اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کورونا! وائرس یا سیاح حسن نواز چیمہ کورونا وائرس کے شوقِ سیاحت نے بےشمار معصوم لوگوں کی ملک الموت سے ملاقات کروا دی. جس پر عالمی ادارہِ صحت نے کورونا کے شوقِ سیاحت کو قدرِ کم کرنے کے لیے کچھ احتیاتی تدابیر بتائی جو کہ بہت کار آمد رہی. جس طرح ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ ہر عروج کو زوال ہے اسی طرح کورونا وائرس کا شوق سیاحت زوال کا شکار ہو گیا اور کُرہِ ارض پر کورنا وائرس کے مریض پہلے آہستہ آہستہ اور پھری تیزی سے صحت یاب ہونا شروع ہو گئے. ہم کو گھروں میں تراویح پڑھنے کا کہا گیا مگر گرجا گھروں کو کھولا گیا جس پر میرے جیسے دیگر تنقید نگاروں نے کہا کوئی بات نہیں اقلییتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس ہمارے نبی نے دیا تھا. اسی طرح میرے ملک کو تعلیم کی آبیاری سے دور کر دیا گیا ہم نے کڑوا گھونٹ پی کر کہا کوئی بات نہیں کچھ ماہینے سکول کالج بند رہیں گے لیکن ہمارے بچے محفوظ رہیں گے جبکہ شاپنگ مالز کو کھولا گیا. اس کے بعد اسلام دشمن قوتوں نے اس ناگہانی آفت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسمبلی میں مسلم دشمن بل پاس کروانے کی بھی کوششیں تا کہ قادیانیوں کو اقلیت قرار دیا جائے. سب سے بڑی بات کے انہی دنوں جب لوگ کورونا وائرس کے خوف کی لپیٹ میں تھے تو حکومت کی جانب سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بیت المال سے رقم خرچ کر کے ایک غیر مسلم عبادت گاہ کی اجازت دے دی گئی. پھر آہستہ آہستہ حکومت کی جانب سے ملک میں لاک ڈاون کو کھولا گیا تو زندگی بھی رفتہ رفتہ معمول کی طرف آنا شروع ہو گئی مگر اچانک سے جس کورونا کے شوقِ سیاحت کو زوال آ گیا تھا پھر سے سر اٹھانے لگا. ہم نے گلگت میں الیکشن مہم میں بھی اپنی آنکھوں سے دیکھیں مگر اس وقت کورونا خوابِ خرگوش کے مزے لے رہا تھا۔ مگر اللہ جانتا ہے الیکشن کے ختم ہوتے ہی شاید کوورنا نے کوئی خوفناک خواب دیکھا کہ یک دم بڑ بڑا کر اٹھ بیٹھا اور اس کو طلبا کی صحت اور اساتذہ کے اثاثے یاد آ گئے اور اس نے حکومت پاکستان سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی درخواست کر دی. پھر 26 نومبر سے لے کر 10 جنوری تک ملک میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے جیسا کہ چند ماہ قبل کیا گیا تھا.
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/7/23 - 2026/8/22
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
آرشيو

دنیا ابھی سہمی ہوئی تھی۔ اسے عالمی جنگوں اور نائن الیون جیسے واقعات لرزا رہے تھے. وہ ابھی ایڈز اور کینسر کا علاج ڈھونڈنے میں مصروف تھی کہ اچانک اس کی ملاقات کورونا نامی ایک وائرس سے ہوئی جو بڑی تیزی سے اسے اپنی زد میں لے رہا تھا.
کورونا وائرس کی نشاندہی سب سے پہلے چین میں ہوئی جس کے بعد کورونا وائرس نے سیاحت کو اپنا مشغلہ بنا لیا اور ایک محلے سے دوسرے محلے, ایک شہر سے دوسرے شہر,اور ایک ملک سے دوسرے ملک کی سیر شروع کر دی جس میں میرا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی سرِفہرست ہے.
دنیا میں موجود باقی ممالک کے بارے میں بات کرنے کے لیے دنیا میں ماوؤں کے بہت سے سپوت موجود ہیں اس لیے میں اس معاملے پر اپنے وطنِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بارے میں بات کروں گا.
جب وطنِ عزیز میں کروناوائرس کا شوق سیاحت عروج پر تھا تو اس نے لوگوں کو بہت تیزی سے اپنی زد میں لینا شروع کر دیا تھا اور ساتھ ہی آج کے مردِ مومن, انسان کامل اور مسلمان کا ایمانی جذبہ پوری دنیا کو دیکھانا شروع کر دیا تھا اور بتا دیا کہ آج کا مسلمان دنیا میں ذلیل و خوار کیوں ہو رہا ہے. جس کی پہلی مثال یہ ہے کہ اس وطنِ عزیز جس کو اسلام کے نام پر بنایا گیا تھا میں رمضان کےماہینے میں مساجد پر پابندی لگائی گئی. باجماعت نماز کی ادائیگی کو جرمِ کبیرہ قرار دیا گیا.
یہ تو باتیں تھی اسلام دشمنوں کی کورونا وائرس کے شوق سیاحت سے فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کو زک پہنچانے کی اب بات کرتے ہیں اپنی اس حکومت کے کورونا وائرس کے بارے میں کیے گئے فیصلوں کی۔
حکومت پاکستان کی جانب سے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی لیکن ہم نے اپنی آنکھوں سے ایسے بھی واقعات دیکھے, جب چند مخصوص لوگوں کا کوئی مذہبی یا سیاسی اجتماع ہوتا تو تاریخ گواہ ہے کہ کورونا وائرس کا ایک کیس بھی نہیں بڑھا.
کیا آپ لوگوں نے حالیہ ملکی صورتِحال کا جائزہ لیا ہے کہ پندرہ ستمبر کے بعد کروناوائرس کے کیسیز میں حیران کُن اور غیر معمولی اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے. طلبا سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ پندرہ ستمبر کو ملک میں تعلیمی ادارے کھلے تھے شاید کورونا وائرس کو تعلیم سے بہت ہی زیادہ نفرت ہے کہ اسی لیے دوبارہ سے پھیلنا شروع ہو گیا کیونکہ تعلیمی ادارے کھلنے سے پہلے ملک نے جشن آزادی بھی منایا, باشندوں نے سیر گاہوں پر بھی خوب ڈیرے ڈالے لیکن اس وقت کورونا وائرس کو پھیلنا یاد ہی نہیں تھا.
اس ساری صورتِحال نے ایک ناقابلِ جواب سوال کو جنم دے دیا ہے کہ کیا کورونا وائرس کو طلبا کی صحت کا حد سے زیادہ خیال ہے یا پھر تعلیم سے بے حد نفرت ہے؟
افکار و نظریات: کورونا, وائرس یا سیاح
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں