اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کرونا وائرس اور سازشی تھیوریاں تحریر مفتی گلزار احمد نعیمی کرونا وائرس لمحئہ موجود تک 196ممالک میں پھیل چکا ہے اور 15 ہزارسے زائد انسانوں کوموت کے گھاٹ اتار چکا ہے۔لاکوں افراد اب تک اسکا شکار ہوچکے ہیں۔دنیا اس کے سامنے بے بس ہوچکی ہے۔یورپ کاملک اٹلی جو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شمار کیا جاتا ہےوہ بھی اس کے سامنے گھٹنے ٹیک چکا ہے۔اٹلی کی سڑکوں پر ہر طرف انسانوں کی لاشیں بکھری پڑی ہیں،نفسیٰ نفسی کاعالم ہے۔اٹلی کے وزیراعظم کو اس صورت حال پر بے بسی کے عالم میں آنسو بہاتے دکھایا گیا ہےاور وہ کہہ رہا تھا”کرونا پر ہمارا کنٹرول نہیں رہا صرف خدا کے پاس ہی ہے”کوئی سوچ سکتا تھا کہ دنیا کا ترقی یافتہ اٹلی اپنی بے بسی پہ یوں آنسو بہائے گا۔اٹلی کی کرونا کے سامنے شکست تسلیم کرنے سے یہ بات متحقق ہوچکی ہے کہ انسان جتنی بھی ترقی کرلے وہ خدائی تدابیر کے سامنے بے بس ہے۔آج دنیا کے صف اول کے ممالک بھی کرونا کانام سن کر خوف سے کانپ کانپ جاتے ہیں۔۔ایران جو چالیس سالوں سے امریکی پابندیوں کا بہت دلیری سے سامنا کررہا ہے وہ بھی آج آئی ایم ایف سے امداد کے لیے درخواست کر چکا ہے۔دنیا سے مطالبہ کررہا ہے کہ وہ اس انسانی المیہ سے مقابلہ کرنے کےلیے امریکہ کو مجبور کرے کہ وہ ایران کو سخت پابندیوں سے آزاد کرے۔ہمارے پاس اس قیامت کا مقابلہ کرنے کے لیے مالی وسائل نہیں ہیں۔میرا اپنا وطن پاکستان بھی کرونا کی دلدل میں بہت بری طرح پھنس چکا ہے۔پورا ملک مقفل ہوچکا ہے اور عملا پاکستان کو فوج کے حوالے کیا جاچکا ہے کہ آزمائش کی ہر گھڑی میں اہل پاکستان کے لیے اوپر خدا اور نیچے فوج ہی کا سہارا ہے۔پاکستان کے ایک عظیم سپوت ڈاکٹر اسامہ جس نے کرونا کے سامنے بے جگری سے اپنی بہادری کے جوہر دکھائے،اپنی جان کی پرواہ نہ کی،کرونا سے متاثرین کا علاج کیا اور خود بھی اسی کرونا کا شکار ہوکر شھادت کے مقام تک پہنچ گئے۔پاکستان کے اس جانثار ڈاکٹر نے اپنی ڈاکٹر برادری کے لیے ایک مثال قائم کردی۔جب بھی پاکستان کی کرونا کے حوالہ سے تاریخ لکھی جائے گی تو اس فرزند پاکستان کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

ہماری بدقسمتی ہے کہ اس خوفناک وبائی مرضepdamic میں بھی کچھ سیاستدان اپنی سیاست چمکانے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں۔کچھ صحافی وقت کو غنیمت جان کر اپنی بدبودار صحافت کا تعفن پھلارہے ہیں۔کچھ نام نہاد مولوی اپنی جھوٹی شہرت کے حصول کے لیے عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔فیس بک پہ بھی اس پریشان کن وقت مین اختلافی پوسٹیں شئر کی جارہی ہیں۔کوئی کہہ رہا ہے کہ یہ وائرس تفتان بارڈر سے آنے والے شیعہ پاکستانیوں کی وجہ سے پھیلا ہےاور اس کا ذمہ دار وزیراعظم کا معاون خصوصی زلفی بخاری ہے۔ان کے اس دعوی کی قلعی اس وقت کھل گئی جب بہارہ کہو کی ایک مسجد سےسہ روزہ چلہ پہ آئے ہوئے تبلیغی جماعت کے تین افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی۔اب ان کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں ہے کہ کیا یہ تبلیغی بھی تفتان بارڈر سے آئے تھے؟.
الغرض ایک طرف حکومت اپنے کم ترین وسائل میں کرونا سے نبردآزماہے تو دوسری طرف اسے مختلف سازشی تھیوریز کا سامنا ہے۔حالانکہ یہ وہ موقع ہوتا ہے کہ جب قومیں اپنے اندرونی اختلافات بھلا کر آنے والی آفات کا یک جان ہوکر مقابلہ کرتی ہیں۔گزشتہ کل وزیراعظم پاکستان نے پاکستانی صحافت کے سینئر صحافیوں کی ایک پریس کانفرنس میں عوام کی مشکلات کا ذکر کیا اور ان مشکلات کو حل کرنے کے لیے 880 ارب کے مراعاتی پیکج کا اعلان بھی کیا۔پٹرولیم کی مصنوعات میں 15 روپئے فی لیٹر تک کمی کی،اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ حاجتمند خاندانوں کی 3ہزارروپئےماہانہ مالی معاونت کا اعلان بھی کیا۔دہاڑی دار مزدوروں کے لیے 200 ارب روپئے مختص کیے۔50 ارب روپئے میڈیکل ورکرز کو طبی سہولیات دینے کے لیے مختص کرنے کا بھی اعلان کیا۔حکومت کا یہ ایک نہایت اچھا فیصلہ ہے۔لیکن اس پر مکمل درآمد بھی ہونا چاہیے اور “حق بحق دار رسید”کی پالیسی پر مکمل ہوگا تو عوام کو کچھ ریلیف ملے گا۔اعلانات تو اچھے ہیں اگر ان پر عمل درآمد ہوا تو حکومتی ساکھ بہتر ہوگی۔
اس پورے المیہ میں ابھی تک جو بہت ہی قابل افسوس بات ہے وہ مذہبی طبقہ کی ہٹ دھرمی اورجہالت ہے۔الزام تراشیوں کی انتہاء ہے کوئی اسے شیعہ وائرس کہہ رہا ہے تو کوئی وہابی۔ایک سے ایک بڑھ کر روحانی علاج اور ٹوٹکے بتائے جارہے ہیں۔ہمارے مسلک کے بعض بے وقوفوں نے یہاں تک اعلان “فرما”دیا ہے کہ ہم اہل سنت ہیں اور اہل سنت پر کوئی وائرس حملہ نہیں کرسکتا۔مدرسوں اور مسجدوں کو ویران کرکے نعت خوانی کی محفلوں پر لاکھوں روپئے خرچ کرنے والےاور عمرے کے ٹکٹ فضول میں بانٹے والی قوم سے اس سے زیادہ کیا توقع کی جاسکتی ہے۔ان عقل کے اندھوں سے پوچھا جائے کہ ہزاروں کی تعداد مین طاعون کے وائرس سے شھید ہونے والے صحابہ کیا اہل سنت نہیں تھے؟۔کیا تم ابوعبیدہ بن الجراح سے زیادہ رسول اللہ کے عاشق ہو جنکی شان میں میرے رسول نے فرمایاتھا: لکل امت امین وامین ھذہ الامۃ ابوعیبدہ بن الجراح۔کہ ہر امت کا ایک امین ہے اور میری امت کا امین ابوعبیدہ ہے۔یہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے بدر کے مقام پر رسول اللہ کے مقابلہ میں آنے والے اپنے باپ کو قتل کردیا تھا۔یہ طاعون کے وائرس سے شھید ہوئے۔اسی طرح جلیل القدر صحابی حضرت معاذ بن جبل بھی طاعون کی وبا میں شھید ہوئے تھے۔یہ وہ ہستیاں ہیں جنکے ساتھ میرے رسول بہت محبت فرمایا کرتے تھے۔جب یہ وائرس کا شکار ہوگئے تو آپ کس باغ کی مولی ہیں۔؟؟اپنی دوکانداری برقرار رکھنے کے لیے سادہ لوح انسانوں کو آپ لوگ گمراہ کررہے ہیں۔یہ دنیا چند دن کی ہے گزر جائے گی۔اگر قیامت کے دن اللہ کے نبی نے تمہارے جھوٹ ،فریب اور دجل کی وجہ سے تمہیں دھتکار دیا تو کون سا دروازہ کھٹکٹاؤگے؟
اس مشکل کھڑی میں جو مولوی اہل پاکستان کو مشکلات میں ڈال رہے ہیں یا مس گائیڈ کررہے ہیں وہ اس زمین کے بدترین باسی ہیں وہ ملک کے بھی دشمن اور دین کے بھی۔میری عوام الناس سے اپیل ہے کہ ان مداریوں کی باتوں پر بالکل کان نہ دھریں۔جو بات ڈاکٹرز اور حکومت کہہ رہی ہے ان ھدایات پر عمل کریں،خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے خاندان کو بھی محفوظ رکھیں۔
طالب دعاء
گلزار احمد نعیمی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں