اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات راجہ صاحب آف محمود آباد تجزیہ کار:سید امتیاز رضوی زمین میں دفن شدہ آسمان صرف کہنے کی بات نہیں بلکہ ایک زندہ حقیقت ہے۔ زمین میں ان دفن شدہ آسمانوں میں سے ایک راجہ صاحب آف محمود آباد بھی ہیں۔ ان کے بارے میں ہم میں سے جو بھی جتنا جانتا ہے وہ کم ہی جانتا ہے۔ ان کے بارے میں اکثر معلومات کی کڑیاں مختلف زہنوں اور کتابوں میں بکھری ہوئی ہیں۔ اس وقت ہم ان کے بارےمیں چند حقائق کو مرتب کر کے قارئین کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ ۱- راجہ صاحب آف محمود آباد کے دادا امیر حسن خان نے 1906 میں ہونے والے مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کا تمام خرچہ اٹھایا تھا جس اجلاس میں آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ ۲- آپ کے دادا امیر حسن خان تحریک پاکستان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر تھے ۳- آپ کے دادا امیر حسن خان نے قائد اعظم کو اپنی اسٹیٹ محمود آباد کا قانونی وکیل بنایا تھا اس وقت قائد اعظم کے والد کا کاروبار ختم ہو چکا تھا وہ مفلس ہو گئے تھے اور اس قسم کی اشد ضرورت محسوس کر رہے تھے ۴- آپ کے دادا امیر حسن خان نے قائد اعظم اور رتی جناح کا نکاح پڑھا تھا اور اپنی ملکیت میں موجود نینی تال کے میٹروپول ہوٹل میں نوبیاہتا جوڑے کے ہنی مون کا اہتمام کیا تھا۔ ۵- آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ 1917, 1918 اور 1928 کی صدارت آپ کے دادا امیر حسن خان نے کی تھی ۶- محسن پاکستان محمد امیر احمد خان راجہ صاحب محمود آباد آل انڈیا مسلم لیگ کی کور کمیٹی کے سب سے کم عمر ممبر تھے ۷- آپ آل انڈیا مسلم لیگ کے سب سے کم عمر خازن تھے اور تنظیم کے اکثر خرچے اپنی جیب سے کیا کرتے تھے۔ ۸- آپ کی اسٹیٹ کی آمدنی اس زمانے میں چالیس لاکھ روپیہ ماہانہ تھی جو اکثر مسلم لیگ کے تنظیمی امور پر ہی خرچ ہو جاتی تھی ۹- 1937ء میں لکھنؤ میں ہونے والے مسلم لیگ کے اجلاس کا سارا خرچہ محسن پاکستان راجہ صاحب محمود آباد نے اٹھایا۔ یہ اجلاس تحریک پاکستان کا ایک اہم موڑ تھا۔ ۱۰- 1937ء کے مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کے بعد قائد اعظم نے محسن پاکستان راجہ صاحب محمود آباد کو آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی بنیاد رکھنے کا حکم دیا جو راجہ صاحب نے نہایت خوش اسلوبی سے انجام دیا۔ آپ اس تنظیم کے پہلے صدر بھی منتخب ہوئے۔ مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے علی گڑھ سے لے کر پیشاور تک نوجوان مسلم طالب علموں کو متحرک کیا اور قیام پاکستان کی تحریک کو کامیابی کی منزلوں تک پہنچایا۔ نوجوانوں کے اس تحرک کا سہرا محسن پاکستان راجہ صاحب محمود آباد کو جاتا ہے۔ ۱۱- تحریک پاکستان کے دوران آل انڈیا مسلم لیگ کے اخبار DAWN کو قائم کرنے اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونے تک تمام سرمایہ محسن پاکستان راجہ صاحب محمود آباد نے فراہم کیا۔ ۱۲- قیام پاکستان کے بعد محسن پاکستان راجہ صاحب محمود آباد نے پوری دنیا میں پھیلی ہوئی اپنی جائداد حکومت پاکستان کے نام کر دی جس میں واشنگٹن امریکہ میں آپ کے ذاتی گھر میں آج بھی پاکستانی سفارت خانہ کام کر رہا ہے۔ کربلا معلی میں آپ کے ذاتی گھر کو پاکستان ہاؤس کا نام دیا گیا ہے۔ ۱۳- 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے بعد بھارتی حکومت نے دشمن کی جائداد کے قانون کے تحت ہندوستان میں آپ کی اربوں روپے کی جائداد ضبط کر لی۔ ۱۴- ان سب خدمات کے ہوتے ہوئے بھی آپ نے حکومت پاکستان میں کبھی نہ کوئی وزارت لی اور نہ سفارت بلکہ ایوب خان کی طرف سے کنونشن مسلم لیگ کی صدارت کے عہدے کو بھی ٹھکرا دیا۔ آپ کو ہندوستان میں اپنی جائداد کھو جانے کے بدلے میں تین فیکٹریاں کی آفر بھی کی گئی جسے بھی آپ نے ٹھکرا دیا۔ 1۵۔محسن پاکستان محمد امیر احمد خان معروف بہ راجہ صاحب محمود آباد کے ہاں جب بیٹے کی ولادت ہوئی تو لوگوں نے حسب روایت جشن منانے کا مشورہ ديا۔ مگرآپ نے عجيب انداز سے اللہ کي اس نعمت کا شکرادا کيا۔ وہ اس طرح کہ رياست محمود آباد کي تمام 34 تحصيلوں سے کل ايسے افراد کي فہرست منگوائی جو موتيا کے مرض کا شکارتھے۔ چنانچہ انھوں نے گيارہ سو اٹھاون 1158 مريضوں کو اپنے علاقے کے کيمپ ميں ٹھہرايا اور تمام لوگوں کا مفت آپريشن ڈاکٹر ٹی پرشاد (جو اس وقت آنکھوں کے مشہور ڈاکٹر تھے) سے کروايا۔ 14 اکتوبر کو اس عظیم انسان کی 46 ویں برسی تھی لیکن پاکستان کا پورا میڈیا اس انسان کو یاد کرنے سے قاصر رہا۔ کیا عظیم قومیں اپنے مخلص محسنوں کے ساتھ یہ سلوک کرتی ہیں؟14 اکتوبر راجہ صاحب کا یوم وفات ہے۔ اس 14 اکتوبر کو اس عظیم انسان کی چھیالیسویں برسی تھی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ دن کتنی خاموشی سے گزر گیا۔ پاکستان کی تاریخ سے آشنا لوگ کہتے ہيں: پاکستان، سرسيد احمد خان کي تعليمی خدمات، قائد اعظم کي رہنمائی اورراجہ صاحب محمود آباد کي دولت کے مرہونِ منت ہے۔ ———- راجا صاحب محمود آباد حیات و خدمات۔ by حیدر، خواجہ رضی۔ Published by : Quaid-e-Azam Academy (Karachi) Physical details: 375 p. ; 21 cm. ISBN 969-413-072-7.
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں