اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آپ انتخابات جیت چکے ہیں نذر حافی ظلم کے خلاف جدوجہد انسان کی فطرت ہے، ۱۶دسمبر ۲۱۰۴ کو دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول پشاورمیں داخل ہوکر تقریباً ڈیڑھ سو بچوں کو شہید کردیا۔ یہ دہشت گردوں کی پہلی یا آخری کارروائی نہیں تھی، اور یہ ایسا زخم ہے جو کبھی مندمل نہیں ہو سکتا۔ اب تک ہمارے ہاں دہشت گردوں نے معصوم بچوں سمیت متعدد محب وطن سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور فوج و پولیس کے اعلی افیسرز کو شہید کیا ہے۔ یہ ملک ہمارے پاس اللہ رب العزت اور ہمارے اباو اجداد اور شہدا کی امانت ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم اس امانت کی قدر کریں اور اپنی آئندہ نسلوں کو بہترین شکل میں منتقل کریں۔ دمِ تحریر ڈیرہ سماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈہ پور بھی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔سیاستدانوں کی مسلسل یہ شہادتیں ہماری اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر طمانچہ ہیں اور شہدا کےورثا اس مسئلے پر انگشت بدنداں ہیں کہ اتنی لاشیں اٹھانے کے باوجود اس ملک میں قاتلوں ، وحشیوں، درندوں اور دہشت گردوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں بحیثیت قوم ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے، اگر ہم اس ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ ، جمہوریت کا بول بالا ، کرپشن سے نجات ، معیاری نظامِ تعلیم، مساوی انسانی حقوق، صحت کی سہولیات اور اخوت و رواداری کے خواہاں ہیں تو ہمیں پہلی فرصت میں لاتعلقی اور کنارہ کشی کے بجائے اپنے ووٹ کے ذریعے دہشت گردوں، کرپٹ عناصر، اشرافیہ اور کالعدم ٹولوں کو مسترد کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم اپنے ووٹ کے ذریعے تکفیری عناصر، پاکستان آرمی کے دشمنوں، آئین پاکستان کےمخالفین اور قائداعظم سے بغض و عناد رکھنے والوں کو اسمبلیوں میں پہنچنے سے روک دیتے ہیں تو یہی ہماری جیت اور فتح ہے۔ اسی میں پاکستان کی بقا اور سلامتی ہے اور اسی میں پاکستان دشمن طاقتوں کی شکست ہے۔ پاکستان کی بقا اور امت مسلمہ کی اصلاح و سلامتی کی نیت سے ووٹ ڈالنےکے لئے نکلنا وقت کی ضرورت اور عقل و شعور کا حکم ہے ۔جو لوگ پاکستان کو سنوارنے کی نیت سے میدان میں اتر کر ووٹ ڈالتے ہیں وہی اس ملک و قوم کے حقیقی خیر خواہ اور مخلصین ہیں۔ اس وقت ہار اور جیت کا معیار یہ نہیں کہ کس نے کتنی سیٹیں لیں بلکہ اب معیار یہ ہے کہ کس نے ملک دشمن عناصر اور دہشت گردوں کے اسمبلیوں تک پہنچنے کے راستے میں کس قدر مزاحمت ایجاد کی۔ جیساکہ ہم جانتے ہیں کہ سرکاری اداروںمیں دہشت گردوں کے سہولتکاروں کی وجہ سے دہشت گردوں کو انتخابات لڑنے کے لئے کلیرنس دے دی گئی ہے لہذا دانش مند طبقے کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے کہ وہ اس کلئیرنس کے مسئلے پر بات کریں اور اسی طرح عوام کی ووٹ کی اہمیت بھی پہلے کی نسبت کئی گنا زیادہ بڑھ گئی ہے۔ اس وقت انتخابات سے لا تعلق اور کنارہ کش ہوجانا یعنی ملک دشمن عناصر کے اسمبلیوں تک پہنچنے کے لئے راستہ کھلا چھوڑنا ہے۔ اس وقت ملک بچانے کاواحد راستہ یہی ہے کہ ہم اپنے ووٹ اور شعور کی طاقت سے ملک دشمنوں کی طاقت اور چالوں کو ناکام بنا ئیں۔ایسے نازک وقت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے آئی ایس آئی کے خلاف بیانات نے صورتحال کو مزید ابتر کر دیا ہے۔ اس سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ملک دشمن عناصر دو طرح کے خطوط پر عمل کر رہے ہیں۔ ایک تو پہلے مرحلے میں انتخابات کے زریعے اسمبلی تک پہنچنا چاہتے ہیں اور دوسرے مرحلے میں الیکشن کے بعد ملک کے اداروں کے درمیان عدمِ اعتماد کو ہوا دے کر اداروں کے انسجام اور وحدت پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔ کون نہیں جانتا کہ پاکستان کی آئی ایس آئی اور فوج ،عالمی کفر کی آنکھوں میں کانٹا بن کر کھٹک رہی ہے، آئی ایس آئی اور فوج کو کمزور کرنے کی کوششیں در اصل دہشت گردوں کو مضبوط کرنے کی چالیں ہیں۔اگر ملکی اداروں کا باہمی انسجام ختم ہوگا تو الیکشن کے بعد دہشت گردوں اور دیگر ملک دشمن عناصر کو سر اٹھانے کا موقع ملے گا۔ بصورت دیگر اگر ہماری فوج اور ایجنسیاں مضبوط ہوئیں تو الیکشن کے بعد دہشت گردوں اوران کے سہولتکاروں کو اپنی کارروائیاں جاری رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بحیثیت پاکستانی ہمیں الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد بھی اپنا قومی کردار ادا کرنا چاہیے اور اپنی ایجنسیوں اور فوج کی پشت پناہی اور حمایت کرنی چاہیے۔ اگر اس مشکل وقت میں ہم نے اپنے ووٹ کا اصلا ًاستعمال نہ کیا اور یا پھر استعمال تو کیا لیکن دہشت گردوں اور ملک دشمنوں کے خلاف استعمال نہ کیا تو اس کا خمیازہ ہماری آئندہ نسلوں کو بھی بھگتنا پڑے گا۔ قابلِ ذکر ہے کہ ہمیں انتخابات کے بعد ان عناصر کا بھی احتساب کرنا ہو گا کہ جنہوں نے انتخابات میں دہشت گردوں کے لئے سہولتکاری کا فریضہ انجام دیتے ہوئے انہیں انتخابات لڑنے کی اجازت دلوائی ہے۔ ہمیں یہ سب کچھ کرنا ہوگا چونکہ ظلم کے خلاف جدوجہد انسان کی فطرت ہے، اور جوملت فطرت کی آواز پر لبیک نہیں کہتی فطرت ایسی ملت کے گناہوں کو معاف نہیں کرتی۔اگر آپ ۲۵ جولائی کو ظلم اور دہشت گردی کے خلاف فطرت کی آواز کے مطابق ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں تو آپ انتخابات سے پہلے ہی انتخابات جیت چکے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: آپ انتخابات جیت چکے ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں