اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات 25 جولائی 2018 نئی امیدوں کا دن تحریر: ڈاکٹر سید شفقت شیرازی ہر وہ ملک جس کی تقدیر کے فیصلے بیرون ملک ہوتے ہوں. وہ ممالک ظاہری طور پر تو آزاد لیکن درحقیقت غلام بن جاتے ہیں. پھر نہ تو انکی کسی سے صلح اپنے قومی مفاد کی بنیاد پر ہوتی ہے اور نہ کسی کے خلاف جنگ کرنے میں قومی مفادات کو مد نظر رکھا جاتا ہے. جب سے پاکستان کے افق پر ضیائی آمریت کے سائے میں کرپشن، تکفیریت اور علاقائی ولسانی تعصب کے عناصر نمودار ہوئے اس وقت سے پاکستانی عوام کے لئے امن وسکون اور خوشحالی ایک خواب بن چکے ہیں. اور اگر اس صورتحال کا منصفانہ اور زمینی حقائق کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے تو آپ کو قبول کرنا پڑے گا کہ جو بھی اس عرصے میں کرسی اقتدار کا مالک اور حصے دار رھا یا با اختیار وبا اثر رھا وہ اس بحرانی کیفیت کا ذمہ دار ہے. ہمارا ملک انہیں ممالک میں سے ایک ہے کہ جنہوں نے گزشتہ 40 سال سے اپنی مقدر کا فیصلہ کرنے کا اختیار امریکی وسعودی حکمرانوں کی مرضی ومنشاء پر رکھا ہوا ہے. ارباب دانش بخوبی جانتے ہیں کہ ہمارے جیسی صورتحال ملائشیا کی بھی تھی ترقی کی راھوں پر گامزن اس ملک میں جب سعودی مداخلت اور نفوذ بڑھا تو وھاں پر تنگ نظری اور تعصب نے جنم لیا. اور سعودی نواز سابق وزیراعظم نجیب عبدالرزاق نے سعودی ریالوں کے لالچ میں ریاستی اداروں کی طرف سے فرقہ واریت کو پرموٹ کیا گیا. یوں نوبت یہاں تک پہنچی کہ وھاں سعودی ھبہ اور ھدیۃ کے چکر میں سابق وزیراعظم نجیب نے شیعہ مذھب پر عمل کرنا قانونی جرم قرار دیا. جس سے وھاں کے دانشمند سیاسی لیڈرز اور عوام نے گذشتہ ماہ ہونے والے الیکشن 2018 میں مسترد کر دیا. اور اس سے پہلے اس متعصب اور خائن وزیراعظم پر نواز شریف کی طرح کرپشن کے ثابت ہونے پر حکومت سے ھٹایا گیا اور سزاء سنائی گئی اور لوٹا ہوا پیسہ وصول کیا گیا. اور انتخابات میں محب وطن اور نئے ملائشیا کے موسس مھاتیر محمد کی پارٹی نے اکثریت حاصل کی اور باقی محب وطن قوتوں کو اپنے ساتھ ملایا جن میں سے ایک شیعہ موثر لیڈر محمد سابو کی پارٹی ہے. آج مھاتیر محمد وزیراعظم اور محمد سابو وزیر دفاع ہیں. اس ملک کی پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم آزاد وخود مختار مملکت ہیں. ہم اسرائیل کے علاوہ تمام ممالک سے دوطرفہ تعلقات چاھتے ہیں. ہم یمن کے ساتھ بھی تعلقات قائم رکھنا چاھتے ہیں اور امارات ،سعودیہ اور قطر کے ساتھ بھی. ہم سعودیہ اور امارات کی خاطر یمن پر مدلط کردہ جنگ کا حصہ نہیں رھنا چاہتے اور 28 جون 2018 کو ملائشیا کے وزیر دفاع سعودی اتحاد سے باضابطہ طور پر نکلنے کا اعلان کیا ہے. یمنی عوام اور انصار اللہ کی طرف سے بھر پور دفاع اور سعودی واماراتی ذلت ورسوائی کے بعد ملائشیا کا اپنی فوجوں کا نکالنا اور اتحاد سے نکلنے کا اعلان اسی کاغذی اتحاد پر ایک اور کاری ضرب ہے. بی بی سی کے مطابق ملائشیا کے انتخابات 2013 کے انعقاد کے ایک ماہ پہلے سعودیہ کی جانب سے سابق وزیراعظم ملائشیا کو مضبوط کرنے کے لئے نجیب عبدالرزاق کو 681 بلین ڈالرز کی مدد کی . یاد رہے کہ پاکستان میں انتخابات 11 مئی 2013 اور ملائشیا میں انتخابات 5 مئی 2013 کو ہوئے تھے. پاکستان میں میاں نواز شریف صاحب کو بھی 5 بلین ڈالرز کا عطیہ سعودی عرب نے دیا تھا.اور نجیب عبدالرزاق کو بھی 5 بلین ڈالرز کے ھبہ وھدیۃ ملک عبداللہ کی طرف سے عطا ہوا تھا. حالانکہ ھدیہ اور عطیہ ناقبل واپسی ادائیگی کہلاتی ہے. جو بعد میں سعودی کی ناراضگی پر ہماری قوم نے ادا کیا. اور اسی طرح ابھی تک ملائشیا بھی 91% تک یہ ھبہ واپس کر چکا ہے. اور کچھ رقم باقی ہے. اب 25 جولائی کو پاکستانی قوم کا امتحان ہے. نواز شریف اب مجرم ہے ملزم نہیں اور اس کی کرپشن اور ملک سے غداری بھی ثابت ہو چکی ہے. ان تمام تر حقائق کو دیکھنے کے بعد اب پاکستانی قوم کو ثابت کرنا ہے کہ ہم غلام نہیں بلکہ ایک آزاد اور خود مختار ملک ہیں. ہم اپنے ملک میں نہ امریکی مداخلت قبول کرتے ہیں نہ بریطانی اور نہ سعودی وقطری اور نہ ہی ایرانی وترکی بلکہ ہم اپنے قومی وقار اور مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسرائیل کے علاوہ پوری دنیا سے دو طرفہ احترام متبادل کی بنیاد پر متوازن تعلقات کے خواھاں ہیں. اس بار عوام کرپشن دھشتگردی اور تکفیریت کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے روشن مستقبل کی خاطر ووٹ دیں گے اور امید ہے کہ غیور قوم کے جراتمندانہ اور حکیمانہ فیصلے سے 25 جولائی 2018 کا دن دہشتگردی وکرپشن مافیا سے نجات کا دن ہو گا.
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: نئی امیدوں کا دن
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں