اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نذر حافی پاکستان مختلف مسالک کاحسین گلدستہ ہے،اس کے بنانے میں مسلمانوں کے باہمی اتحاد کا نمایاں کردار ہے، پاکستانی مسلمانوں کی نظریاتی بنیادیں اتنی گہری اور ٹھوس ہیں کہ ایشیا، یورپ، افریقہ نیز کشمیر، فلسطین، یمن و بحرین،سوڈان،مصر، عراق اور شام سمیت جہاں بھی کوئی اسلام کے نام پر تحریک چلتی ہے تو اس کے اثرات پاکستان کے مسلمانوں میں ضرور نمایاں ہوتے ہیں۔ افسوس کے ساتھ اب پاکستان میں بسنے والے بعض دینی مسلک اور پارٹیوں کی یہ کوشش ہے کہ پاکستان انہی کے رنگ میں رنگا جائے اور پاکستان کی داخلہ و خارجہ پالیسی بھی انہی کے مفادات اور عقائد کے تابع ہو۔پاکستان کے حوالے سے یہ جنونی لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ پاکستان بنانے میں سارے مذاہب و مسالک برابر کے شریک ہیں اور پاکستان ایک مستقل ریاست ہے، اس کی اپنی جغرافیائی حدود، بین الاقوامی حیثیت اور عالمی مقام ہے۔ ہم میں سے بعض ایسے بھی شدت پسند ہیں کہ وہ پاکستان کی آبادی، جغرافیائی حیثیت، اور درپیش چیلنجز کے قطع نظر پاکستان کو اپنے مخصوص مسلک کا گڑھ بنانا چاہتے ہیں اور اس کے لئے ہر سچ و جھوٹ، خشک و تر نیز حق و باطل کو ملا کر رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ قرآن مجید کا صریح حکم ہے کہ اے لوگوجو ایمان لائے ہو!اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبرلے کرآئے توتحقیق کر لیا کروکہ کہیں تم کسی گروہ کو لاعلمی سے کوئی نقصان ( نہ ) پہنچادوپھرجوکچھ تم نے کیاہواُس پرپشیمان ہو جاؤ۔[1] ایسے فاسق عناصر، پاکستان کے ہرشعبے میں پائے جاتے ہیں جوکہ اپنے فرقے اور مسلک پر پورے پاکستان کو قربان کرنے پر تلے ہوئے ہیں، یہ اتنے سازشی اور مکار ہیں کہ سوشل میڈیا پر اپنی منافقانہ پوسٹس کے نیچے پاک فوج زندہ باد اور آئی ایس آئی زندہ باد لکھ کر لوگوں کو یہ تاثر دیتے ہیں کہ ہمارا یہ موقف پاک فوج اور آئی ایس آئی یا حکومت پاکستان کا ہے۔انہیں اس بات سے کوئی غرض ہی نہیں کہ ہمارے اس جھوٹ کا اور اس جھوٹ کے نیچے پاک فوج یا آئی ایس آئی کا نام لکھنےسے پاکستان اور پاکستان کے اداروں پر کیا اثر ات مرتب ہونگے۔ یہ ہمارے ملکی و قومی اداروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور ساکھ کی حفاظت کے لئے ضروری ہے کہ قانون ایسے لوگوں کو بلا امتیاز اپنی گرفت میں لے جواپنے مذموم مقاصد کے لئے ریاستی اداروں کے نام کو استعمال کرتے ہیں۔ایسے افراد ہمیشہ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں اور فرصت ملتے ہی پاکستان کی سلامتی پر حملے شروع کر دیتے ہیں۔ گزشتہ دنوں میں جب ہندوستان اور پاکستان کی جنگ شروع ہوئی تو پاکستان کواندرونی وحدت اور بیرونی مدد کی ضرورت تھی ،اس نازک موقع پر منافقین نے یہ پروپیگنڈہ شروع کردیا کہ ایران بھی پاکستان پر ایک بڑا حملہ کرنے لگا ہے اور اس وقت ہندوستان کے جنگی طیارے ایران میں لینڈ کر رہے ہیں ،یعنی بھارت اور ایران مل کر پاکستان پر حملہ آور ہیں۔انہوں نےانتہائی حساس لمحات میں پاکستان کی اندرونی وحدت اور بیرونی سلامتی پر کاری ضرب لگانے کی بھرپورکوشش کی جوکہ سراسر ملک و ملت سے غداری ہے۔ بعد ازاں مفتی تقی عثمانی صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو انہوں نے یہ راگ الاپنا شروع کر دیا کہ اس حملے کے پیچھے ایران ہے اور حملہ آور شیعہ ہیں، حالانکہ مفتی صاحب اور ملکی ادارے موجود ہیں، یہ موقف نہ ہی تو مفتی صاحب کا ہے اور نہ ہی ہمارے سرکاری اداروں کا۔حقیقت حال یہ ہے کہ ان شدت پسند عناصر کو مفتی صاحب یا پاکستان اور پاکستان کی سلامتی سے کوئی دلچسپی ہی نہیں بلکہ ان کاہدف اور مقصد فرقہ وارانہ بنیادوں پر پاکستانیوں اور ایران و پاکستان کے درمیان بغض، حسد ، نفرت، تعصب اور عداوت کے بیج بونے ہیں۔یہ اپنے مسلکی فوائد کوحاصل کرنے کے لئے اس حد تک آگے نکل چکے ہیں کہ سعودی عرب کے مقابلے میں ایران کا چہرہ خراب کرنا اور ایران کو سعودی عرب کے برابر کھڑا کرنا ان کے ایمان اور عقیدے کا جزو ہے۔حالانکہ اب بچہ بچہ جانتا ہے کہ سعودی عرب کیا ہے اور ایران کیا ہے!؟ جب دنیا امریکہ و اسرائیل کی غلامی پر سعودی عرب کو ملامت کرتی ہے تو یہ مخصوص لوگ پروپیگنڈہ شروع کر دیتے ہیں کہ ایران اب اسرائیل سے اسلحہ خرید رہا ہے، ان سے پوچھئے کہ ثبوت کیا ہے؟ تو ان کا ثبوت یہ ہوتا ہے کہ فلاں نے نے یہ راز میرے کان میں کہا ہے اور میرے ساتھ شئیر کیا ہے۔ یاد رکھئے بعض اوقات وہ فلاں کوئی مرحوم بھی ہو سکتا ہے۔یہ ایران و پاکستان کے درمیان خلیج ڈالنے کے لئے اس قدر جھوٹ بولتے ہیں کہ یہانتک دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران میں کوئی سنی مسجد ہی نہیں۔جو جھوٹ بولنے میں زیادہ پختہ اور ماہر ہو جاتے ہیں وہ یہ بھی کہہ دیتے ہیں کہ ایران کی پارلیمنٹ میں سولہ یہودی نمائندے ہیں اور ایک بھی سُنی نمائندہ نہیں۔ یہ فاسق و مفسدعناصر ، ہمارے ملک میں شدت پسندی کے سرپرست اور سہولتکار ہیں۔یہ اپنی مسلکی برتری کے لئے پاکستان کو تنہا اور کمزور کرنے کے حربوں پر عمل پیرا ہیں۔یہ پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ لگانے کے بعد پاکستانی و ایراانی عوام کے درمیان بھی فرقہ واریت کی دیواریں کھڑی کرنا چاہتے ہیں۔جہاں ان سے ہوشیار و بیدار رہنے کی ضرورت ہے وہیں ہماری ایران کے اعلیٰ حکام سے بھی یہ اپیل ہے کہ ایران جہاں پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی بات کرتا ہے وہیں ایران میں بھی دہشت گردوں کے سہولتکاروں پر ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے۔دہشت گردی چاہے پاکستان میں ہو یا ایران میں، ہمارا موقف یہ ہے کہ دہشت گردوں کے سہولتکاروں کے بغیر دہشت گردی کی کوئی کارروائی کامیاب نہیں ہو سکتی۔ دمِ تحریر کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکہ ہوا ہے، سولہ بے گناہ پاکستانی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، اب یہ بیانیہ مسترد ہوچکا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ،ہمیں دہشت گردوں کی مکمل شناخت کے ساتھ ہی ان کے سہولتکاروں پر ہاتھ ڈالنے ضرورت ہے۔جہاں پرریاستی اداروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستانی عوام کے قاتلوں کو اُن کی مذہبی، مسلکی، سیاسی، سماجی اور حقیقی شناخت کے ساتھ بے نقاب کریں اور کیفرِ کردار تک پہنچائیں وہیں یہ ہر محب وطن پاکستانی کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے میں اپنے ریاستی اداروں کے ساتھ تعاون کرے۔آج ہم سب کو فرقہ واریت سے بلند ہوکر فاسقوں کی خبروں کی تحقیق کرنے اور پاکستان کو اندرونی و بیرونی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ nazarhaffi@gmail.com [1] سورة الحجرات ،آیت ۶
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
افکار و نظریات: پاکستان کے خلاف فاسقوں کی جنگ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں