے، ان بے چاروں کا دکھ مگر یہ ہے کہ یہ مسلمان ہیں اور پورے عربوں کی بھی انہیں حمایت حاصل نہیں، چہ جائیکہ ہم عالمی طاقتوں کی طرف سے یہ توقع کریں کہ وہ اسرائیلی مظالم پہ لب کشائی کریں گی۔ ترکی، سعودی عرب سمیت خطے کے اہم مسلم ممالک کے اسرائیل سے تعلقات قائم ہیں۔ ترکی البتہ گاہے گاہے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتا رہتا ہے۔ یہ مالی و معاشی مفادات عربوں اور ترکوں کو کسی بڑی مزاحمت سے روکے ہوئے ہیں۔ اس تلخ حقیقت سے انکار ممکن نہیں۔ آئے روز نہتے فلسطینیوں پہ اسرائیلی مظالم البتہ عالم انسانیت کے بیدار مغز افراد اور عدل پسندوں کے لئے تکلیف کا باعث ضرور ہیں۔ بڑی طاقتوں کی حکومتوں کے برعکس امریکی و برطانوی شہریوں کی ایک بڑی تعداد بہرحال گاہے بگاہے اسرائیلی درندگی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہتی ہے۔ کیا عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف بیان جاری کرے گا؟ نہیں ایسا نہیں ہوگا، کیونکہ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کی قربت کا منطقی نتیجہ بھی تو اسرائیلی ریاست کے خطرات کو کم کرنا ہی ہے نا۔ عالمی میڈیا کی تازہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز فلسطین میں غزہ کی پٹی میں سرحدی باڑ پر احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی جاں بحق اور 1400 زخمی ہوگئے، جو 2014ء کے بعد ایک روز میں پیش آنے والے بدترین واقعات ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حماس کے زیرانتظام غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ کی زد میں آکر 15 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ زخمیوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کرگئی ہے، جن میں 758 زخمی ایسے ہیں، جن کو براہ راست گولیاں لگی ہیں، جبکہ دیگر افراد ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس کے استعمال سے زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق سرحد پر احتجاج کے دوران جمعے کو دن کے آغاز میں مزید دو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، فلسطینی حکام کے مطابق اس سے قبل اسرائیلی فوج سے تصادم کے دوران ایک فلسطینی جاں بحق ہوا اور دوسرے واقعے میں ٹینکوں کی فائرنگ سے ایک کسان بھی جاں بحق ہوا تھا۔ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان سرحد میں حماس کی جانب سے مختلف مقامات پر ہونے والے احتجاج کے دوران جب کشیدگی بڑھی تو مظاہرین نے پتھراؤ کیا جبکہ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ جبکہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے ٹائرز کو نذر آتش کیا اور سرحد پر تعینات فوج پر پتھراؤ کیا، جس کے جواب میں فوج کی جانب سے فائر کھول دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اس کو اسرائیل کی خود مختاری کی خلاف ورزی یا سکیورٹی باڑ کو نقصان پہنچانے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے ہفتے کو یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی قبضے اور مقامی افراد کو بے دخل کرنے کے 70 برس پورے ہونے کے سلسلے میں فلسطینی احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں اور 15 مئی کو وسیع پیمانے پر سرحدی باڑ کے ساتھ احتجاج کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ہم نہیں سمجھتے کہ احتجاج کا یہ سلسلہ دب جائے گا یا رک جائے گا۔ فلسطینی 70 برس سے جانوں کے نذرانے پیش کرتے چلے آرہے ہیں۔ ہاں ضرورت ہے تو اس امر کی کہ عالم انسانیت کے عدل پسند افراد اپنی اپنی حکومتوں پر دبائو ڈالیں کہ وہ اسرائیل کی پشتی بانی سے باز رہیں۔ مسلم دنیا کو بھی چاہیے کہ وہ کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی معاملات کا جائزہ لے اور دیکھے کہ فلسطین کے مسئلے کا کیا سیاسی اور عملی حل موجود ہے۔ دھمکیوں سے سراسر نقصان عالم اسلام اور بالخصوص فلسطینیوں کا ہو رہا ہے۔ اسرائیلی درندگی کے خلاف عالم اسلام عالم انسانیت کے عدل پسندوں سے مل کر لائحہ عمل ترتیب دے۔ فلسطینیوں کو ہماری عملی ضرورت ہے نہ کہ جذباتی۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: اسرائیل کے خاتمے سے پہلے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں