اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سانحہ ساہیوال اور مسقل مزاجی تحریر,,,,,,,,,, گلزار حسین فکشن رائٹر اس بات پہ قوم مبارک کی مستحق قرار پاتی ہے کہ قوم سانحہ ساہیوال ہو یا سانحہ پشاور یا پھر گلشن پارک لاہور یا سانحہ باچا یونیورسٹی تمام سانحات میں قوم یکجا کھڑی دکھائ دی ہے,
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
اس طرح کے اندوہناک واقعات وقوع پزیر ہونا انسانیت کی تاریخ میں کوئ نئ بات نہیں,آغاز آفرینش سے دیکھا جاۓ تو ھابیل اور کابیل کا واقعہ بھی سوچنے پہ مجبور کرتا ہے, اور یہیں سے انسانیت کو ایک رخ ملتا ہے جینے کا سلیقہ مرتب ہوتا ہے, دونوں آدم کے بیٹے تھے ایک قاتل اور ایک مقتول ٹھرا,
جو مقتول بنا اس کے کردار کی مہک ہر سو اگلوں کےلیۓ باعث اوج کمال بنی اور جو قاتل بنا اس کےلیۓ باعث ننگ وعار,
سانحہ ساہیوال کوئ ایسا سانحہ بھی نہیں کہ اسے آخری کہا جاۓ اور یقیناً پہلا بھی نہیں, پہلا اور آخری نہیں تو بھلایا جانے والا بھی نہیں, ہر احساس والی آنکھ نم دکھائ دیتی ہے چاہے کوئ بھی سانحہ ہو,
ان سانحات کے وقوع پزیر ہونے کے بعد کسی قوم یا معاشرہ کی سوچ کس نہج پہ چلی جاتی ہے اصل معاملہ یہ ہے, کہ عوام سانحات کے بعد ایسے جوشیلے نعرے لگا کر سیاستدانوں کا مزید ساتھ دے کر ظلم روا رکھنے میں مزید معاونت کرتی ہے یا رو کر چلا کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرتی ہے,
یقیناً اسی عوام میں پڑھا لکھا تعلیم یافتہ طبقہ بھی شامل ہے جو اس وقت موجودہ تلخ حقیقت کا سامنا کررہا ہے,,,,,,,,,
تعلیم یافتہ طبقہ میں آپ جیسے لوگ شامل ہیں جو کالم, افسانے, کہانیاں, ناول پڑھتے ہیں اور ملک و ملت سدھارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں,
ایک طبقہ ان مزدوروں کا ہے جو پاکستان کی تعمیر میں اپنے خواب بنتے ہیں اور پھر اسی عمارت تلے دوران تعمیر سسک سسک کر مر جاتے ہیں پھر مجھ جیسوں کو لکھنے کےلیۓ کوئ کہانی دے جاتے ہیں کوئ سانحہ ہو نہ ہو یہ اپنا کام کرتے رہتے ہیں اور مجھ جیسے گفتار کے غازی لکھتے اور بولتے جاتے ہیں, ان کےلیے سانحہ ہونا کوئ بڑی بات نہیں ہے کیونکہ ان کے اکابرین نے ملک پاکستان کی تعمیر میں اپنی جانیں اپنے خواب اور اپنی عزتیں بوئ ہوتی ہیں,
یہ وہ مزدور ہیں جن کے اکابرین نے اس گلشن کی آبیاری اپنے, اور اپنے پیاروں کے لہو سے کی ہوتی ہے,
مجھے کہا جاتا ہے کہ تم اپنا دردلکھتے ہو !
سچی بات ہے میں اپنا ہی درد لکھتا ہوں یہ ملک میرا ہے اس کا ہر شہری چاہے وہ جس طبقہ و مسلک و مذہب سے ہے اس کا درد میرا درد ہے,
یاد رہے ہمیں دشمن ایسے واقعات میں الجھا کر ترقی کی منازل طے کرنے میں رخنہ ڈالنا چاہتا ہے. سی ٹی ڈی کے ادارے کو دہشت گرد قرار دینا بھی کوئ عقل کا کام نہیں اس طرح تو ہم سی ٹی ڈی کے ان ایماندار اہلکاروں کی ایمانداری کی تذلیل کررہے ہیں, یہ واقعہ اگر ہوا ہے تو اس کا انجام بھی ہوگا, اس حوالہ سے حکومت اب سنجیدہ دکھائ دیتی ہے اس لیۓ ایسے بیانات جس سے اداروں میں موجود ایماندار افراد کی دل ازاری ہو سے پرہیز کرنا چاہئے اور اللہ پہ بھروسا رکھنا چاہیۓ, یہ نہیں کہ پورے ملک کو جام کردینا یا ایسی انتشاری کیفیت کو جنم دینا جس سے نازک دل کے لوگ دل کے صدموں کا شکار ہونے لگیں,
آپ کو اور مجھے یہ معلوم ہونا چاہئے کہ انتشاری کیفیت کا ماحول کتنا نقصان دہ ہے اور اسے گھٹیا ترین سوچ کی سطح قرار دیا جاسکتا ہے, اپنے سینوں کے اندر یہی درد رہنے دیں کہ شاید الیکشن کے وقت کام آسکے,,,
میرا آپ سے سوال ہے کہ سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول کے پھولوں کا جنازہ آپ کیوں بھول گۓ,باچا یونیورسٹی اور گلشن پارک لاہور کے شہداء کو کیوں بھلایا گیا,
افسوس کے ساتھ کہ ہم قوم ہی ایسی ہیں کہ چند منٹس کا اشتعال پھر ہماری غیرت پہ برف جم جاتی ہے ایک دو ہفتوں میں سب بھل بھلا کر نۓ واقعہ کے منتظر ہونگے,
ہماری سوچ اس وقت من حیث القوم انتہائ پستی کی طرف جاچکی ہے ہم ملک پاکستان میں رہتے ہوۓ اسے بدنام کرنے پہ تلے ہیں, دنیا کو روز نیا تماشہ دکھاتے ہیں دنیا کو کیچڑ اچھالنے میں مدد فراہم کرتے ہیں, کیوں نہ ہم اپنا کام کریں,
کیوں نہ ہم اپنا فرض نبھائیں,
ان مزدوروں کی طرح جو دکھائ تو نہیں دیتے جو پریس کانفرینسیں تو نہیں کرتے مگر اس ملک کو چلاتے ہیں کیونکہ تیرا میرا تو کچھ نہیں لگا ان کے گھر لٹے ان کی عزتیں لٹیں اور ان کا لہو اس ملک کی بلڈنگ کے ایروں میں لگا ہے محنت کی سیمنٹ لگی ہے, سوال یہ بھی ہے کہ آپ اور میں نے کیا ہی کیا ہے سواۓ اپنے پیٹ پالنے کے,
حزن و ملال تو اسے ہونا چاہئے جس نے قربانی دی ہو, ہم تو قربانی دینے نہیں لینے والے ہیں, اسی مزدور کے بچوں کا حق کھاتے ہیں جو ہمارے پاس کسی کام کی غرض سے آتا ہے, اسی مزدور کو لوٹا جاتا ہے جب یہ پولیس والے کے پاس جاۓ, ڈاکٹر یا لینڈ ریکارڈ دفتر یا مسجد نماز پڑھنے جاۓ, ٹریفک وارڈن ہو شریف عدالت کا جج, کلرک ہو یا چپڑاسی سب اسے لوٹتے ہیں یہ پھر بھی کسی سے گلے شکوے نہیں کرتا سب کچھ لٹوا کر راکھ سر میں ڈال کر کہتا ہے میں نے کام پہ جانا ہے,
اس نے ھابیل اور کابیل کے واقعہ سے یہی سیکھا ہے کہ مقتول بننے میں ہی مزہ ہے شان و شوکت کی موت اس زندگی سے بہتر ہے جس پہ صدہا لعنتیں ہوتی رہیں, مرنا تو ہے پھر کیوں نہ جی کے مرا جاۓ,,
کسی ادارے کو گالیاں دینے سے بہتر ہے حوصلہ سے کام لیا جاۓ.
پگڑیاں اچھالنا باشعور قوم کا کام نہیں,
ہمیں چاہیۓ اس مزدور کی طرح اپنا کام جاری و ساری رکھیں تاکہ ہم بہت جلد ترقی کے زینے طے کرتے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑے ہوسکیں,
اللہ پہ بھروسا رکھنے اور اپنے اندر کام کا جزبہ پیدا کرنے کی ازحد ضرورت ہے, جو کام چور ہیں وہ اسی معاملے کو تماشا بناۓ رکھیں گے, ہمیں ہر بات ایسی کہنی ہے جس سے ہماری اور ہمارے ملک پاکستان کی شان میں کمی نہ ہو,
ہم تعلیم یافتہ طبقہ سے ہیں تو اللہ کا کرم ہے اس لیۓ خوف اور انتشاری کیفیت کو مزید نہ پھیلنے دیا جاۓ,
حقائق پہ بات کی جاۓ, سوشل میڈیا پہ اکثر خبریں جھوٹ پہ مبنی ہیں ان پہ اعتبار نہ کیا جاۓ, تصدیق شدہ خبر پہ بات کی جاۓ اور خود کو بااعتماد اور ملک پاکستان کا باہوش شہری بنایا جاۓ,
اللہ پاک ساہیوال واقعہ میں مقتولین کے ورثاء کو صبر جمیل عطا کرے, اور ہمیں اس واقعہ سے آگے دیکھنے کی ہمت عطاء کرے تاکہ ہماری سوچ کو زوال نہ آۓ,,,,اس لیۓ اس قوم کو مبارک بھی کہ سب ساتھ کھڑے ہیں سب مقتولین کے خاندان کو انصاف دلانا چاہتے ہیں,
امید واثق ہے کہ یہ قوم اسی طرح مستقل مزاجی سے اس درد کو سانحہ پشاور یا باچا یونیورسٹی کے سانحہ کی طرح بھولے گی نہیں,
انشاء اللہ ملک پاکستان ترقی کررہا ہے اور کرے گا,,,,,
افکار و نظریات: سانحہ ساہیوال اور مسقل مزاجی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں