اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات استشراق ، تاریک اور تاریخ نذر حافی nazarhaffi@gmail.com ترجمہ،تحقیق کا متبادل نہیں ہوسکتا۔تالیف، تصنیف کی جگہ نہیں لے سکتی اور پراگندہ مطالب کسی سکول آف تھاٹ(مکتب) کے مقابلے میں پیش نہیں کئے جا سکتے۔ چنانچہ ہم نے مستشرقین کے حوالے سے کسی مقالے کا ترجمہ پیش نہیں کیا یا کسی مارکیٹ میں پڑی ہوئی کتاب کو اٹھا کر اس کے حوالے نہیں دئیے بلکہ ہم نے حوزہ علمیہ قم کی بات کی اور اس حوزے میں گروہ مستشرقان و قرآن کی طرف سے کی جانے والی جدیدترین تعریف بھی قارئین کے لئے پیش کی ۔ ہم نے یہ راستہ بھی کھلا رکھا ہے کہ اگر کوئی دوسرا محقق اپنے سکول آف تھاٹ کا تعارف کرائے اور اپنے مکتب میں ہونےوالی تحقیق کی روشنی میں تازہ ترین تعریف یہاں پیش کرے تو ہم خوشی کے ساتھ اس کی تحقیق کا استقبال کریں گے۔ایک مرتبہ پھر یاد دہانی کروائے دیتے ہیں کہ کسی غیرمسلم کے توسط سے اسلام شناسی کا انجام پانا استشراق کہلاتا ہے اور ہم نے اپنی تحقیقات کے دوران یہ بھی بتایا ہے کہ استشراق ِسیاسی و استعماری میں مغرب اور امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں مثلا ایم آئی سکس اور سی آئی اے وغیرہ کے وہ اہلکار بھی شامل ہیں جنہوں نے مسلمانوں میں شدت پسندی اور قتل و غارت کی خاطر طالبان اور القاعدہ جیسے گروہوں کو تشکیل دیا۔ یہانتک دو باتیں ہمارے قارئین کوذہن نشین ہوجانی چاہیے، ایک یہ کہ مستشرق غیر مسلم ہوتا ہے اوردوسری یہ کہ یہ غیر مسلم جب مسلمانوں کی جاسوسی کرتا ہے اور ان میں تفرقہ و شدت پسندی ایجاد کرنے کے لئے منصوبہ بندی کرتا ہے تو اسے مستشرق سیاسی و استعماری کہتے ہیں۔ باعرض معذرت ہم ا یک مرتبہ پھر یہ عرض کرتے چلیں کہ یہ انٹرنیٹ سے اٹھا کر کسی مقالے کا ترجمہ نہیں کیاگیا بلکہ ایک زندہ اور علمی مکتب کی رائے آپ کی خدمت میں پیش کی گئی ہے۔ اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ داعش، القاعدہ اور طالبان کو بنانے والے سی آئی اے اور مغربی خفیہ ایجنسیوں کے غیر مسلم کارندے اور جاسوس، مستشرقینِ سیاسی و استعماری کے زمرے میں نہیں آتے تو اسے بھی اپنے مکتب کی جدید ترین تحقیقات کو حوالہ جات اور اساتذہ کے نام کے ساتھ پیش کرنا چاہیے۔ جیساکہ ہم اپنے ادعا کے ثبوت میں اپنے دو محقق اساتذہ قبلہ ڈاکٹرمحمد حسن زمانی اورقبلہ ڈاکٹر محمد جواد اسکندر لو کے نام پیش کر چکے ہیں اور ان دونوں محقیقین کاتعلق گروہ مستشرقان و قرآن سے ہے۔ مکتب کے تعارف، تازہ ترین تحقیقات اور اساتذہ کا نام لکھنے کا یہ فائدہ ہے کہ اس سے قارئین کو پتہ چلتاہے کہ یہ تحقیق مستشرقین سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے انجام دی ہے یا کسی کی شخصی رائے اور غیر مکتبی مقالہ ہے۔ گروہ مستشرقان و قرآن کی تحقیقی کتاب شرق شناسی واسلام شناسی غربیان کے مطابق مستشرقینِ سیاسی و استعماری میں سرِ فہرست لارنس آف عریبیہ [1] کا نام آتا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے صفحہ ۲۰۷تا ۲۱۴۔ ان سات صفحات میں بطورِ نمونہ سولہ ایسے مستشرق جاسوسوں کا تعارف کروایا گیا ہے کہ جنہوں نے جہانِ اسلام کا نقشہ تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اگر کوئی ان جاسوسوں کو مستشرقین استعماری کہنے سے انکاری ہے تو اس کے لئے مد مقابل میں ایک علمی مکتب کا نظریہ لانے کی ضرورت ہے، بصورت دیگر کسی تحقیقی و علمی مکتب کے مقابلے میں کسی کا ذاتی تخمینہ یا مقالہ ، کوئی وزن نہیں رکھتا۔ اب ہم بھی آپ کے سامنے اس وقت صرف تین مستشرق جاسوسوں اور ان کے طریقہ واردات کا ذکر کرتے ہیں تاکہ آپ کو مستشرقین سیاسی و استعماری کی فعالیت کا قدرے اندازہ ہو سکے۔ ۱۔لارنس آف عریبیہ لارنس آف عریبیہ کا مکمل نام تھامس ایڈورڈ لارنس تھا، مارچ ۱۹۱۶ میں جب دجلہ کے ساحل پر برطانوی فوج کو ترکوں سے دندان شکن شکست ہوئی تو انگریزوں نے خلافت عثمانیہ سے میدان جنگ میں لڑنے کے بجائے مسلمانوں کو آپس میں لڑاو اور ان پرحکومت کرو کا منصوبہ تیار کیا۔اس منصوبے کو عملی کرنے کی ذمہ داری تھامس ایڈورڈ لارنس کو سونپی گئی۔خلاصہ تحقیقات یہ ہےکہ لارنس نے ترک خلافت کے خلاف عربوں میں نفرت کو ابھارنے کے لئے اس نظریے کوعام کیاکہ عرب عربوں کے لئے ہے۔ اس نے اس مقصد کے لئے حاکم مکہ شریف حسین اور اس کے بیٹوں کو مرکزی حکومت کے خلاف اکسایا کہ وہ ترکوں کے ساتھ ٹکرانے کے لئے عرب قبائل سے مخفیانہ بیعت لیں۔اس مقصد کے لئے اس نے خوب رقم خرچ کی اور اس کے نقشے کے مطابق کچھ ہی عرصے میں عرب قبائل ترکوں کی خلافت کے خلاف کمر بستہ ہو گئے ۔ پہلی جنگِ عظیم 28 جولائی 1914 سے 11 نومبر 1918 تک جاری رہی۔ 14 جولائی 1915ء کواہلِ عرب، قوم پرستی کو لے کر ترکوں کے خلاف کھلے عام باغی ہوگئے ۔اس بغاوت میں حاکم مکہ شریف حسین اور نجد کے حکمرانوں یعنی آ ل سعود نے نمایاں کردار ادا کیا۔ جس کے بعد عرب مناطق ترکوں کے ہاتھ سے نکلتے چلے گئے۔جس طرح لارنس آف عریبیہ حاکم مکہ کی مدیریت کررہا تھا اسی طرح جان فیلبی نجد کے حکمرانوں (آل سعود) کی سرپرستی کرنے میں مشغول تھا۔ [2] جب ۱۹۱۸ میں پہلی جنگ عظیم کا خاتمہ ہوا تو سلطنت عثمانیہ بھی روبہ زوال تھی۔ بالآخر کمال اتاترک نے3مارچ1924ء کو خلافت عثمانیہ کوبالکل ختم کرنے کا اعلان کر دیا، خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد آل سعود نے حاکم مکہ سے بھی سلطنت چھین لی، یوں وقت کے ساتھ ساتھ عرب بھی اور ترکی بھی مزید چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہو کر ہمیشہ کے لئے اہلِ مغرب اور امریکہ کے محتاج ہوکر رہ گئے۔عثمانی خلافت کے خاتمے کے بعد لارنس آف عریبیہ واپس برطانیہ چلا گیا اور اس نے وہاں جاکراپنے تجربات کی روشنی میں درس و تدریس اور نئے افراد کی تربیت کاکام شروع کر دیا جوکہ اس کی موت تک جاری رہا۔ ۲۔جان فیلبی جان فیلبی ،ایک برطانوی لکھاری،محقق اور مشاور تھا، اس نے خلافت عثمانیہ کے خاتمے اور حرمین شریفین پر آل سعود کے قبضےمیں بنیادی کردار ادا کیا۔ شاہ عبدالعزیزاپنے تمام امور میں اس سے مشورہ کرتا تھا، جان فیلبی کا کہنا ہے کہ میں شاہ عبدالعزیز کی زندگی کے چھتیس سال اس کے ہمراہ رہا اور اس کی زندگی کے آخری تئیس سالوں میں ہمیشہ اس کے ہمراہ رہا اور ہمارا تعلق کبھی منقطع نہیں ہوا۔[3] ۳۔کارل ہینرش بیکر یہ ایک جرمنی کامستشرق جاسوس تھا جوکہ جرمنی میں مجلۃ الاسلام کا بانی بھی تھا۔یہ استعماری منصوبہ سازی میں جرمنی کا خادم تھا،۱۸۸۵-۸۶ میں اسے افریقہ پر جرمنی کے تسلط کو قائم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، اس نے اپنے نقشے کے مطابق افریقہ کے اسلامی ممالک کو اس طرح جرمنی میں ضم کیا کہ ۱۹۱۸ تک وہاں جرمنی کا تسلط قائم رہا۔ آخرمیں یہ عرض کرتے چلیں کہ مستشرقینِ سیاسی و استعماری کی تاریخ جتنی طویل ہے اتنی ہی تاریک بھی۔ اس تاریکی کو تحقیق سے روشن کرنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ اگر کوئی وطنِ عزیز میں صوبائی، علاقائی ، نسلی یا فرقہ وارانہ تعصب برتے ،کسی کو مشتعل کرے یا کسی کے کہنے میں آکر مشتعل ہو جائے،کسی کی تکفیر کرے یا کسی کے قتل پر آمادہ ہو جائے، خود کش حملہ کرے یا کسی اسٹریٹ لائٹ کو توڑ دے، اسے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ایسے واقعات خود بخود وقوع پذیر نہیں ہوتے بلکہ ان کے پیچھے انسانی دماغ فعال ہوتا ہے اور ماہر منصوبہ ساز بیٹھے ہوتے ہیں۔لہذا ہمیں اپنی تاریخ کے کسی بھی گوشے کو بغیر تحقیق کے تاریک نہیں چھورنا چاہیے۔دشمن ہمیشہ تاریکی سے فائدہ اٹھاتا ہے، اور سب سےخطرناک تاریکی عدمِ آگاہی، عدمِ تحقیق اور جہالت کی تاریکی ہے۔ [1] T. E. Lawrence [2] جون فیلبی و البلاد العربیة السعودیة فی عهد الملک عبد العزیز بن سعوداز الدکتور صبری فالح الحمدی [3] ، بریطانیا و ابن سعود: العلاقات السیاسیة و تأثیرها علی المشکلة الفلسطینیة،از محمد علی سعید، ص38 تا 43.
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: استشراق, تاریک و تاریخ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں