اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آ بیل مجھے مار۔۔۔ محبوب اسلم پاکستانی قوم مذھب شدت پسندی اور لبرل مادر پدر آزادی کے بیچ درمیانی راستے پررھنا چاھتی ھے۔۔۔لیکن ڈونکی راجا کو لبرل ایجنڈے کے گھوڑے پر سوار کرایا جا رھا ھے۔ کہاں ترکی ماڈل کی مثالیں دیتے دیتے یہ ڈونکی راجا مصر ماڈل میں جا گھسا؟؟؟ ڈنڈے کے زور پر مذھبی طبقے کو وقتی طور پر دبایا تو جاسکتا ھے لیکن اس کیلئے مصر جیسا جغرافیہ بھی درکار ھے۔۔۔ اور ظاھر سی بات ھے کہ پاکستان مصر نہیں ھے۔یہ نقطہ سمجھنے کیلئے کہ پاکستان ایک سیکورٹی اسٹیٹ ھے پاکستان کے جغرافیے اور اسکی تاریخ کے پس منظر کو سامنے رکھتے ھوئے آپ کا افلاطون ھونا لازم نہیں ھے۔ ادنی سی سمجھ بوجھ رکھنے والے شہری پر بھی عیاں ھوگا کہ پاکستان کےبالکل بغل میں افغانستان میں اسوقت امریکہ اور انڈیا کا گٹھ جوڑ ایک کٹھ پتلی افغان حکومت کیساتھ ملکر پاکستان کے علاقائی مفادات پر کاری ضرب لگانے کو ھمہ وقت تیار بیٹھا ھے۔ دوسری طرف پاکستان کے اپنے قبائیلی علاقے میں پشتون تحفظ تحریک کی صورت میں ایک ناسور پیدا کیا گیا ھے جو ایک مناسب وقت پر اپنے غیر ملکی آقاٶں کے حکم پر مادر وطن کو بیچنے پر تیار بیٹھا ھے۔ بلوچستان میں امریکہ اور انڈیا بلوچ علحیدگی پسندوں کو بڑھاوا دیئے ھوئے ھیں۔ کشمیر میں اب اسرائیل کی مدد سے بالکل غزہ کے طرز پر بربریت جاری ھے اور باڈر پر آۓ دن دشمن کی گولہ باری جاری ھے۔ ان حالات میں ملک کے اندر مذھبی طبقے کیخلاف پرشدت ایکشن صرف اور صرف ناعاقبت اندیشی کا نتیجہ ھے! لیکن اسطرح کا ایکشن مصر کی فوج تو شاید اخوان مسلمین کیخلاف زیادہ عرصہ کیلئے جاری رکھ سکے لیکن ھماری جغرافیائی اور عالمی سیاسی صورتحال اس طرح کی پالیسی کی متحمل نہیں ھوسکتی کیونکہ ھمارے دشمن اس صورتحال کا بیتابی سے انتظار کر رھے ھیں کہ کب ھم اندرونی خلشفار کا شکار ھو اور انھیں کھل کھلینے کا موقعہ مل سکے۔ جب آپ اپنے لوگوں پر سیدھا فائر کھولیں گے تو دشمن ان کے سر پر ھاتھ رکھ کر ایک مسلح جدوجہد کا نہ ختم ھونے والا سلسلہ شروع کر سکتا ھے۔۔۔اپنے کراۓ کے ٹٹوں بھی استعمال کر سکتا ھے۔۔۔کیونکہ پاکستان مصر نہیں ھے بلکہ ھم جغرافیائی اور سیاسی طور پر دشمنوں میں گھرے ھوئے ھیں۔ تو جو بھی لبرل ازم کی شراب پی کر بد مستی میں یہ مشورے ڈونکی کنگ کو دےرھا ھے وہ یا توعقل سے بالکل ھی پیدل ھے یا جانتے بوجھتے پاکستان کو اس آگ میں دھکیل رھا ھے۔ کچھ ھوش کے ناخن لیں اور راہ پڑی لکڑی سے پنگا نہ لیں؟؟؟ کچھ دور اندیشی پیدا کریں۔۔۔اسوقت سے پہلے کہ جب آپ کواپنے ازلی دشمنوں سے بلاآخر گھٹنے ٹیک کر مذاکرات کرنا پڑ جائیں۔۔۔آج اپنوں سے باوقار طریقے سے معاملات کو سنوار لیں۔۔۔یہ جو چھوٹے لوگ بڑے بڑے انا کے بت لئے گھوم رھے ھیں انھیں لگام ڈالیں۔ جو معاملات طے ھوچکےتھے ان پر اکتفا کریں اور آئندہ آنے والے حالات پر قابو رکھیں۔ یہ اسرائیل کو قبول کرنے والی خرافات بند کریں۔۔۔ ناموس رسالت اور ختم نبوت کے قوانین پر چور دروازےسے ضرب نہ لگائیں بلکہ قوم کو اعتماد میں لیکر ان قوانین کے غلط استعمال کو روکنے کیلئےقانون سازی کریں۔۔۔پاکستان کی اکثریت نہ تو مادر پدر آزاد لبرل ھے اورنہ ھی مذھبی شدت پسند۔۔۔لیکن آپ اس کو طاقت کے بل بوتے پر دیوار سے نہیں لگا سکتے۔۔۔مانا کہ آپ نے ایک ڈونکی راجا چنا ھوا ھے جسکی لگام آپ کے ھاتھ میں ھے لیکن قوم کو ایک معتدل راہ پر زندگی گذارنے دیں۔۔۔لبرل ایجنڈے کو ذرا پرے رکھیں؟؟؟ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔ آمین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: آ بیل مجھے مار۔۔۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں