اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اب مجھے شرم نہیں آتی! تحریر... گلزار حسین رمضان کا ماہ مقدس ہے رب کرے میں وزیر اعظم بن جاؤں, پچھلے چند دنوں سے مختلف چینلز پہ سابق وزراء اعظم اور عمران خان کے بیانات سننے, دیکھنے کو ملے, بچپن میں مجھے لگتا تھا کہ جھوٹ بولنا گندی بات ہے اور یہ اگر لوگوں کے سامنے بولا جاۓ تو بے عزتی ہوسکتی ہے, سیاست ایک گورکھ دھندہ یا گندا ہے جس میں جو بھی آتا ہے یہ اسے سیاہ بناڈالتی ہے یہ بھی جھوٹ ہوسکتا ہے لیکن اب مجھے جھوٹ بولتے وقت شرم ورم نہیں آتی, یہ میں اپنے ملک کے وزیروں سے سیکھا ہوں, پہلے سوچتا تھا کہ جو جھوٹ بولے گا اس کو فوری پکڑ لیا جاۓ گا مگر اب معلوم ہوا کہ ایسا کچھ نہیں دل کھول کر بولو کوئ بات نہیں. میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر آپ مجھے ووٹ دیں تو میں وزیر اعظم بن کر ملک میں خوشحالی لاؤنگا. آپ نے بس اس بار باقی پارٹیز کو نہیں میری پارٹی کو ووٹ دینا ہے. آپ کی سوئ ہوئ تقدیر جگادونگا. اگر آپ کی دعاؤں سے اور آپ کے یعنی عوام کے ووٹوں سے وزیر اعظم بنا تو میں ایک ماہ میں یہ یہ کام کروں گا. 1 . وزیر اعظم بننے کے بعد پریس کانفرینس کروں گا 2. قوم کو تقریر کرنا سکھاؤں گا 3.. آپ کے کپڑے دھوؤں گا, فرش دھوؤنگا, آپ کے بچوں کو سکول چھوڑ آؤنگا 4. کالا باغ ہاں کالا باغ ڈیم بناؤنگا 5. غریب کو پنکھے تلے اور خود مچھروں والی جگہ سوؤنگا 6.عوام کا علاج لندن سے اور میرا علاج پاکستان میں ہوگا 7. رات کو گلیوں میں گشت کیا کرونگا, 8. عورتوں کو مرد اور مردوں کو عورتوں کے ہم پلہ بناؤنگا, 9. بیرون ممالک دورے نہیں کرونگا, سرکاری پیسوں سے عمرہ بھی نہیں کرونگا, ...اور.... اور کرپشن کا خاتمہ, لوڈ شیڈنگ ختم, ہر گھر کی دہلیز پہ انصاف کی فراہمی, حفاظ کرام اور امام مساجد کے وظیفہ مقرر, اساتزہ کے سکیل سب سے اوپر, جتنے صوبے کہیں گے اتنے بنوادونگا, پٹرول 10 روپے پہ لے آؤنگا, پڑھے لکھے نوجوانوں کو, دانشوروں,فلاسفروں اور علماء کو پارلیمنٹ میں لے آؤنگا, آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے کہ اتنا انقلاب ؟ دوسرے صاحب کا حال دیکھیں,,,, ہم نے بہت کام کیا ہے, بہت کام, ہم خادم پنجاب ہیں, ہم تو آپ کے خادم صاحب ہیں, ایک بار پھر آنے تو دیں سارے ہسپتال ہی ہسپتال ہونگے, ساری قوم مفت ٹیسٹ کروالے گی, ہمارے دور میں اتنی ترقی ہوئ جتنی ستر سالوں میں نہیں ہوئ, آج لاہور کو دیکھو ,مینار پاکستان کو دیکھو, شاہی قلعہ دیکھو اور دیکھنے کے بعد گھر چلے جاؤ, ہمیں ووٹ دو اب کی بار سب ناراضگیاں دور.... اور ادھر دیکھیۓ, آج اگر بی بی ہوتیں تو یہ یہ ایسا نہ ہوتا ہمیں اب ووٹ دے کے دیکھو جیسے سندھ کو بنایا ہے ویسا بنادیں گے پھورے ملاک کو, ہم تمہیں کپڑے دیں گے خوبصورت کپڑے, جن میں ساڑھیاں ہونگی, لینگے, غرارے اور پینٹیں اور شرٹیں بھی, ہاں کناری والے اور کڈھائ والے کپڑے بھی ہم تمہیں روٹی دیں گے ہاں ہاں ہم تمہیں روٹی دیں گے, سالن دیں گے, ڈبل روٹی دیں گے, روٹی پکانے والیاں بھی دیں گے, تم عوام تلوار کو ووٹ دو ہم تمہیں کمرہ اور مکان دیں گے, دو شہتیرہ تین شہتیرہ کمرہ دیں گے, اتنا مکان دیں گے جیسے پہلے دیا ہے. بس مجھے ووٹ دو میری یہ تحریر نہائیت ہی جھوٹی اور باعث شرم والی ہے مگر میں نے بھی تو اپنے حکمرانوں سے یہ جھوٹ سیکھا ہے, کاش کہ ان کو جھوٹ بولتے ہوۓ شرم آتی اور بول نہ سکتے, یہ اتنا بے وقوف بناچکے ہیں عوام کو اور بنارہے ہیں, تم جو کہہ دو تو چاند تارے توڑ لاؤنگا میں والی صورتحال بنارہے ہیں,,, عوام کو ہشیار ہوجانا چاہئیے, متحد ہوجانا چاہئیے, ایک پیج پہ آجانا چاہیۓ, وہ پیج ہے سب سے پہلے پاکستان, پاکستان زندہ باد معاف کیجے گا, چینلز پہ ان کو برداشت کرتے ہیں یہاں مجھے برداشت کر لیجے. اللہ ہمارا حامی و ناصر.
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: اب مجھے شرم نہیں آتی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں