اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات شناخت امام حسینؑ کی اہمیت محبوب اسلم امریکہ میں رھتے ھوۓ میرا واسطہ بیسیوں دفعہ چے گوئیرا کے پوسٹر سے پڑا اور متعدد بار میں نے استحصالی حکومتی نظام کیخلاف جدو جہد کرنے والے شہریوں کو چے گوئیرا کی تصویر والی شرٹ زیب تن کرتے حکومت کیخلاف نعرے بازی کرتے دیکھا۔ چے گوئیرا سرمایہ داری نظام کے استحصال کیخلاف لاطینی امریکہ میں ایک گوریلا لیڈر کے طور پر جانا جاتا ھے۔ وہ ساٹھ کی دھائی میں کیوبا میں ھونے والےعوامی انقلاب کا حصہ رھا اور کیوبا میں کامیابی کے بعد وہ بولیویا کیطرف روانہ ھوا اور آخر کار 1967 میں وہ سرمایہ داری نظام کیخلاف لڑتے لڑتے امریکی سی آئی کے ھاتھوں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لیکن آج بھی جہاں جہاں سرمایہ داری نظام کیخلاف آواز اٹھتی ھے کوئی دل جلا چے گوئیرا کی تصویر یا بینر اٹھاۓ ضرور نظر آتا ھے۔ اب اگر چے گوئیرا ریاستی ظلم اور استحصال کیخلاف مزاحمت کا ایک استعارہ بن سکتا ھے تو پھر ھمارے اپنے جلیل القدر امام حسین کی عظیم قربانی کو کیوں اجاگر نہیں کیا جاتا؟ یہ شیعہ سنی کی تفریق اس عظیم انسان کی قربانی کوکم نہیں کرسکتی کہ انکی لازوال قربانی کسی ایک فرقے کیلئے نہیں تھی بلکہ پورے عالم اسلام کیلئے تھی اور اس سے بھی بڑھکر انکی قربانی پورے عالم انسان کیلئے تھی کہ کیسے ایک ظالمانہ نظام کے سامنے ثابت قدمی سے سینہ سپر ھوا جاتا ھے اور حق کیلٰئے جان کا نذرانہ بھی دینا پڑتا ھے۔ انکی شہادت اس بات پر گواہ ھے کہ ظالم جیت کر بھی ھار جاتا ھے اور بے شک باطل حق کی مقابلے میں نرا بودا ثابت ھوتا ھے اگرچہ کہ وقتی طور پر باطل بہت ھی طاقتور دکھائی دیتا ھے۔ لیکن حق کے چاھنے والوں کیلئے امام حسین نے یہ لازوال پیغام چھوڑا ھے کے حق کی آبیاری اپنے خون سے کرنا پڑتی ھے اور زبانی جمع خرچ سے باطل پیچھے ھٹنے والا نہیں ھے۔ کون نہیں جانتا کہ جو سیاسی کشیدگی حضرت عثمان رضی اللہ کے دور میں عبداللہ بن صباح جیسے سابق یہودی، منافق اور فتنہ انگیز شخص نے بنو امیہ اور بنو قریش کے حق حکومت کے حوالے سے پیدا کی وہ دونوں جلیل القدر خلفاۓ راشدین حضرت عثمان اور حضرت علی رضی اللہ عنھما کی شھادت پر منتنج ھوئی۔ اور یوں تاریخ اسلام میں طرز حکومت میں طاقت کا پہلو روشناس ھوا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے طاقت کے بل بوتے پر اقتدار حاصل کیا۔ اسوقت بھی یہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا بڑا پن تھا کہ انھوں نے مسلم امہ کے بیچ مزید خونریزی سے بچنے کیلئے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے معاھدہ کیا۔ لیکن حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے طرز عمل کی حمایت نہیں کی جاسکتی۔ یہاں اس بات پر بھی زوردیتا چلوں کہ نبی صلی اللہ علیہ و آل وسلم کے اصحاب کی تعظیم ھمیں ملحوظ رکھنی چاھئے لیکن انکے غلط عمل کی نشاندھی اور اس پر تنقید ایک جائز عمل ھے۔ یوں حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا طرز عمل حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں زیادہ احسن تھا۔ لیکن اسلام میں حکومت کو باھمی مشاورت سے نکال کر طاقتور کے زیر اثر لانے کی قبیح بنیاد رکھ دی گئی۔ اس قبیح روایت کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اسوقت مزید گہرا کردیا جب انھوں نے اپنے بیس سال کے دور حکومت کے وسط میں ھی اپنے بیٹے یزید کیلئے ولیعہدی کی بیعت لے لی۔ اسوقت حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی وفات ھوچکی تھی لیکن اگر وہ زندہ ھوتے تو وھی کرتے جو فرزندان حضرت عمر اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنھما نے کیا۔ حضرت عبداللہ بن عمر، حضرت عبدالرحمن بن ابو بکر، حضرت عبداللہ بن عباس، حضرت عبداللہ بن زبیر اور امام حسین رضی اللہ عنھما نے اس بیعت سے صاف انکار کر دیا۔ لیکن قریباً دس سال بعد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد جب یزید کی خلافت کا سوال اٹھا تو حضرت عبدالرحمن اسوقت تک انتقال کر چکے تھے۔ لیکن باقی رہ جانے والوں میں سے حضرت عبداللہ بن عمر اور حضرت عبداللہ بن عباس نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی طرح امت مسلمہ میں خونریزی کے پیش نظر اس بیعت کو بادل نخواستہ قبول کر لیا۔ لیکن یہاں وہ موقعہ آتا ھے جہاں حضرت حسین علیہ اسلام اپنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے نسبت کے ھاتھوں مجبور ھو جاتے ھیں۔ اب یہاں مسئلہ صرف اسلام میں بادشاھت کو طاقت کے بل بوتے پر حاصل کرنے کا نہیں ھے بلکہ بادشاھت کو مورثیت کی شکل دینےکا ھے۔ یزید کی اخلاقی پستی بھی ملحوظ خیال آتی ھے۔ دوسرے لفظوں میں اسلام کی اساس خطرے میں ھے اور استحصالی قوتیں طاقت کے بل بوتے پر عوام کو جھکنے پر مجبور کر رھیں ھیں۔دین اسلام کے احیاؑ کا سوال ھے اور یوں امام حیسن علیہ اسلام حضرت اسمعیل کی سنت پر عمل کرتے ھوۓ اس عظیم قربانی کیلئےسر تسلیم خم کرتے ھیں۔ اسلام زندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد۔۔۔ امام حسین علیہ اسلام کی قربانی اسلام میں ایک نئی روح پھونک گئی۔ یزیدی قوتیں وقتی طور پر تو کامیاب رھیں لیکن آنے والے دنوں میں انھیں ھزاروں ایسے مسلمانوں کا سامنا کرنا پڑا جو اپنے اندر یہی حسینی جذبہ رکھتے تھے اور اس بات کا ادراک رکھتے تھے کہ ظلم اور استحصال کے نظام کےسامنے کسطرح جوانمردی سے کھڑا ھوا جاتا ھے اور کیسے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے جاتےھیں۔ آج نہ صرف امت مسلمہ بلکہ تمام انسانیت انھیں یزیدی طاقتوں کے پیروکاروں کے ظلم وستم کا سامنا کر رھی ھے۔۔۔آج پھر طاقت کے بل بوتے پر کمزور کا استحصال جاری ھے۔ آج پھر ھمیں جذبہ حیسنی کی ضرورت ھے۔۔۔آج امام حیسن علیہ اسلام کی شھادت کو اجاگر کرنے کی جتنی ضرورت ھے وہ اس سے پہلے کبھی نہ تھی! اے قوم! وھی پھر ھے تباھی کا زمانہ کیوں چپ ھے اٌسی شان سے پھر چھیڑ ترانہ مٹتے ھوۓ اسلام کا پھر نام جلی ھو والسلام
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
اسلام ھے پھر تیرِ حوادث کا نشانہ
تاریخ میں رہ جا ئے گا مردوں کا فسانہ
لازم ھے کہ ھر فرد حسین ابن علی ھو!!!
افکار و نظریات: شناخت امام حسینؑ کی اہمیت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں