اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جی بی انتخابات اور مذہبی پارٹیاں منظوم ولایتی کل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں شکست سے دوچار ہونے والی ایک پارٹی کے ایک سپورٹر ہمارے دوست نے اس شعر کو اپنے وال پر لگایا ہے: گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں شعر کو پڑھتے ہی میں سوچنے لگا کہ شاعر نے اس شعر کو کب کہا ہوگا؟ میرے اس دوست کا اس شعر کو استعمال بھی دوسری قسم کے گروہ میں شامل افراد میں سے تھا۔ بہرحال بالآخر پاکستان کے شمال میں واقع بے آئین خطہ جسے گلگت بلتستان کہا جاتا ہے، میں کئی مہینوں کی کشمکش اور گہماگہمی کے بعد انتخابات پایہ تکمیل کو پہنچ گئے۔ جسے میڈیا نے زبردست کوریج دیا اور پورے پاکستان کی نظریں اُس جانب مبذول کروایا۔ فی الحال اطلاعات یہی ہیں کہ وفاقی میں حاکم پارٹی بائیس میں نو سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ قارئین جانتے ہیں کہ اس سے پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے پی پی اور نون لیگ کے دور میں یعنی جس کی وفاق کی حکومت رہی ہے وہی پارٹی نمبر ون آتی رہی ہے، لہذا یہ تحریک انصاف کا میری نظر میں چنداں کمال نہیں !! یہاں پر راقم الحروف کیلیے یہ بات نہایت ہی شگفتہ انگیز ہے کہ بائیس میں پوری سات سیٹیں آزاد امیدواروں نے جیت لیے ہیں ، اور یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ ان میں سے اکثر وہ نمائندے ہیں جنہیں تحریک انصاف نے ٹکٹ دینے سے معذرت کرلی تھی!! میرے نزدیک بلاول بھٹو زرداری کی تین چار ہفتے لگاکر گلگت بلتستان کے چپے چپے میں جاکر کمپئین چلانا فائدہ مند رہا اور نتیجے میں پانچ سیٹیں اپنے نام کر لیے، چونکہ 2015ء کے الیکشنز میں پی پی بدترین شکست سے دوچار ہوئی تھی بالکل ایسے ہی جیسے اس دفعہ نون لیگ جو صرف دو سییٹیں مریم بی بی کے نام کر چکی ہے۔ اس کے علاوہ ان دونوں پارٹیوں میں ایک اور مماثلت یہ , بھی ہے کہ جسطرح پچھلے انتخابات میں سابق وزیر اعلی سید مھدی شاہ نے شکست کھائی تھی اسی طرح اس دفعہ سابق وزیر اعلی حفیظ الرحمان بھی اپنی سیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ لیکن میری نظر میں سب سے بڑھ کر یہ بات گلگت بلتستان کے لوگوں کیلیے شاید مستقبل قریب میں بھی خوش آئند ہو کہ اس دفعہ اکثریت سے ایسے امیدوار جیتے ہیں جو پہلی دفعہ جیت رہے ہیں یعنی پورے گلگت بلتستان میں ایک نئی قیادت سامنے آتے دکھائی دے رہی ہے جو مجھ سمیت وہاں کے باسیوں کیلیے خوشی اور امید افزاء بات ہے۔ جہاں تک مذہبی اور دینی پارٹیوں کی بات کی جائے تو اس دفعہ ابھی تک کی اطلاع کے مطابق صرف ایک سیٹ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوچکی ہیں جو کہ گلگت بلتستان کی توانا ترین اور مقبول ترین لیڈر آغا سید علی رضوی کا ہوم اسٹیشن ہے جہاں سے ایک ولولہ انگیز قیادت سامنے لائی جاچکی ہے، جس کا کریڈت آپ جسے بھی دینا چاہتے ہیں دیجیے پر میں تو آغا علی رضوی کے نام دینا مناسب سمجھتا ہوں!! مزید ایں کہ اسلامی تحریک ، جے یو آئی اور جماعت اسلامی اس بار میدان مارنا تو درکنار پنجہ آزمائی کیلیے کمپئین کے دوران سے ہی سست اور ڈھیلی ڈھالی دکھائی دیتی رہیں تینوں پارٹیوں کی نہ اعلی قیادت کہیں نظر آئی اور نہ ہی کہیں بڑا اور کامیاب جلسہ منعقد کراتے نظر آئیں، یہی وجہ ہے کہ عملا شکست سے دوچار ہوئیں۔ انتخابات میں تحریک اسلامی کی شکست کی وجوہات سے متعلق یہ تحریر سامنے آئی ہے، ملاحظہ کیجیے: "تحریک کی شکست کے عوامل۔ بہرحال جیتنے والوں کیلیے نیک تمنائیں اور ہانے والوں کے نام یہ شعر؛ گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بٙل چلے
کیا کسی میدان میں خود کے شکست کھانے کے بعد یا نہیں شاعر حقیقت میں کسی بھی متوقع صورتحال کو بیان کرنے کے درپے تھا ، اور یہ شعر سپردِ قرطاس کرگیا، اللہ اللہ خیر سلاہ۔
لیکن راقم نے جببھی اس شعر کا استعمال ہوتے دیکھا ہے وہ ان لوگوں کی طرف سے ہے جو کسی میدان یا مہم میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور خود کا یا اپنے کسی چاہنے والے کے مورال کو بلند رکھنا چاہتے ہیں۔
1: پورے 5 سال جی بی کے عوامی مسائل میں مرکزی اور صوبائی عہدہ داروں کی عدم دلچسپی۔
2: تنظیمی عہدہ داروں اور کار کنوں کی فکری تربیت کا فقدان۔
3: علاقے میں سیاسی اور معاشرتی شعبے میں فعالیت کے لئے مالی منابع اور مرکز کی طرف سالانہ سے بجٹ کا نہ ہونا۔
4: مختلف سیاسی اور اجتماعی مسائل میں تحریک کے مرکزی اور صوبائی عہدہ داروں کی جانب سے عوامی امنگوں کے حق میں بر وقت موفق کا نہ آنا۔
5: الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے دوران مرکز اور صوبے میں رابطہ اور ہم آہنگی کا فقدان۔
6: الیکشن میں قحط الرجالی کی وجہ سے غیر نظریاتی , غیر مقبول اور عوام کے لئے نا شناختہ افراد کو ٹکٹ دینا۔
7: گذشتہ ادوار میں تحریک کے ٹکٹ پر جیت کر اسمبلی میں پہچ نے والے افراد نا پسندیدہ حرکتیں , نا مرغوب کارکردگی اور عوامی مسایل میں نا خوشایند موقف۔
8: الیکشن کے آخری ایک دو دنوں میں کچھ نا عاقبت اندیشی پر مشتمل فیصلوں کے نتیجے میں دو حلقوں سے امیدواروں کو پی ٹی آئی حق میں بٹھانے کا منفی اثر بھی دوسرے حلقوں پر پڑگیا ہے۔
9: اس بار جی بی کےالیکشن کے لئے مرکز نے کم اہمیت دی ۔ مرکز سے الیکشن خرچہ نہ ملنے کی وجہ سے کہیں ایک بڑا عوامی پاورشو نہیں کر سکے ہیں۔اور الیکشن کمپین کے لئے قائد محترم یا کوئی مرکزی قومی سطح کی شخصیت جی بی میں نہیں گئی جبکہ دوسری پارٹیوں کی تمام شخصیات وہاں پہنچ گئی تھیں۔
یہ چند موٹے عوامل ہیں جن کی وجہ سے آج شکست ہوی"
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بٙل چلے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں