اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات علامہ طالب جوہری ؒ ، یادیں اور باتیں
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

تحریر :سید ذہین علی کاظمی
علامہ نے حوزہ علمیہ نجف اشرف سے تحصیل کے بعد بر وقت اور درست فیصلہ کر کے ایک ایسی مثال قائم جسکی نظیر طول تاریخ میں نہیں ملتی ۔ علامہ رحمہ اللہ کا شمار نجف اشرف کے ہونہار و قابل طالبعلموں میں تھا اور آپ اپنے زمانے کے شہرہ آفاق فقہاء جیسے استاد الفقہاء آقائ خوئی قدس سرہ کے بارز شاگردوں میں تھے ۔
مرحوم علامہ رح نے 1965 میں جب پاکستان واپسی کا رخ کیا تو وہ مخصوص علمی اصطلاحات کو بظاہر نجف اشرف ہی چھوڑ کر گئے اور کلموا الناس علی قدر عقولھم (لوگوں سے انکی عقل کیمطابق گفتگو کرو) کے آسان اور انتہائی سادہ ترین انداز گفتگو کے ذریعے خود کو مومنین کی خدمت کے لیے وقف کیا ۔ ۔ علامہ صاحب نے یہ طے کیا کے اس وقت کی صحیح ضرورت کیا ہے ۔ اس کے لیے میدان خطابت کو اپنا اولین وسیلہ قرار دیا ۔ وقت نے ثابت کیا نصف صدی سے قبل علامہ طالب جوہری قدس سرہ کا فیصلہ درست تھا کے اس وقت خطابت کی راہ کا انتخاب کیا جس کے ذریعے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں کی ہدایت کا وسیلہ بنے بلکہ دونوں جہانوں کی بھلائیاں پا لیں۔
درحالانکہ علامہ ایک بہترین خطیب بہترین مدرس، بہترین محقق ہونے کیساتھ ساتھ مخلتف علوم و فنون پے گرفت رکھتے تھے ۔ منبر پے مخصوص انداز گفتگو کے ذریعے عامتہ المسلمین سمیت مومنین کے دلوں میں گھر کیا آیت در آیت اور روایات آئمہ اطہار علیہم السلام کے سائے میں مختصر و جامع انداز گفتگو میں قبلہ اپنی مثال آپ تھے ۔
راقم کو قبلہ رح کیساتھ مختصر وقت گزارنے کا موقع اس وقت ملا جب قبلہ آخری بار زیارات مقدسہ سے مشرف ہوئے ۔ کربلاء معلی میں انکے ایک خاص چاہنے والے آقائ طباطبائی کے نام سے معروف بزرگ شخصیت کی دعوت پے مخصوص نشت کا موقع ملا ۔ صاحب دعوت آقائ طباطبائی کے جذبات کو قلمبند کرنا واقعی ایک مشکل کام ہے کے جب علامہ رح جناب طباطبائی کے ہاں پہنچے تو عجیب جذبات کا ملاحظہ کیا گویا ایسا محسوس ہو رہا تھا کے نجانے اس شخص کے گھر ایسی کون سی شخصیت آ گئ کے خود کو بہت خوش نصیب تصور کر رہا ہے ۔ بہرحال آقائ طباطبائی نے اپنے جذبات کا اظہار کچھ ایسے الفاظ میں کیا کے یہ وہ شخصیت ہے کہ جس کی وجہ سے لاکھوں کروڑوں لوگ غم آل محمد علیہم السلام بالخصوص غم حسین علیہ السلام گریہ کیا۔ اس مرد مجاھد کی وجہ سے کتنے لوگ محب اہلبیت ع بنے ۔میں کیوں نہ خوش ہوں کے آج میرے گھر امام حسین علیہ السلام کا حقیقی خادم مہمان بن کے آیا ۔ یہانتک کہا کے اگر آج میرے گھر بڑے سے بڑا آدمی آتا اتنا خوش نہ ہوتا جتنا اس بات پے خوشی اور فخر محسوس کر رہا ہوں کے میں علامہ طالب جوہری قدس سرہ جیسی شخصیت کا میزبان ہوں ۔
واقعی جو لوگ مظلوم کربلاء امام حسین علیہ السلام کی اخلاص سے خدمت کرتے ہیں کسی نام و لالچ اور دنیا و سلطنت کمانے کی غرض سے خدمت نہیں کرتے تو پھر خدا امام حسین علیہ السلام کے طفیل ایسی شخصیات کی محبت لوگوں کے دلوں میں ڈال دیتا ہے ۔
علامہ طالب جوہری قدس سرہ کی زندگی کا ایک اہم پہلو یہ تھا کے قبلہ ہمیشہ اس بات پے فخر کرتے تھے کے میں ذاکر امام حسین علیہ السلام ہوں ۔
یقینا آج علامہ رح ہمارے درمیان نہیں مگر انکی روح اور انکی یادیں ہمارے ساتھ ہیں ۔ ہم ایام عزاء حسینی کے ابتداء میں قبلہ کے تمام چاہنے والوں بالخصوص قبلہ کے خانوادے کی خدمت میں انکی تعزیت اور خراج عقیدت کے کلمات کیساتھ مرحوم علامہ طالب جوہری قدس سرہ کی روح کو امام حسین علیہ السلام کی دلسوز شہادت کے استقبالی ایام پے تسلیت اور پرسہ پیش کرتے ہیں ۔ اس یقین کے ساتھ کے یقینا عالم برزخ میں آپ آئمہ اطہار علیہم السلام کی خدمت میں پیش پیش ہونگے جہاں ملائکہ اور پاکیزہ ارواح کے جھرمٹ میں مجلس حسینی سے ضرور خطاب کرینگے ۔
یقینا اس عالم میں بھی آپکے یہ الفاظ گونجتے ہوں گے تم گریہ کیا اور مجلس تمام ہوئی ۔😭
اور شاید اب دامن وقت میں بھی اتنی گنجائش نہیں تھی کہ آپ مزید چند دن ہمیں اپنی مجالس سے مستفید کرتے یہانتک کے خدا نے اپنی امانت کو اپنی بارگاہ میں بلا لیا ۔
آخر پے انکے ایک چاہنے والے کا جملہ عرض کرتا چلوں کے علامہ رح ہمیشہ کہا کرتے تھے کے جب بھی کربلاء جانا تو میں طرف سے مولا عباس علیہ السلام کے در پے ناک رگڑنا ۔
میں نے بہت سوچا کے آخر یہ کیا راز ہے ۔ ۔ ؟ آخر اس نتیجے پے پہنچا کہ ایسی بات طالب جوہری قدس سرہ جیسا بندہ ہی کر سکتا ہے ۔ جو ہر جانے والے کو در عباس علیہ السلام پے ناک رگڑنے کی التماس کر رہے ہیں ۔ ناک رگڑنا یعنی بارگاہ عباس علمدار علیہم السلام میں خود کو بالکل جھکانا حقیر و کمتر جاننا ۔ ۔ یقینا وہ اپنے دور میں خود بھی تو اس در پے ناک رگڑتے ہوئے ہوں گے ۔ در عباس علیہ السلام پے ناک رگڑنے سے ہی اتنا بلند مقام نصیب ہو سکتا ہے کے ساری زندگی مولا عباس علیہ السلام کے آقا امام حسین علیہ السلام کی خدمت کا عظیم شرف پاکر امر ہو گئے ۔
خدا وندا کریم بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام مرحوم علامہ طالب جوہری قدس سرہ کے درجات بلند فرمائے اور امام حسین علیہ السلام کی شفاعت خاص نصیب ہو ۔
افکار و نظریات: علامہ طالب جوہری ؒ, یادیں اور باتیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں