اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہمیں قاسم سلیمانی کی ضرورت ہے تحریر: نذر حافی nazarhaffi@gmail.com ہمارے بہت سارے مسائل ہیں، ان مسائل کی جڑیں ہماری فکری قیادت میں ہیں، ہمارے ہاں فکری اور نظریاتی قیادت کا سہرا ہمارے میڈیا کے سر سجتا ہے، ہمارے میڈیا کا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا الیکٹرانک میڈیا ہو یا پرنٹ میڈیا وہ امریکہ و یورپ کے میڈیا کی ہی کاپی کرتا ہے، ہمیں آج بھی یہ معلوم ہی نہیں کہ قاسم سلیمانی کس شخصیت کا نام ہے!؟ ہمیں بار بار یہی بتایا جا رہا ہے کہ وہ ایک ایرانی جنرل تھے اور بس۔۔۔ یہ آدھی سچائی ہے، ہمیں ہمیشہ آدھی سچائی ہی بتائی جاتی ہے۔ مکمل سچائی یہ نہیں ہے کہ وہ ایک ایرانی جنرل اور ایک فوجی شخصیت تھے بلکہ مکمل سچائی یہ ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں گریٹر اسرائیل کے راستے میں کھڑی ایک دیوار تھے، انہوں نے اپنی بصیرت کے ساتھ اسرائیل پر تباہی کا خوف سوار کرکے صرف ایران کا دفاع نہیں کیا بلکہ پورے عالم اسلام کا دفاع کیا۔ امریکہ اور مغرب جو مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ تبدیل کرنا چاہتے تھے، قاسم سلیمانی نے اس نقشے کو خلیج فارس میں بھگو کر ہمیشہ کیلئے مٹا دیا۔ اگر امریکہ و یورپ کے منصوبے کے تحت مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ تبدیل ہو جاتا تو ساری اسلامی ریاستوں کے ٹکڑے ہو جاتے۔ قاسم سلیمانی نے اس نقشے کو ناکام کرکے ساری اسلامی ریاستوں کی حفاظت کی، اسی طرح ہر باشعور انسان یہ جانتا ہے کہ داعش کو فقط شام اور عراق کیلئے نہیں بنایا گیا تھا بلکہ سارے جہانِ اسلام کیلئے بنایا گیا تھا، قاسم سلیمانی نے داعش کا خاتمہ کرکے پورے جہانِ اسلام کو تحفظ بخشا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس نظریئے کو غلط ثابت کر دیا ہے کہ امریکہ و یورپ کے خلاف صرف شیعہ ہلال سرگرم ہے، بلکہ قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور فلسطین جیسی غیر شیعہ ریاستوں کا دفاع کرکے اور حشد الشعبی کو فعال کرکے شیعہ ہلال کے ساتھ سُنی ہلال کو بھی ملایا اور اب یہ ہلال ماہَ کامل بن چکا ہے۔ اب امریکہ و یورپ کی استعماری کارروائیوں کے خلاف صرف شیعہ ہلال نہیں بلکہ دشمن کے مقابلے میں شیعہ و سُنی بدر یعنی ماہ کامل ہے۔ قاسم سلیمانی نے اپنی جدوجہد سے حالات تبدیل کر دیئے ہیں، اب سوچیں بدل چکی ہیں، اب ہر عقلمند خواہ وہ شیعہ ہو یا سنی، وہ یہ سمجھنے لگا ہے کہ امریکہ و یورپ کو کسی شیعہ یا سنی سے محبت ہے اور نہ نفرت۔ انہیں سعودی عرب سے اس لئے پیار نہیں کہ وہ وہابی ریاست ہے بلکہ اس لئے پیار ہے، چونکہ سعودی عرب نے اپنے خزانوں کے منہ ان کیلئے کھول رکھے ہیں۔ اگر آج بھی سعودی عرب اپنے خزانوں کے منہ سیل کر لے تو یہی امریکہ اور یورپ سعودی عرب کے خلاف اسی طرح میدان میں اتر جائیں گے، جس طرح شام کے خلاف میدان میں ہیں، اگر آج بشار الاسد امریکہ و یورپ اور اسرائیل کو مرحبا بکم اھلا و سھلا کہہ دے تو یہی شام کا بادشاہ بشار الاسد امریکہ و یورپ اور اسرائیل کی آنکھوں کا تارا بن جائے گا۔ کون نہیں جانتا کہ آج امریکہ و یورپ کو ایران کے ساتھ شیعہ ہونے کی وجہ سے کوئی دشمنی نہیں ہے، انقلاب سے پہلے بھی ایران شیعہ ہی تھا، شہنشاہ ایران بھی آج کے سعودی بادشاہوں کی طرح امریکہ و یورپ کا چہیتا تھا۔ انقلاب کے بعد ایران نے امریکہ و یورپ کو اپنے وسائل کے لوٹنے سے روکا ہے۔ اگر آج کی ایرانی حکومت بھی اپنا سرمایہ، اپنے ذخائر، اپنی تہذیب و ثقافت اور سب کچھ امریکہ و یورپ کے قدموں میں ڈال دے تو پھر جھگڑا کس بات کا رہے گا۔ قاسم سلیمانی نے اپنی چالیس سالہ مقاومتی زندگی میں اہل سنت کو یہ شعور دیا ہے کہ ہم کوئی الگ الگ ہلال نہیں ہیں، بلکہ ہم امت واحدہ اور ماہ کامل ہیں، ہم دہشت گرد نہیں ہیں، بلکہ دہشت گردوں کو ہم پر مسلط کیا جاتا ہے، ہم میں سے چند نادان لوگوں کو خرید کر ہمیں الگ الگ کرکے شکار کیا جاتا ہے۔ لہذا دہشت گردوں کے مقابلے میں ملتیں متحد ہو جائیں۔ عراق جہاں نوّے فی صد علاقے پر داعش قابض ہوچکی تھی، وہاں سے داعش کو قاسم سلیمانی نے صرف اسلحے کے زور پر باہر نہیں نکالا بلکہ حشد الشعبی کے پلیٹ فارم پر عراقیوں کو اپنے دشمنوں کے خلاف متحد کرکے داعش کو باہر نکالا ہے۔ شام میں صرف بشار الاسد کی فوج تنہا داعش کے مقابلے میں نہیں ٹھہر سکتی تھی، قاسم سلیمانی نے شامی قوم کو داعش کے مقابلے میں متحد کرکے یہ معرکہ سر کیا ہے، یمن میں صرف سرکاری فوج امریکہ و یورپ کے جدید ہتھیاروں اور سعودی عرب کے حملوں کا مقابلہ نہیں کرسکتی تھی، قاسم سلیمانی نے یمنی قبائل کو اپنے دشمن کے مقابل متحد کرکے انہیں سرفراز کر دیا ہے، فلسطین میں تنہا فسطین اتھارٹی مچھر مارنے کی طاقت نہیں رکھتی، فلسطینیوں کو مقاومت کیلئے قاسم سلیمانی کے تفکر نے متحد کئے رکھا ہے۔ یہ قاسم سلیمانی کی بصیرت کی جلائی ہوئی شمعیں ہیں کہ آج کسی بھی محاذ پر اہل تشیع اپنے آپ کو اپنے اہل سنت برادران کے بغیر تنہا اور ادھورا محسوس کرتے ہیں، آج خود ہمارے سلفی، اہلحدیث، وہابی اور دیوبندی برادران سعودی حکومت کی امریکہ نوازی پر اعتراض کرتے ہیں، آج خود سعودی شاہی خاندان کے اندر ایسے افراد موجود ہیں، جو سعودی حکومت کی امریکی و اسرائیلی غلامی کو ننگ و عار سمجھتے ہیں۔ یہ عالم اسلام میں بیداری، یہ شیعہ سنی وحدت، یہ اپنے ملک کے دفاع کیلئے متحد ہو جانا، یہ دہشت گردی کو جڑوں سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم، یہ امریکہ و استعمار کا نوکر بننے کو توہین سمجھنا۔ المختصر یہ کہ بیداری، ہوشیاری، بصیرت، قومی وقار، اسلامی وحدت اور باہمی بھائی چارے کو فروغ دینے کا نام قاسم سلیمانی ہے۔ ایسے میں بحیثیت پاکستانی میں یہ سوچتا ہوں کہ کاش پاکستان کی تاریخ میں بھی کوئی ایسا قاسم سلیمانی جنم لے، جو پنجابی، بلوچی، کشمیری، سندھی، شیعہ اور سنی کے الگ الگ ہلال جمع کرکے انہیں ماہ کامل بنا دے، انہیں ملکی و قومی مفادات کیلئے متحد کر دے۔ جو گریٹر اسرائیل کی طرح گریٹر ہندوستان کے راستے میں کھڑا ہو جائے، جو مظلوم فلسطینیوں کی طرح مظلوم کشمیریوں کے سر کا سائبان بن جائے، جو نفرتوں کو مٹا دے، مسنگ پرسنز کو ان کے پیاروں سے ملا دے اور اپنے ملک کے اندر حشد الشعبی کی طرح تمام قبائل اور فرق و مذاہب کو اپنے ملک کی سلامتی کے لئے متحد کر دے۔ جی ہاں ہمیں بھی ایک قاسم سلیمانی کی ضرورت ہے، جو بے شک کوالالمپور سمٹ میں نہ جائے، بے شک نہ جائے! لیکن یہ نہ جانے کا فیصلہ وہ کسی سے ڈر کر نہ کرے بلکہ یہ اس کا اپنا فیصلہ ہو۔ ہمیں ایک ایسے قاسم سلیمانی کی ضرورت ہے، جو اپنے فیصلے خود کرنے والا ہو۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں