اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بلور ہاوس۔۔۔عقب نشینی ہر گز نہیں نذر حافی nazarhaffi@gmail.com ہم نے قسم اٹھا رکھی ہے، چپ سادھ لینے کی، مزاحمت اور مذمت نہ کرنے کی، خاموش رہنے کی۔ اتنی بڑی قسم ! مفت میں تو نہیں ہو سکتی، اگر مفت میں بھی ہو تو اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ہم سب خاموش رہنے والے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ یہ ہماری خاموشی ہی ہے کہ جو ہمارے قومی مخالفین کو ظلم و ستم پر جری کرتی ہے، جو ہمارے ملک اور ہماری سرحدوں کے دشمنوں کے حوصلے بلند کرتی ہے۔ ہم جب خاموش ہوجاتے ہیں تو اس سے ظالموں کی امیدوں میں اضافہ ہوتا ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ ہاں ابھی فلاں فلاں خاموش ہے لہذا آگے بڑھا جا سکتا ہے، المختصر یہ کہ حق و باطل اور ظالم و مظلوم کی جنگ میں خاموشی اختیار کر لینا در اصل باطل اور ظالم کی مدد کرنا ہی ہے۔ طالبان نے ایک مرتبہ پھر عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملہ کر کے ہارون بلور سمیت متعدد بے گناہ انسانوں کو شہید کرنے کا اعتراف ڈنکے کی چوٹ پر کیا ہے۔اس سے پہلے ۲۰۱۲ءمیں ہارون بلور کے والد اور سابق صوبائی وزیربشیراحمد بلور کو بھی طالبان نے اسی طرح کے ایک حملے میں شہید کر دیا تھا۔ طالبان ہمیں مجموعی طور پر کئی بلند مرتبہ سیاستدانوں، فوج اور پولیس کے جوانوں اور قیمتی دماغوں سے محروم کر چکے ہیں۔ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا جب تلک ہمارے سرکاری اداروں کی کلیدی پوسٹوں پر طالبان کے سہولتکار بیٹھے ہوئے ہیں اور جب تک ہم بحیثیت قوم طالبانی فکر کے خلاف متحد نہیں ہو جاتے۔ بشیر احمد بلور کا قصور یہ تھا کہ وہ ایک محب وطن سیاستدان تھے، انہوں نے وحشی درندوں کی طرح کلاشنکوف اٹھانے کے بجائے قانون میں گریجویٹ کیا اور پشاور ہائیکورٹ بار کے رکن بھی رہے - 1970ء میں اے این پی جو اس وقت این اے پی کے نام سے زیر قائم تھی اس میں شمولیت اختیار کی- مسٹر بلور 2008ءکے عام انتخابات میں پانچویں مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور دو مرتبہ اے این پی کے صوبائی صدر بھی منتخب ہوئے، 1970ءمیں انہوں نے اے این پی سے اپنے سیاسی زندگی کا آغاز کیا 2008ءکے عام انتخابات میں وہ صوبائی حلقہ پی ایف تھری پشاور سے صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور بعد ازاں چوتھی مرتبہ اے این پی کے سینئر صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف لیا۔ 22 دسمبر 2012 کی بات ہے کہ جب عوامی نیشنل پارٹی کی ایک ریلی میں طالبان نے حسبِ عادت ایک خود کش حملہ کیا جس میں بلور کے علاوہ ان کے سیکرٹری اور ایک اعلی پولیس اہلکار بھی شہید ہوئے۔ عظیم باپ کا عظیم بیٹا ہارون بلور بھی گزشتہ دنوں طالبان کے حملے کا نشانہ بنا۔ حملہ آور نے اس وقت خود کو دھماکے سے اڑایا جب ہارون بلور تقریر کرنے کیلئے سٹیج کی جانب جا رہے تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تعزیت کے لئے ہارون بلور کے گھر بلور ہاؤس بھی گئے، آرمی چیف کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اور ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ جب طالبان کے ڈسے ہوئے لوگوں کی عیادت و تعزیت کے لئے آرمی چیف گئے ہیں ، ہمیں بحیثیت قوم اس حقیقت کودرک کرنا چاہیے کہ ہمارا مقابلہ ایک ایسے گھٹیا دشمن سے ہے جس کا فکری شجرہ نسب خوارج سے جا کر ملتا ہے اور جو اس قدر گھٹیا اور پست ہے کہ وہ بچوں، بوڑھوں اور خواتین سمیت کسی پر کوئی رحم نہیں کرتا، حتی کہ اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے راجہ بازار راولپنڈی کی طرح خود ہی اپنے مدرسے کو آگ لگاتا ہے اور اپنے ہی فرقے کے لوگوں کو قتل کر دیتا ہے۔ ایسے مکار اور عیار دشمن کے مقابلے میں خاموش ہوجانا سراسر ملک و قوم کے نقصان میں ہے۔ جب ہم دشمن کے مقابلے میں عقب نشینی اختیار کرتے ہیں تو اس سے دشمن کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور جب ہم ایک قدم پیچھے ہٹتے ہیں تو دشمن چند قدم آگے بڑھتا ہے۔ ہمیں ہارون بلور کی لاش کو سامنے رکھتے ہوئے مکار دشمن کو عبرتناک شکست دینے کے لئے متحد ہونا چاہیے۔ہمیں ریاستی اداروں سے یہ مطالبہ کرنا چاہیے کہ ملک و ملت کے دشمن اسلحہ بردار جس گروہ سے بھی تعلق رکھتے ہوں انہیں انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جانا چاہیے۔ اگر ہم نے انتخابات میں دہشت گرد تنظیموں پر پابندی نہیں لگائی اور ان کے سرپرستوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے نہیں روکا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم خود اس ملک میں دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کر کے ہارون بلور جیسے سیاستدانوں کے قتل کے مقدمات فراہم کر رہے ہیں۔ دہشت گردوں کے مقابلے میں عقب نشینی محض بزدلی اور وطن سے غداری ہے اور ہارون بلور جیسے سیاستدانوں کا خون ہم سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ ہم شہید سیاستدانوں کا پرچم سنبھالیں اور ہر گز عقب نشینی اختیار نہ کریں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: بلور ہاوس۔۔۔عقب نشینی ہر گز نہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں